سرورق

میرے ہاتھ اور پاؤں مجھ سے پہلے جنت میں پہنچ گئے: زخمی بچی

غزہ ،9اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ریاست کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جارحیت عارضی طور پررْک گئی ہے لیکن درد اور کرب کی داستانیں نہیں رکتیں۔ ان کرب کی داستانوں میں ایک بچی رہف سلمان ہیں جن کی عمر صرف گیارہ سال ہے۔ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں وہ دونوں…

مزید پڑھیں »

سگریٹ نوشی سے دماغ گل سڑ جاتا ہے

برطانوی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی سے یاد داشت ، سیکھنے اور استدلال کی قوتیں متاثر ہوتی ہے اور اس کے باعث دماغ گل سڑ جاتا ہے۔ یہ تحقیق لندن کی کنگز کالج نے کی ہے اور یہ ایج اینڈایجنگ جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ اس تحقیق…

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم اسلامک جہاد کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

دبئی،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غزہ میں اسرائیل اور اسلامی جہاد کے عسکریت پسندوں کے درمیان مصر کی ثالثی میں ایک ’کمزور‘ جنگ بندی ہو گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کی صبح ہونے والی اس جنگ بندی نے اس حالیہ تنازعہ، جس میں 15 بچوں سمیت 44 فلسطینی…

مزید پڑھیں »

عامر خان کی فلم کے لیے کرینہ کپور کو آڈیشن کیوں دینا پڑا؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرینہ کپور خان نے سنہ 2000 میں جے پی دتہ کی فلم رفیوجی سے اپنا کریئر شروع کیا تھا اور اب انھیں اس صنعت میں 22 برس ہوچکے ہیں۔گذشتہ دو دہائیوں میں کرینہ کپور نے اپنی کامیابی اور شہرت برقرار رکھی ہے۔کرینہ نے اب سے پہلے کبھی بھی فلموں…

مزید پڑھیں »

اسباب: جسمانی وزن میں کمی یا زیادتی کا سدباب

انسانی جسم میں وزن کا بڑھ جانا یا انسانی جسم میں وزن کا کم ہو جانا دونوں ہی باتیں تشویش کا با عث ہوتی ہیں۔جس سے انسان کی روز مرّہ کی کارکردگی اور روز مرہ کے معمولات پر فرق پڑتا ہے۔اور دونوں ہی غیر معمولی اور غیرصحت مندانہ باتیں ہیں۔…

مزید پڑھیں »

حیران کن فوائد خشک خوبانی

خوبانی دیکھنے میں ایک چھوٹا سا پھل نظر آتا ہے لیکن لذت اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا کوئی ثانی نہیں ہے کچی خوبانی مزاج کے لحاظ سے سرد تر اور پکی ہوئی خوبانی کا مزاج گرم تر ہوتا ہے۔خوبانی دو رنگوں سفید اور زرد رنگ میں ہوتی ہے…

مزید پڑھیں »

انجیر ✍️ حکیم محمدعثمان حبان دلدارؔ قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور

انجیر ایک خشک میوہ ہے اور اسے ہر موسم میں کھایا جا سکتا ہے۔ انجیر میں پائے جانے والے زیادہ تر غذائی اجزاء اس کے خشک ٹکڑوں میں ہوتے ہیں اس لیے خشک انجیر کا استعمال ہر موسم میں فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ انجیر کھانے کے کیا فائدے ہیں؟…

مزید پڑھیں »

بستیوں میں چلتے ہیں، عوام سے پوچھتے ہیں مہنگائی ہے کہ نہیں ✍️پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس

جناب صدرنشین ! مہنگائی کے مسئلہ پر بحث بہت دن پہلے ہی ہونی چاہئے تھی۔ ویسے بھی میں قاعدہ 267 کے تحت ایک بحث اور کسی دوسرے اصول کے درمیان فرق سمجھنے سے قاصر ہوں۔ آیئے! قیمتوں میں اضافہ پر بحث کریں۔ یہ ملک کی معاشی حالت پر کوئی بحث…

مزید پڑھیں »

حکومت کو ’’مہنگائی‘‘ نظر نہیں آتی ✍️روش کمار

ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ عام ہندوستانی مہنگائی کے بوجھ تلے دبا جارہا ہے لیکن حکمراں بی جے پی قائدین کو عام آدمی کی پریشانیوں کا کوئی احساس ہی نہیں ہے۔ حد تو یہ ہے کہ حکمراں جماعت کے قائدین یہ ماننے…

مزید پڑھیں »

ملک میں یک جماعتی نظام کی کوشش ✍️شروتی کپیلا

ہندوستان میں آج کل یک جماعتی سیاسی نظام کی باتیں ہورہی ہیں جس کے تحت یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ہندوستان اس معاملے میں چین کے نقش قدم پر چل رہا ہے جہاں ایک ہی جماعت یعنی کمیونسٹ پارٹی کی حکومت ہے۔ ان حالات میں یہ سوال پیدا ہورہا…

مزید پڑھیں »
Back to top button