سرورق

جمعیۃ علماء ہند کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق ۱۲؍مساجد پر حملے ہوئے

تری پورہ سرکار توہین رسالت کرنے والوں کو سخت سزا دے ، اس سے کم کچھ منظور نہیں: مولانا محمود مدنی نئی دہلی2نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعیۃ علماء ہند کی فیکٹ فائنڈنگ نے اپنی رپورٹ میں یہ خلاصہ کیا ہے کہ تری پورہ میں کل ۱۲؍مساجد پر حملہ ہوا ہے ۔ ان مساجد…

مزید پڑھیں »

منشیات کی اسمگلنگ، پاکستان میں قید چیک جمہوریہ کی ماڈل بری کردی گئی

اسلام آباد، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیک جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان میں قید ٹیریزا ہلوسکووا  Tereza Hluskova کو بری کر دیا گیا ہے۔ اس چیک ماڈل کو 2019ء میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں آٹھ برس سے زائد کی سزائے قید سنائی گئی تھی۔چیک جمہوریہ کی وزارت خارجہ نے…

مزید پڑھیں »

آپ اپنا کولیسٹرول کیسے کم کرسکتے ہیں؟

کولیسٹرول Cholesterol ایک چربی ہے۔ یہ جگر کی طرف سے چربی والی خوراک سے بنایا جاتا ہے ، اور جسم کو عام طور پر کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. کولیسٹرول جسم کے ہر خلیے کی جھلی (بیرونی پرت) میں موجود ہوتا ہے۔ کولیسٹرول جسم میں انووں کے ذریعے داخل…

مزید پڑھیں »

ہمالیہ میں پائی جانے والی پھپھوندی کینسر کے خلاف بھی مؤثر ثابت

ہمالیائی خطوں میں ایک خوش رنگ فنگس سینکڑوں برس سے طبی مقاصد کے لیے استعمال ہورہی ہے اور اب اس سے کیموتھراپی کی ایک نئی دوا کشید کی گئی ہے جو روایتی ادویہ سے 40 گنا زائد مؤثر اور طاقتور ہوسکتی ہے۔ یہ فنگس چین میں پہلے ہی کئی بیماریوں…

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کو دھچکا، زخمی آل راؤنڈر شکیب الحسن ورلڈ کپ سے باہر

دبئی، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔ اس میچ میں بنگلہ دیش کو 3 رنز سے شکست ہوئی تھی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ…

مزید پڑھیں »

یوپی کے کانپور ضلع میں زیکا وائرس کے 10 معاملے، یوگی حکومت الرٹ

لکھنؤ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے کانپورمیں زیکا وائرس انفیکشن کے 10 کیسز سامنے آنے کے بعد ریاستی حکومت نے پیر کو کہا کہ انفیکشن پر قابو پانے کے لیے نگرانی تیز کردی گئی ہے۔ ریاستی حکومت کے ایک ترجمان نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ…

مزید پڑھیں »

جی 20 ممالک کے اجلاس کے دوران جو بائیڈن اور ایردوان کی ملاقات

امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے روم ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے البتہ باہمی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے موثر راستے تلاش کرنا ہوں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق اٹلی کے…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر کیمپ پر قبضے کی جنگ

ڈھاکہ، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بنگلہ دیش کی سب سے بڑی مہاجر بستی میں تشدد میں اضافہ اب حکومت کے لیے بھی تشویش کا باعث بن چکا ہے۔ اس روہنگیا مہاجر کیمپ سے مار پیٹ کے علاوہ اب اغوا کے وارداتیں بھی رپورٹ ہونے لگی ہیں۔جنوبی بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلم کمیونٹی…

مزید پڑھیں »

برطانوی خاتون خطرے سے دوچار افغان خواتین ججز کی مدد کیسے کر رہی ہیں؟

لندن، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں خطرے سے دو چار خواتین ججز کو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ یورپ آنے میں مدد کے لیے ایک برطانوی بیرسٹر خاتون نے 13 لاکھ ڈالر سے زائد کی رقم اکھٹا کرلی ہے۔ نیوز کے مطابق بیرونس کینیڈی رضاکار وکلا کی ایک ٹیم کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

مہاکال مندر میں مسلم نوجوان کے ’درشن ‘ پر ہنگامہ، سنتوں کا احتجاج

اُجین،28اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات کو مہاکال مندر میں آئے ایک عقیدت مند کو لے کر دن بھر تنازعہ رہا۔ اس عقیدت مند کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی۔ بعد میں معاملہ ٹھنڈا ہونے پر مندر کمیٹی کو وضاحت دنی پڑی۔ دراصل ایک مسلم نوجوان ٹوپی پہن کر مہاکال مندر…

مزید پڑھیں »
Back to top button