“بابری مسجد بھی ایک دن دوبارہ تعمیر ہوگی، جیسے ترکی میں صوفیہ مسجد تعمیر ہوئی” — یہی فیس بک پوسٹ محمد فیاض منصوری کے لیے قانونی مصیبت بن گئی۔
مزید پڑھیں »سرورق
اوچا نے کہا کہ غزہ کے شہری تباہی، خطرات اور بنیادی سہولیات کی شدید کمی کے باوجود اپنے اجڑے ہوئے گھروں کو لوٹ رہے ہیں، جو ان کے عزمِ آزادی کی علامت ہے۔
مزید پڑھیں »مچھلی کے پکوان سردیوں کی شان ہوتے ہیں، چاہے خوشبودار پلاؤ ہو یا مسالے دار سالن — ان ذائقوں سے گھر مہک اٹھتا ہے اور بھوک دوگنی ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیں »آئرن انسانی جسم کے لیے وہ اہم معدنی جزو ہے جو خون کے سرخ خلیات بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ اس کی کمی انیمیا اور توانائی کی کمی جیسے مسائل پیدا کرتی ہے۔
مزید پڑھیں »"اگر نیند میں آپ کے دانت پیسنے کی آواز آتی ہے، تو یہ معمولی بات نہیں — یہ آپ کے دانتوں اور دماغی صحت دونوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔"
مزید پڑھیں »قلیل مدتی سوزش جسم کے لیے فائدہ مند دفاعی عمل ہے، لیکن جب یہی عمل دائمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو یہ کئی بیماریوں کی ابتدا بن سکتا ہے۔
مزید پڑھیں »لکھنؤ میں لفٹ دینے کے بہانے 12ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، متاثرہ کو چار دن تک قید میں رکھا گیا، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں »امریکہ میں اب ہر غیر ملکی شہری کی داخلے اور خروج کے وقت تصویر لی جائے گی تاکہ قومی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے اور امیگریشن قوانین پر سختی سے عمل ہو۔
مزید پڑھیں »ریکھا کی محبتیں ان کی طرح ہی پُرکشش، دلکش اور ادھوری رہ گئیں۔ وہ عورت جس نے محبت کی، مگر ہمیشہ تنہا رہی — ایک حقیقی فلمی داستان۔
مزید پڑھیں »آسام کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ 1983 کے نیلی قتل عام سے متعلق تیواری کمیشن رپورٹ نومبر میں اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی تاکہ عوام اور نئی نسل اس خونریز واقعہ کی حقیقت سے واقف ہو سکیں۔
مزید پڑھیں »









