نیویارک ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شعبہ میڈیسن یا فزیالوجی کا امسالہ نوبل پرائز دو امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیئس David Julius اور اردم پاتاپوتیان Ardam Patapotian کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دونوں نے انسانی بدن کے ٹیمپریچر کی مناسبت سے اہم سائنسی دریافتوں کو عام کیا تھا۔نوبل پرائز کمیٹی کے سیکرٹری…
مزید پڑھیں »سرورق
آپ کی جلد کو اپنا بنیادی کام کرنے کے لیے غذائی اجزاء کے صحیح توازن کی ضرورت ہوتی ہے۔ہر انسان چاہتا ہے کہ اُس کی جِلد صحت مند ہو اور اس دور میں جِلد کی دیکھ بھال سے محبت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، پیشہ ورانہ مدد سے لے…
مزید پڑھیں »ممبئی 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ آرین اب 7 اکتوبر تک این سی بی کی تحویل میں رہے گا۔ این سی بی نے آرین کی تحویل میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس کی سماعت پیر کو فورٹ کورٹ میں ہوئی۔ آرین…
مزید پڑھیں »تشدد میں 4 کسان سمیت 8 افراد ہلاک نئی دہلی ،04 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی پولیس نے لکھیم پور تشدد کیس میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا سمیت 14 کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یوپی پولیس نے یہ معاملہ دفعہ 302 ، 120B اور دیگر دفعات…
مزید پڑھیں »ریاض، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان ہشام سعید نے حرم مکی شریف میں گنجائش کو بڑھانے سے متعلق منصوبوں اور طریقوں کا جائزہ لیا۔ اتوار کے روز ایک پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ کورونا کی وبا کے آغاز کے بعد محفوظ عمرہ ماڈل کے نافذ کیے…
مزید پڑھیں »لندن ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نبی اطہر صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخانہ خاکہ بنانے والا سوئیڈن سے تعلق رکھنے والا کارٹونسٹ لارس ولکس ایک کار حادثے میں جہنم رسید ہو گیا ہے۔ ولکس 2007 میں بنائے گئے گستاخانہ خاکوں کے بعد سے پولیس کی سیکورٹی میں تھا، لیکن اس کا وقت موعود…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تارک مہتا کا اولٹا چشمہ کا گھنشام نائک عرف نٹو کاکا کینسر کے باعث 3 اکتوبر کو انتقال کرگئے۔ وہ 77 برس کے تھے۔ اداکار کینسر کا علاج کروا رہے تھے۔ انہیں اسی سال اپریل میں اس مرض کی تشخیص ہوئی جب انھوں نے اپنی گردن پر کچھ دھبے…
مزید پڑھیں »ممبئی،3اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی میں ایک کروز جہاز پر چھاپہ مارا ہے۔ اس چھاپہ ماری کے نتاظر میں کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ این سی بی کے چھاپے اور کچھ لوگوں بشمول شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف کی گئی…
مزید پڑھیں »لندن ،3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے بھاری بھرکم اور طویل ترین کارگو آپریشنل طیارے انتونوف این 225 مریا نے تجارتی پروازوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔جس کے پہلے مرحلے نے 6 انجن والے اس دیوہیکل ہوائی جہاز نے کارگو مشن کیلئے دوبارہ اڑان بھری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوی ایشن ذرائع…
مزید پڑھیں »کولکتہ ، 3 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے ہائی پروفائل بھوانی پور ضمنی انتخاب میں 58،000 سے زائد ووٹوں سے جیت حاصل کرکے وزیر اعلیٰ کا عہدہ برقرار رکھا محترمہ بنرجی نے اپنی قریبی حریف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پرینکا ٹبریوال کو 58،832 ووٹوں…
مزید پڑھیں »









