سرورق

 مسلمان بہو بیٹیوں کی عصمت ریزی کی دھمکی دینے والے  درندہ مہنت بجرنگ منی پر گرفتاری کی تلوار لٹکی 

خاتون کمیشن نے بھیجا نوٹس    لکھنؤ،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  یوپی کے سیتاپور میں خیرآباد میں واقع بڑی سنگت کے مہنت بجرنگ منی کا ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے ہلچل مچ گئی ہے۔ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیاسی جماعتوں سے لے کر خواتین کمیشن تک مہنت بجرنگ منی کو گرفتار…

مزید پڑھیں »

جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ نے اربوں ڈالر امریکہ سے باہر منتقل کرکے دنیا کو حیران کر دیا

نیویارک۸؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی امیر ترین خاتون نے تین سال قبل کمیونٹی تنظیموں کے لیے اپنی دولت وقف کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد اس نے خطیر رقم امریکہ سے باہر دوسرے ممالک میں انسانی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر صرف کرنے کے لیے منتقل کردی ہے۔…

مزید پڑھیں »

عراق میں 103 سالہ شخص کی دھوم دھام سے تیسری شادی

بغداد،۸؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق میں ایک سو تین 103 سالہ بزرگ نے اپنے پوتوں کے پوتوں کی موجودگی میں تیسری شادی کر لی۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تصاویر بھی وائرل ہوئیں۔ الامارات الیوم کے مطابق عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں 103 سالہ عراقی شہری مخیلف فرہود المنصوری کی شادی میں…

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کا مسجد قبا کے لیے شاہ سلمان توسیعی منصوبہ کا اعلان

ریاض۸؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی ولی عہد شہزادہ نے مدینہ منورہ میں مسجد قبا کی تاریخ کی سب سے بڑی توسیع شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس توسیع کے دوران میں مسجد کے اطراف اور نواح میں ترقیاتی کام بھی شامل ہے۔ توسیعی منصوبے کو خادم حرمین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے…

مزید پڑھیں »

بھینگا پن کیا ہے؟

بھینگے پن میں ایک آنکھ دماغ کی ایک سمت کی تصویر بنا کر دکھاتی ہے اور دوسری آنکھ اس سے مختلف تصویر بنا کر پیش کرتی ہے۔ مطلب یہ کہ دماغ پر دو مختلف تصاویر بن رہی ہوتی ہیں دماغ کو یہ بات کسی صورت قبول نہیں ہوتی۔ آنکھوں کا…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھے، نئے انتخابات کا امکان

برسلز،07؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ  Naftali Bennett  کی یمینا پارٹی کی ایک اہم رکن کے مخلوط حکومت کے اتحاد سے علیحدہ ہونے کے اعلان کے بعد ان کی حکومت پارلیمانی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ اس طرح ایک سال قبل بننے والی ان کی حکومت کو دوبارہ الیکشن کا…

مزید پڑھیں »

چین میں ایک بار پھر کورونا کا قہر ، ایک دن میں 20 ہزار سے زائد کیسز

بیجنگ،07؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں بدھ کے روز 20,000 سے زیادہ کوویڈ 19 کیسز درج کیے گئے۔ جو کہ وبا کے آغاز سے اب تک انفیکشن کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ شنگھائی میں لاک ڈاؤن اور زیرو کوویڈ پالیسی کے نفاذ کے باوجود وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ مارچ…

مزید پڑھیں »

راز فاش ہوگیا ✍️ثاویہ عتیق

ثاویہ عتیق عام طور پر کہتے ہیں عورت فساد کی جڑ ہوتی ہے ،وہ کسی جگہ چین سے نہیں بیٹھ سکتی ،جہاں جاتی آگ ہی لگاتی ہے۔ قدرت نے اس کے منہ میں زبان دی، جس کا اس نے آزادانہ استعمال کیا۔ اس کی زبان نے ایسے سے راز اُگلے…

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے دنیا کے سب سے بڑے ایئر کنڈیشننگ پلانٹس

ریاض، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے حرمین شریفین اور وہاں آنے والے اللہ کے مہمانان کے لیے بہترین اور جدید ترین ٹکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنایا ہے۔ ان ہی کوششوں میں مسجد حرام کے اندر دنیا کے سب سے بڑے ایئرکنڈیشننگ پلانٹ (Al-Shamiyah plant) کی فراہمی شامل ہے۔ یہ پلانٹ حرم کے…

مزید پڑھیں »

اذان کی وجہ سے طلباء، مریض، بوڑھے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے: کرناٹک کے وزیرکابیان

کانگریس کا پلٹ وار،بی جے پی مسلم ممالک سے پٹرول ڈیزل کی سپلائی بندکرکے اصلی ہندوتوا دکھائے بنگلورو5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں الیکشن ہونے والے ہیں۔اسی لیے حجاب، حلال گوشت،مسلم تاجروں کے بعد اب اذان پرشوشہ چھوڑاگیاہے۔کرناٹک میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست میں تازہ ترین مسئلے کوجنم کیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button