سرورق

انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا،آسٹریلیا T20 ورلڈ کپ سے باہر

ملبورن ، 5نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 4 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔انگلینڈ کی جیت کے بعد اب دفاعی چمپئن آسٹریلیا سیمی فائنل اور ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔یوں اب گروپ ون سے…

مزید پڑھیں »

بلغاریہ خاتون نے کیا ترک عہدیدار کو فحش تصاویر اور کلپس کے ذریعے بلیک میل

لندن ، 5نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عموماً مردوں کی جانب سے خواتین کو ہراساں کرنے یا انہیں بلیک میل کرنے کی خبریں آتی رہتی ہیں مگر ایسی ایک خبر ترکیہ کے ایک اہم عہدیدار کے حوالے سے سامنے آئی ہے جنہوں نے ایک بلغارین خاتون پر فحش ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے بلیک میل…

مزید پڑھیں »

زعفران کے حیران کن فوائد

زعفران، کیسر کو انگریزی میں Saffron بھی کہتے ہیں۔ زعفران میں وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشیم، فاسفورس، سلینیم اور زنک پایا جاتا ہے۔ زعفران کے پودے وادی کشمیر میں لگائے جاتے ہیں۔ اس پر نہایت خوبصورت پھول اگتے ہیں جن کو توڑ کر زعفران حاصل کیا جاتا ہے، زیادہ…

مزید پڑھیں »

خوشبو دار ہرے پتے پودینے کی چائے✍️پیش کش: شبلی فاروق بنگلور

پودینے کی چائے سے متعلق اکثر بتایا جاتا ہے کہ یہ تیزابیت اور سینے کی جلن دور کرنے کے حوالے سے بہت فائدہ مند ہے۔ مگر پودینہ بھی کئی اقسام کا ہوتا ہے ایک سادہ پودینہ جو ہم کھانوں میں سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح پودینے…

مزید پڑھیں »

خواص مفردات,عود صلیب✍️حکیم محمد عثمان حبان دلدارؔ قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور

 مختلف نام: اردو عود صلیب ood saleeb ، ہندی عود صلیب ،عود صالپ، عربی عود صلیب، فاوانیا، لاطینی پیونیا آفیسنالس (Paeonia Officinalis) اور انگریزی میں پینی روٹ (Paeni Root) کہتے ہیں۔ شناخت: یہ ہندوستان میں ہمالیہ میں پیدا ہونے والا پودا ہے جو کہ ایک سے اژھائی فٹ تک اونچا…

مزید پڑھیں »

خوشبودار خوش رنگ پھل امرود کے حیرت انگیز فائدے

امردو میٹھا اور مزیدار پھل ہے جو ہندوستان وپاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے اور یہ آسانی سے ہر شخص کی پہنچ میں ہوتا ہے۔ امرود سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا اور معدے کی بیماریاں شامل ہیں۔امرود…

مزید پڑھیں »

دہی کے انسانی جسم پر اثرات

دہی انسانی صحت کے لئے مفید ترین غذاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ کیلشیم سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ پروٹین سے بھی بھرپور ہوتا ہے جو مسلز مضبوط بنانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کھانے کے بعد…

مزید پڑھیں »

کیا آپ ورزش کے مثبت نتائج جانتے ہیں✍️مدثر مہدی

ورزش کے بے شمار فائدہ ہیں جو ہمارے جسم میں کئی مثبت قسم کی تبدیلیاں لاتی ہیں۔ جانئے چند ایسے فائدے جو ورزش کی وجہ سے حاصل ہوتے ہیں۔ ورزش سے توانائی حاصل کریں آپ بہت جلدی تھکن محسوس کرتے ہیں؟روزانہ کی سرگرمی جیسا کہ گھر کا کام کاج، شاپنگ…

مزید پڑھیں »

عضو رئیسہ,جگر کو صحت مند بنائیں✍️ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی

جگر ہمارے جسم کا اہم اور حساس ترین عضو ہے جو خون بنانے، اس کی صفائی کرنے اور پورے جسم میں ترسیل کا کام کرتا ہے، اگر جگر سے متعلق کوئی شکایت پیش آئے تو انسانی مجموعی صحت داؤ پر لگ جاتی ہے، صحت مند زندگی گزارنے کے لیے یہ…

مزید پڑھیں »

سنبھل میں سنسنی خیز سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش:اویو ہوٹل میں 14 لڑکے لڑکیاں برہنہ حالت میں گرفتار ، 5طالبات بھی شامل

سنبھل /یوپی ، ۴نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سنبھل کے چندوسی روڈ پر واقع اویو ہوٹل میں پولیس نے 14لڑکے لڑکیوں کوسیکس ریکیٹ کے تحت قابل اعتراض حالت میں دھر دبوچاہے۔ یہ کارروائی ایس ڈی ایم اور سی او کی قیادت میں کی گئی۔ یہ تمام لڑکے لڑکیاں شہر اور آس پاس کے علاقے…

مزید پڑھیں »
Back to top button