سرورق

استعمال و احتیاط,بینگن کے فوائد✍️سائرہ شاہد

بینگن  brinjal  مشہور اور  عام ملنے والی سستی مگر فوائد کے اعتبار سے نہایت قیمتی سبزی ہے۔ذائقے کے اعتبار سے بہترین سبزی ہے اس کامزاج گرم اورخشک ہے۔ اس سے مختلف طرح کے لذیذ پکوان بنائے جاتے ہیں جیسے آلوبینگن،بینگن گوشت،بینگن کارائتہ ،بینگن کابھرتہ،بینگن کے پکوڑے ،مکس سبزی اوردال کے…

مزید پڑھیں »

پانی میں 5 چیزوں کو ملائیں اور ہاضمہ بہتر بنائیں✍️مدثر مہدی

نظام ہاضمہ کو بہتر رکھنے کے لئے جسم میں پانی کی مناسب مقدار کا ہونا بہت ضروری ہے۔ کیونکہ پانی کی مناسب مقدار اگر جسم میں موجود نہیں ہونگی تو آنتوں کے افعال سست ہوجائیں گے جس کے نتیجے میں فضلہ سخت ہوگا اور اخراج مین مشکل پیش آئیگی۔یعنی قبض…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر : لشکر کے مشتبہ افراد کیخلاف کوئی ثبوت نہ ہونے کے وجہ سے پونے سیشن کورٹ نے کیا بری

پونہ ،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں پونے سیشن کورٹ نے ثبوت کی کمی کی وجہ سے لشکر کے دو مشتبہ افراد کو رہا کر دیا ہے۔ چند ماہ قبل مہاراشٹر اے ٹی ایس نے مبینہ طور پر دو لوگوں کو دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کا حصہ گمان کیا تھا اور…

مزید پڑھیں »

یکساں سول کوڈ ملکی مفاد کیخلاف اور قومی یکجہتی کے لئے نہایت مضر: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی ،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری بورڈ) نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں۹دسمبر۲۰۲۲ کو راجیہ سبھا میں جو پرائیوٹ بل پیش کیا گیا ہے، وہ بہت ہی افسوسناک اور ملک کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش…

مزید پڑھیں »

طوفانِ مندوس : تمل ناڈو میں تباہی ، آندھرا میں شدید بارش،طوفان مہابلی پورم کے قریب ساحل عبور کر گیا

Tamil Nadu Cyclone Mandous حیدرآباد،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خلیج بنگال میں بنا طوفان ’مندوس‘ کل نصف شب کے بعد پڈوچیری اور آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹہ کے درمیان مہابلی پورم کے قریب ساحل کو عبور کر گیا۔ جس وقت طوفان ساحل کو عبور کر رہا تھا اس وقت 75 کلومیٹر فی…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: زندگی کی جنگ ہار گیا تنمے، بورویل سے نکالی گئی بچے کی نعش

بھوپال ،10دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں کھلے بورویل میں گرنے والے 8 سالہ تنمے کو تمام کوششوں کے بعد بھی بچایا نہیں جا سکا۔ مانڈوی گاؤں میں منگل کی شام  گہرے کھلے بورویل میں گرنے والے تنمے  Tanmay کو تقریباً 84 گھنٹے کے آپریشن کے بعد باہر تو…

مزید پڑھیں »

ٹیپو سلطانؒ کے ذریعہ شروع کی گئی رسم ’سلام آرتی ‘ کا نام بھی ہوگا تبدیل

بنگلورو،10دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں حکمراں بی جے پی نے سلام آرتی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ رسم ریاست میں میسور کے حکمران ٹیپو سلطان نے شروع کی تھی۔ کرناٹک دھرمکا پریشد کی طرف سے پرانی رسم کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ سلام…

مزید پڑھیں »

ایشان کشن کی ڈبل سنچری سے10 بڑے ریکارڈ آن واحد میں بن گئے

Ishan Kishan double century نئی دہلی،10دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایشان کشن نے ہفتہ کو ون ڈے کرکٹ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 210 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، وہ ایسا کرنے والے چوتھے ہندوستانی اور دنیا میں مجموعی طور پر 7ویں کھلاڑی…

مزید پڑھیں »

چین کے مقامی طور پر تیار کیے گئے کمرشل طیارے کی پہلی اڑان

بیجنگ،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نئے کمرشل جیٹ کی پرواز کے ساتھ بیجنگ کا مقامی سطح پر کمرشل طیاروں کی پیداوار کا خواب نئے اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ نیا چینی طیارہ C919 آئندہ سال کے آغاز پر اندرون ملک شنگھائی اور بیجنگ کے درمیان پروازیں کرے گا۔چین میں مقامی طور…

مزید پڑھیں »

فرانس میں 18 تا 25 برس عمر کے افراد کے لیے مفت کنڈوم اسکیم

پیرس،10دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدر ایمانوئل ماکروں نے غیر مطلوبہ حمل پر قابو پانے اور جنسی امراض (ایس ٹی ڈی) کو پھیلنے سے روکنے کے مقصد سے 18سے 25 برس عمر کے افراد کے لیے مفت میں کنڈوم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی صدرایمانوئل ماکروں نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button