سرورق

 راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

ہیملٹن ،05؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راس ٹیلر نے نیوزی لینڈ کے لیے اپنا آخری میچ نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کھیلا جس میں انہوں نے 14 رنز بنائے ، شائقین ان کا استقبال کرنے کے لیے کھڑے ہوگئے ۔  یہ ٹیلر کا نیوزی لینڈ کے لیے 450 واں اور آخری میچ…

مزید پڑھیں »

13 طالبات سے زیادتی کا الزام، انڈونیشین ٹیچر کو ملی سزائے موت

جکارتہ، 5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  انڈونیشیا کے ایک اسکول ٹیچر کو 13 طالبات کے ساتھ زیادتی اور آٹھ کو حاملہ کرنے کے الزام میں سزائے موت دے دی گئی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 36 سالہ ہیری وراون کو رواں برس فروری میں عمر قید کی سزا دی گئی تھی…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ایک شہر میں افطار جب کہ دوسرے میں نماز عشا کا وقت ہوتا ہے

ریاض ، 5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے دو شہروں میں سحر اور افطار کے اوقات میں کافی فرق ہے۔ "ام الزمول” میں مقامی شہری عشا کی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ جبکہ راس الشیخ حمید کے لوگ مغرب کی نماز پڑھتے ہیں۔سعودی عرب کی قصیم یونیورسٹی کے موسمیات کے امورکے پروفیسر ڈاکٹر…

مزید پڑھیں »

اولاد سے محروم عورتوں کے متعلق مخصوص معلومات اور علاج 

حکیم ڈاکٹر محمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ مہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور اولاد سے محبت کی وجہ سے پہلے ایام کی بے قاعدگی ہوتی ہے، لیکن آج اس کی طرف توجہ نہیں دی جاتی کہ آپ کو مختلف چیزیں…

مزید پڑھیں »

دہلی میں عامر’ابھے تیاگی‘ بنا

نئی دہلی4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم تنظیموں کے لیے شرم کامقام ہے کہ مسلم خواتین جہاں غیرمسلم لڑکوں سے شادی کررہی ہیں وہیں مسلمان نوجوان اسلام مذہب چھوڑرہے ہیں۔دن رات اصلاح معاشرہ جلسہ کرنے والوں اوررات رات بھراجلاس کرنے والے پیشہ ورمقرروں کے منہ پریہ زوردارطمانچہ ہے۔نیزمذہبی تنظیمیں آخرکیاکررہی ہیں۔نہ حجاب مسئلہ ان سے…

مزید پڑھیں »

کرناٹک:حلال گوشت کے بعد مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے پریشانی

بنگلورو4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرقہ پرستی کی تجربہ گاہ بنے کرناٹک جہاں الیکشن ہونے والے ہیں،میں حلال مخالف گوشت مہم کے بعد بجرنگ دل اور شری رام سینا کی قیادت میں دائیں بازو کی تنظیموں نے اب مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس)…

مزید پڑھیں »

معروف خاتون صحافی رعنا ایوب کو مل گئی بیرون ملک کے سفر کی اجازت

نئی دہلی ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو صحافی رعنا ایوب Rana Ayyub  کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے۔ رانا ایوب نے ملک سے باہر جانے سے روکنے کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائی کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ دہلی ہائی کورٹ میں رعنا ایوب کی…

مزید پڑھیں »

 مسجد میں بچوں  کی شرارتیں اور ہمارا رویہ 

از:عبدالعظیم رحمانی  ملکاپوری   مساجد اللہ کا گھر ہے۔ یہاں پاکی صفائی، ستھرائی، آداب، تقدس، کے ساتھ  اجتماعی نظم جماعت ہوتا ہے۔مردوں، عورتوں کے ساتھ ساتھ   دس سال کےبچوں پر بھی نماز فرض ہے۔ اللہ کے رسول صلی الله عليه وسلم نے    تاکید فرمائی کہ انھیں "مسجد لے جا…

مزید پڑھیں »

لائبریری کو 50 برس بعد کتاب واپسی، ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکنے کا مطالبہ

لندن ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو لوگ لائبریری سے کتابیں لیتے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ کتاب ایک مدت کے بعد واپس کرنی ہوتی ہے اور اگر ایسا نہ کیا جائے تو جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے، لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کتاب واپس ہی نہیں کرتے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ برطانیہ…

مزید پڑھیں »

لنگڑی کا درد-عرق النساء

شیاٹیکا sciatica ایک تکلیف دہ اور بعض صورتوں میں ناقابل علاج مرض بھی بن جاتا ہے اور باوجود آپریشن کے انسان خود کو تندرست محسوس نہیں کرسکتا۔شیاٹیکا sciatica pain کو طب میں عرق النساء کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اس نام کی وجہ سے اس کو عام طور پر…

مزید پڑھیں »
Back to top button