ڈھاکہ ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ساتویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے ڈالی۔ بھارت کی جانب سے اسٹار بلے با ز اسمرتی مندھانا نے 51…
مزید پڑھیں »سرورق
نیویارک، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیوی کی جینز جو کہ ایک لاوارث کان میں پائی گئی تھی ،کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ 18ویں صدی کی اسی کی دہائی میں تیار کی گئی تھی، اسے 78,400 ڈالر میں فروخت کیا گیا ہے۔مائیکل ہیرس جو خود کو جینز کی تاریخ کا ماہر بتاتے…
مزید پڑھیں »غازی آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ کی کسی فلم کے سین کی طرح بیوی نے گرل فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کرنے والے شوہر کی بازار کے بیچو بیچ پٹائی کر دی۔یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کے ایک مصروف بازار میں پیش آیا۔اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک…
مزید پڑھیں »لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ورشا مہیشوری نامی لڑکی اور دلیپ نامی لڑکے کی فیس بک پر دوستی ہوگئی۔ ورشا غازی پور سے اور دلیپ جونپورکے رہنے والے ہیں۔ ان کے درمیان رابطہ بڑھنے کے بعد، انہوں نے اپنے واٹس ایپ نمبرز شیئر کر دیے۔ کچھ دن گپ شپ ہوتی رہی۔ جب آن لائین چیاٹنگ…
مزید پڑھیں »قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصرمیں ایک لڑکی کے حرکت قلب کے 22 منٹ تک بند رہنے کے بعد اس کے زندہ ہونے پر لوگ حیران ہیں۔ مصری ٹرائیتھلون چیمپئن جومانہ یاسر حرکت قلب بند رہنے کے بعد مسلسل بائیس منٹ تک بے ہوش رہی مگر اس کے بعد اسے پھر ہوش آگیا۔جومانہ…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے تھانے شہر میں ایک 21 سالہ کالج کی طالبہ کے ساتھ آٹورکشا ڈرائیور نے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کی۔زبردستی آٹو میں بیٹھانے کی کوشش۔ لڑکی نے مزاحمت کی تو وہ اسے چلتے ہوئے آٹو میں 500 میٹر تک گھسیٹ کر لے گیا۔ پولیس کے مطابق 22…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے پروڈیوسر ایکتا کپور کو ان کی ویب سیریز ٹرپل ایکس میں قابل اعتراض مواد پر سرزنش کی ہے۔جسٹس اجے رستوگی اور سی ٹی۔ روی کمار نے کہا کچھ کرنا پڑے گا۔ تم اس ملک کی نوجوان نسل کے ذہنوں کو آلودہ کررہی ہو۔بنچ نے مزید کہا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 14اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کے دورے پر جا سکتی ہے۔ درحقیقت اگلے سال ایشیا کپ کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ کو کرنا ہے اور اس میں بھارتی کرکٹ ٹیم حصہ لے سکتی ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) نے سالانہ جنرل…
مزید پڑھیں »کیف، 14اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرینی حکام نے کہا کہ ملک کے دارالحکومت کو روسی افواج نے ایرانی ساختہ ڈرونز سے نشانہ بنایا جبکہ یوکرین کی فوج نے کہا کہ روسی میزائلوں نے گزشتہ روز ملک بھر میں چالیس مختلف مقامات کو نشانہ بنایا تھا۔ اطلاعات کے مطابق روسی میزائل حملوں میں کیف کے…
مزید پڑھیں »فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ کی چھوٹے پیمانے پر ابتداء امریکہ میں اٹھارویں صدی میں ہوگئی تھی۔ اور با قاعدہ طور پر فاسٹ فوڈ چین کے طور پر امریکہ میں مکڈونلڈز نے1940 اور کے ایف سی نے 1952 میں کام کرنا شروع کیا۔ فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ کا مطلب…
مزید پڑھیں »









