سرورق

امریکی صدر کی زبان پھسل گئی، اپنی نائب صدر کو’خاتون اول‘ کہہ دیا

نیویارک،17مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوں تو سیاسی لیڈران کی زبان اکثر و بیشتر پھسلتی ہے ، اسی کڑی میں جوبائیڈن کی بھی زبان پھسل گئی اور وہ اپنی نائب کو’خاتون اول‘ کہہ بیٹھے۔صدر جوبائیڈن وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقعہ پر انہوں نے نائب صدر کمیلا ہیرس کے…

مزید پڑھیں »

ولادیمیر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

واشنگٹن،17مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یوکرین پر حملے پر ’جنگی مجرم‘ قرار دیا۔بائیڈن نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میرے خیال میں وہ جنگی مجرم ہے۔بعد ازاں بائیڈن نے زور دے کر کہا کہ روس کی جانب سے اپارٹمنٹس کی عمارتوں اور…

مزید پڑھیں »

حجاب پر پابندی برقرار، کرناٹک ہائی کورٹ نے کہا -حجاب پہننا اسلام کا لازمی جزء نہیں

بنگلور،15؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی جز نہیں ہے۔ نیز عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ’طلبہ یونیفارم پہننے…

مزید پڑھیں »

روس کا یوکرین کے خیرسون خطے پر مکمل قبضے کا دعویٰ-روس کا یوکرین میں ٹی وی ٹاور پر راکٹ حملہ، 9 افراد ہلاک

ماسکو ،15مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے جنوب میں واقع خیرسون خطے پر مکمل قبضہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ماسکو میں روزانہ کی بریفنگ کے دوران روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روسی فوج ڈونباس کی باغی فورسز کے ساتھ مل کر حملہ جاری رکھے ہوئے ہے۔…

مزید پڑھیں »

آر اشون نے توڑا ڈیل اسٹین کا ریکارڈ

بنگلور،14؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی اسپنر آر اشون Ravichandran Ashwin  نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے بنگلور ٹیسٹ کے تیسرے دن پہلے سیشن میں دو وکٹیں لے کر ڈیل اسٹین Dale Steyn کے 439 وکٹوں  wickets کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اب وہ ٹیسٹ کرکٹ میں آٹھویں سب سے زیادہ…

مزید پڑھیں »

بچہ گود لینا (متبنیٰ ) شریعت کی روشنی میں

محمد ہاشم القاسمی –خادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگال  اسلامی نقطۂ نظرسے رشتوں کا ثبوت تین طریقوں سے ہوتا ہے، (۱) تمام نسبی رشتے نکاح اور مرد اور عورت کے خصوصی تعلق کے واسطہ سے وجود میں آتے ہیں،جن کو عرفِ عام میں ’’ خونی رشتے‘‘ کہتے ہیں،ماں، باپ،…

مزید پڑھیں »

مس یونیورس کے فائنل راؤنڈ کا وہ سوال جو سشمیتا سمجھ نہ سکیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین انڈسٹری کی جانی پہچانی اداکارہ ہیں۔ سشمیتا سین نے بھارت کی پہلی مس یونیورس کا خطاب بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ آج اداکارہ روانی سے انگریزی بولتی ہیں۔ لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا جب سشمیتا سین کا انگریزی میں ہاتھ تنگ تھا اور…

مزید پڑھیں »

انار کھائیں، فائدہ اٹھائیں

انار Pomegranate دنیا میں دستیاب صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند پھلوں میں سے ایک ہے جسے جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے۔اس پھل میں اتنی بڑی تعداد میں نباتاتی مرکبات موجود ہوتے ہیں جو دیگر غذائی اشیا میں نہیں ہوتے۔ تحقیقی رپورٹس میں ثابت ہوا کہ…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ نے نظام الدین مرکز معاملہ پر مرکزی حکومت سے مانگا جواب

نئی دہلی، 11 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو نظام الدین مرکز میں پورے مسجد احاطہ کو پھر سے کھولنے پر مرکز سے اپنا رخ واضح کرتے ہوئے جواب مانگا ہے۔ ساتھ ہی ہائی کورٹ نے پوچھا کہ مذہبی مقام کو پوری طرح سے کیوں نہیں کھولا جا سکتا…

مزید پڑھیں »

مجربات رحیمی- نیم اینٹی سیپٹک سے مالا مال قدرتی دواء

ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور نیم مشہور اور عام درخت ہے ہر شخص نے دیکھا ہوگا ۔ سدا بہار درخت ہے ۔ گرمی میں اس پر پھول آتا ہے جس کی بھینی بھینی خوشبو آس پاس بس جاتی ہے اس کے بعد انگور کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button