سرورق

ڈرگس پارٹی میں شمولیت کے الزام میں شاہ رخ خان کا بیٹاآریان خان گرفتار – و کئی دیگر مشہور شخصیات کے بچے

محض شاہ رخ خان کا بیٹا ہی نہیں ، کئی دیگر مشہور شخصیات کے بچے بھی ہیں شامل : ذرائع ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ ’کنگ‘ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کو مبینہ طور پر منشیات رکھنے یا استعمال کرنے پر  نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے حراست میں لے لیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

انٹرمٹنگ فاسٹنگ انسانی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند

بہت سے لوگ اپنی خواہش کے مطابق کھانے سے خود کو محدود کیے بغیر وزن کم کر رہے ہیں۔بہترین نتائج کیلئے ’انٹرمٹنگ فاسٹنگ‘ کی سائنس سمجھنا لازمی ہے۔لمبے وقفے کے بعد کھانا کھانے کو’انٹرمٹنگ فاسٹنگ‘ کہا جاتا ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں، انٹر مٹنگ…

مزید پڑھیں »

’خاموش، ماں سو رہی ہیں-کئی دن والدہ کی لاش کے پاس گزارنے والی بچیوں نے پولیس کو روک دیا

پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی فرانس میں پانچ اور سات برس عمر کی دو بہنوں نے والدہ کی موت سے بے خبر ان کی لاش کے ساتھ کئی دن گزار دیے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ریجنل پراسکیوٹر کے حوالے سے بتایا کہ بچیوں کی والدہ اچانک انتقال کر گئی تھیں اور…

مزید پڑھیں »

کامیڈی ,طنز و مزاح کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے

برلن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے عمر شریف کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ طنز و مزاح کے بے تاج بادشاہ مانے جانے والے اداکار عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ معروف اداکار عمر شریف دل کے عارضے کے علاج کی غرض…

مزید پڑھیں »

بھارتیہ ’جھوٹی‘ پارٹی کے ’جھوٹے‘ قائدین ۔ ہندوستان شرمندہ-گجرات کے ایم پی رمیش بھائی کا بڑا ’جھوٹ‘

یوگی حکومت اوروزیراعظم مودی کی طرف سے گمراہ کن تشہیر کے بعد گجرات کے ایم پی رمیش بھائی کا بڑا ’جھوٹ‘ حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں مرکزی سطح کے علاوہ کئی ریاستوں میں برسراقتدار بھارتیہ جنتاپارٹی تیزی سے بھارتیہ ’جھوٹی‘ پارٹی بنتی جارہی ہے کیونکہ نہ صرف وزیراعظم کی سطح پر بلکہ…

مزید پڑھیں »

دبئی میں حیدرآبادی نوجوان راتوں رات کروڑپتی بن گیا

ویکلی ڈرا میں دو کروڑ سے زائد کا انعام، غریب طلبہ کی تعلیم پر خرچ کرنے کا جذبہ حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسان کی قسمت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ قدرت مہربان ہو تو عام آدمی راتوں رات کروڑپتی بن سکتا ہے۔ یہاں ہم کسی ٹی وی شو کی بات نہیں کر رہے…

مزید پڑھیں »

انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا ویمن: اسمرتی مندھانا نے رقم کی تاریخ ،آسٹریلیا میں ٹیسٹ سنچری بنانے والی پہلی ہندوستانی خاتون

سڈنی ،یکم ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپنر اسمرتی مندھانا آسٹریلیا میں ٹیسٹ سنچری بنانے والی پہلی ہندوستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے واحد ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مندھانا نے سنچری بنائی۔ مندھانا نے آج 80 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا…

مزید پڑھیں »

شیعہ امام باڑہ میں رقص کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل ، شیعہ علماء میں بے چینی

لکھنؤ،یکم اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنؤ کے مشہور امام باڑہ میں ایک لڑکی کی 30 سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد لکھنؤ میں ماحول گرم ہے۔ دراصل ان دنوں چہلم کا وقت ہے، اور شیعہ طبقہ کے لوگ بڑی تعداد میں چہلم…

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے چھوٹی گائے کا نام مرنے کے بعد گنیز بک میں شامل

ڈھاکہ ،یکم اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کی پستہ قد گائے ’رانی‘ کو اس کی موت کے بعد دنیا کی سب سے چھوٹے قد کی گائے کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گائے کے مالک قاضی محمد نے بتایا…

مزید پڑھیں »

بھیگے ہوئے بادام اور اخروٹ سے دن کی شروعات کرنا کیسا ہے؟

آپ کی صبح کی غذا آپ کے مزاج اور مجموعی صحت کو کئی طریقوں سے متاثر کرتی ہے اور ماہرین کی جانب سے اکثر مشورہ دیا جاتا ہے کہ اپنی صبح کی غذا پر خصوصی توجہ دی جائے کیونکہ صبح کی خوراک کا اثر آپ کی مجموعی صحت پر ہوتا…

مزید پڑھیں »
Back to top button