سرورق

شریفہ (شوگر ایپل یا custard apples) کے کرشماتی فوائد

شریفہ گرم آب وہوا کا پھل ہے اور دنیا کے بہت سے ممالک میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے اس کا آبائی وطن ویسٹ انڈیز ہے۔  شریفہ ایک خوش ذائقہ اور مشہورپھل ہے۔مارچ کے مہینے میں پھول کھلتے ہیں، جولائی میں پھول پھل بن جاتے ہیں اور دسمبر میں…

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

نئی دہلی (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردرن کے خلاف سینٹرل پنجاب کی جانب سے سنچری بناکر اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور پاکستانی بیٹنگ لائن کے لیے ریڑھ کی ہڈی…

مزید پڑھیں »

پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈر ایک ساتھ

واشنگٹن ،30؍ ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوعمر سائنسدانوں نے پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈرکو ایک ہی کیسنگ میں اکٹھا کر دیا ہے جو فون سے 99 فیصد جراثیم کا خاتمہ کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کوویڈ وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں ایک جانب تو اسمارٹ فون کو جراثیم…

مزید پڑھیں »

 خشک خوبانی کے فوائد اور مضر اثرات

 خشک خوبانی ایسی توانا و صحت بخش غذا ہے جو پورا سال دستیاب ہوتی ہے، خشک خوبانی کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوتا ہے جس سے فائدہ صرف وہی انسان اُٹھا سکتا ہے جو اس کی حقیقت سے واقف ہوتا ہے۔خوبانی  (Apricots)…

مزید پڑھیں »

آئی ٹی آئی کورسیس میں کرئیر کے مواقع

آئی ٹی آئی(ITI کورسیس مکمل کرنے کے بعد طلبہ کم عمری میں ہی سرکاری، نیم سرکاری کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ اداروں میں ملازمت حاصل کر کے اپنی معاشی حالت کو بہتر بنانے کے قابل ہو جاتے ہیں!! مومن فیاض احمد  آئی ٹی آئی(ITI)   کیا ہے؟ آئی ٹی آئی کے متعلق…

مزید پڑھیں »

برطانوی پولیس افسر نے سارہ ایورارڈ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی پولیس افسر نے خاتون سارہ ایورارڈ  Sarah Everard  کو کورونا وائرس کے ضابطوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ’غلط طور پر‘ گرفتار کر کے جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کے روز ایک عدالت کو بتایا گیا کہ…

مزید پڑھیں »

20؍سالہ اطالوی مسلم خاتون امیدوار شاندار روم کے احیا کیلئے پرامید

روم، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی میں مسلم لاء کی ایک 20 سالہ طالبہ روم کی سٹی کونسل کے سب سے کم عمر امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑ رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق مریم علی کا خاندان بنیادی طور پر مصر سے آیا ہے لیکن ان کی پیدائش اور پرورش اٹلی کے دارالحکومت روم…

مزید پڑھیں »

  جدید ڈرون ٹیکنالوجی اور چین کی بڑھتی ہوئی فضائی طاقت

بیجنگ، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے ژوہائی ایئر شو میں اپنی بڑھتی ہوئی جدید فضائی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اس میں نگرانی کے ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔ دنیا کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں چین مغربی ممالک کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کے جنوبی ساحلی شہر…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش: 70 برس کی طویل جدائی کے بعد ماں بیٹے کی جذباتی ملاقات

ڈھاکہ ، 29ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مدد سے بنگلہ دیش کے ایک 82 سالہ شخص کی اپنی 100 سالہ ماں سے تقریباً 70 برس بعد ملاقات ہوئی ہے۔خبرکے مطابق عبدالقدوس منسی نامی اس شخص کو 10 برس کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ رہنے بھیج دیا گیا…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ مزید دو نئے فیچرز متعارف کرانے پر کام شروع کردیا

نیویارک ، 29ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ WhatsApp نے اپنے صارفین کو مزید نئی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرائے…

مزید پڑھیں »
Back to top button