ماسکو،27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی روزانہ تعداد کے مسلسل نئے ریکارڈ بنتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز مزید گیارہ سو سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ روس میں اس وبا کے سبب اموات کی مجموعی تعداد دو لاکھ انتیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔روس رقبے کے لحاظ…
مزید پڑھیں »سرورق
لندن، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائیجیریا Nigeria کے شمالی علاقے میں ایک مسجد پر صبح سویرے نماز کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم 18 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ ملک کی ریاست نائیجر کے علاقے…
مزید پڑھیں »خرطو م، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فوج اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور کم از کم 140 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس بحران پر تبادلہ خیال کے لیے ہنگامی میٹنگ طلب کی ہے۔سوڈانی فوج کے…
مزید پڑھیں »برلن، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک جرمن عدالت نے ایک نومسلم جرمن خاتون کو ایک ایزدی بچی کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم پر سزائے قید سنا دی ہے۔یہ جرمن خاتون اسلام قبول کرنے کے بعد دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ یا داعش میں شریک ہو گئی تھی۔جنوبی جرمن شہر میونخ کی…
مزید پڑھیں »ٹوکیو، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپانی شہزادی ماکو بلآخر منگل کو کائی کومورو سے شادی کرلی ہے۔ شاہی خاندان سے باہر شادی کی وجہ سے شہزادی ماکو کی شاہی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ سن 2017 میں اس جوڑے نے منگی کا اعلان کیا تھا تاہم تب سے انہیں کئی طرح کے تنازعات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی25اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرین خان سے متعلق کروز شپ ڈرگس کیس میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس کی بنیاد پر انہیں ضمانت سے انکار کیا جا سکے۔ ضمانت مستردکرنے کی تین بنیادیں ہیں۔ پہلا یہ کہ اگر اسے ضمانت دی گئی تو وہ بھاگ جائے گا ، پھر اگر وہ…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 25 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آریان خان منشیات کیس کے حوالے سے بحث میں آئے ممبئی این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں ۔ سمیر وانکھیڑے کو مبینہ فرضی پیدائش سرٹیفکیٹ کیس میں الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ داخلہ کے افسران کے…
مزید پڑھیں »دبئی ،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا میچ مکمل طور پر یکطرفہ تھا۔ پاکستان کی ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو ہر شعبے میں مات دی اور طوفانی انداز میں 10 وکٹوں سے جیت حاصل کی ۔ تاہم اس میچ میں کئی ریکارڈ بنائے گئے لیکن ایک ایسا ریکارڈ…
مزید پڑھیں »سوڈان ،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد وزیراعظم عبداللّٰہ حمدوک کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا، خرطوم میں شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جمہوریت پسند گروپ نے ہڑتال اور سول نافرمانی کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوجی…
مزید پڑھیں »ریاض،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے حکام نے ایک ہفتے کے دوران ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم 15688 افراد کو گرفتار کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی افراد کو 14 سے 20 اکتوبر 2021 کے عرصے میں گرفتار کیا گیا۔ غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے…
مزید پڑھیں »









