سرورق

حجامہ ’کپنگ تھیراپی‘ کروانے کے فوائد

صحت اور بیماریوں کا انسان سے پرانا رشتہ ہے، بیماریاں پہلے قدیم زمانے میں بھی ہوا کرتی تھیں مگر اُس وقت اُن کی سمجھ بوجھ اور علاج کا شعور نہیں تھا، آ ج کل جہاں سائنس نے بے حد ترقی کرلی ہے وہیں صدیوں سے استعمال کیے جانے والا طریقہ…

مزید پڑھیں »

کابل ہوائی اڈہ کے باہر دو دھماکے، 20 کی موت، پچاس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکا حامد کرزئی ائیرپورٹ کے مشرقی گیٹ پر ہوا ہے، جہاں گزشتہ 12 روز سے ہزاروں…

مزید پڑھیں »

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے اور بلند جھولے کا افتتاح اکتوبر میں کیا جائے گا

دبئی،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے اور بلند جھولے کا افتتاح 21 اکتوبر 2021 کو #دبئی میں کیا جائے گا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے بلند ترین #جھولے عین دبئی کے جنرل مینیجر #رونالڈ ڈریک نے میڈیا کو بتایا کہ اس جھولے کا…

مزید پڑھیں »

نو ماہ کی حاملہ فلسطینی خاتون قیدی کا اپنے اہل خانہ کو درد بھرا مکتوب

راملہ،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے غرب اردن کے علاقے راملہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون قیدی انہار الدیک جو نو ماہ کی #حاملہ ہیں نے اسرائیلی دیمون جیل کے اندر سے اپنے اہل خانہ کو ایک دردناک پیغام بھیجا ہے۔اس کے اہل خانہ کی طرف سے شائع کردہ ایک #خط میں اسیرہ…

مزید پڑھیں »

شائقین نے محمد سراج پر پھینکی گیند ، کپتان برہم

ہیڈنگلے،26؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سراج کے ساتھ تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن مقامی تماشائیوں نے برا سلوک کیا۔ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اس پورے واقعے سے بہت…

مزید پڑھیں »

نیویارک میں کم عمری میں شادی پر پابندی کے پیچھے پاکستانی خاتون

نیویارک 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)18 سال پہلے نائلہ امین اپنی ایک کزن کی شادی کے سلسلے میں اپنے والدین کے ساتھ آبائی وطن پاکستان آئی تھیں اور اس وقت ان کی عمر صرف 13 برس تھی۔انہیں یہاں آ کر پتہ چلا کہ جب وہ آٹھ سال کی تھیں تو ان کی منگنی ان…

مزید پڑھیں »

افغانستان کے سابق وزیر پیزا ڈیلیور کرنے لگے

برلن 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات نے جرمنی میں #سائیکل پر #پیزا #ڈیلیوری کا کام شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق افغان وزیر نے دسمبر 2020 میں افغان حکومت سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنے ملک سے فرار ہونے کے بعد جرمنی کی ریاست…

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد بنا ڈائٹنگ وزن کنٹرول کرنے کے ٹوٹکے

لڑکیاں شادی سے پہلے اپنی صحت اور حسن میں اضافہ کے لئے کیا کچھ نہیں کرتیں لیکن شادی کے بعد ملنے والی خوشیوں اور ذمہ داریوں میں گم ہو جاتی ہے اوراپنی صحت سے زیادہ دوسروں کی خوشی کا خیال رکھنا شروع کر دیتی ہیں جس سے بعض لڑکیاں تھوڑے…

مزید پڑھیں »

شادی کے ارمان

ڈاکٹر شاہین فاطمہ زیبا بیٹے کے سر سہرا دیکھنا ہر ماں باپ کاارمان ہوتا ہے۔ اِدھر بیٹا شادی کے قابل ہوااُدھر اماں اور بہنوں کو اس کی شادی کی فکر شروع ہوجاتی ہے۔ہر طرف خیالات کے گھوڑے دوڑائے جاتے ہیں ۔بیٹا چاہے کیسا ہی مگر بہو پری پیکر، پری جمال،صاحبِ…

مزید پڑھیں »

 کدو کی سبزی کے صحت پر حیرت انگیز اثرات

وٹامن سی سے بھر پور کدو (Bottle gourd) کی سبزی کو لوکی بھی کہا جاتا ہے، یہ سبزی لمبی اور گول شکل میں بھی پائی جاتی ہے، #کدو کے استعمال سے گرمی کی شدت سمیت کئی #بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی کدو کے مختلف…

مزید پڑھیں »
Back to top button