سرورق

ایس پی اور کانگریس کو رام بھکتوں کا نہیں ،مسلمانوں کا ووٹ چاہئے :ساکشی مہاراج

لکھنؤ ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کی موت پر بھی سیاست بھی گرم ہوگئی ہے۔ جب سماج وادی پارٹی کے بانی #ملائم سنگھ یادو اور سماج وادی پارٹی کے صدر اور سابق #وزیراعلیٰ اکھلیش یادو ان کے آخری ’ درشن‘ کے لیے نہیں پہنچ سکے، تواس…

مزید پڑھیں »

چوڑی بیچنے والی کی لنچنگ:ملزموں کی گرفتاری ، ہندوجاگرن منچ کااحتجاج

اندور24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے #اندور شہر میں لوگوں کے گروہ کی طرف سے 25 سالہ #چوڑی  بیچنے والے کی  پٹائی کے معاملے میں پولیس نے چار ملزمان کوگرفتارکیاہے۔ پولیس نے اس کی اطلاع دی۔ بنگناپولیس اسٹیشن کے انچارج راجندر سونی نے منگل کے روز بتایا کہ راکیش پنور (38) ، وکاس…

مزید پڑھیں »

ادھو ٹھاکرے کے خلاف تبصرہ – بی جے پی اور شیو سینا کے کارکنوں میں تصادم-مودی حکومت کے وزیر نارائن رانے کو’تھپڑ مارنے‘ کے بیان پر گرفتار کیا گیا

20 برسوں میں پہلی بارکسی مرکزی وزیر کی گرفتاری-میں نے کوئی جرم نہیں کیا-نارائن رانے ممبئی،24؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیرنارائن رانے کوپولیس نے مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کے خلاف ’تھپڑ سے متعلق تبصرہ‘ کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ رانے نے جولائی ہی میں نریندر مودی کی کابینہ میں مائیکرو ، چھوٹی اور درمیانی…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ کا پہلا تجربہ

نیویارک ، ۲۴؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزارتِ دفاع نے پیر کے روز بتایا ہے کہ امریکی فوج نے اس موسم گرما کے اوائل میں امریکی سرزمین میں اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ "Iron Dome” کا پہلا تجربہ کیا ہے۔وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ ٹیسٹ گذشتہ جون میں امریکہ کی…

مزید پڑھیں »

طالبان کی فتح کے بعد سابق برطانوی فوجی کی افغانستان سے فرارکی روداد

لندن ، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد ریٹائرڈ برطانوی فوجی ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ لائیڈ کامر نے 35 سال تک فوج میں خدمات انجام دیں، لیکن 2013 سے کابل میں نجی شعبے میں کام…

مزید پڑھیں »

افغان جنگ میں اسرائیل نے کیسے کردار ادا کیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

دبئی؍مقبوضہ بیت المقدس، ۲۴؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک اسرائیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکا کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج نے 20 سال کے دوران طالبان کے خلاف اپنی جنگ میں کئی اسرائیلی ساختہ ہتھیار استعمال کیے ہیں۔اسرائیلی اخبار #یروشلم پوسٹ نے پیر کے روز شائع رپورٹ میں…

مزید پڑھیں »

اندور میں مسلم چوڑی بیچنے والے کو بھیڑ نے پیٹا، وزیر نے کہا – فرضی نام استعمال کرتا تھا-ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی،23؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں ایک 25 سالہ شخص کی چوڑی بیچنے کی ویڈیو #سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ واقعہ اتوار 22 اگست کو گووند نگر کے بننگا علاقے کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ #ویڈیو میں نظر آنے والے…

مزید پڑھیں »

ثانیہ میکل کلیولینڈ چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

کلیولینڈ،23؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی ثانیہ مرزا (Sania Mirza) اور ان کی امریکی جوڑی دار کرسٹینا میکل (Christina McHale) نے سیدھے سیٹ میں جیت درج کرنے کے بعد کلیولینڈ #ٹینس #چمپئن شپ (Cleveland Championships) کے کوارٹر #فائنل میں جگہ بنالی۔ #ثانیہ اور #میکیل کی جوڑی نے اتوار کی رات ویمنز ڈبلز پری کوارٹر…

مزید پڑھیں »

جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ

لندن ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ جی سیون اجلاس میں افغانستان پر قابض طالبان جنگجوؤں پر نئی عالمی پابندیوں کے نفاذ کا منصوبہ پیش کرنے والا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کے روز جی سیون اجلاس میں برطانیہ یہ منصوبہ پیش کرے گا۔ اس…

مزید پڑھیں »

کابل سے بھارت پہنچنے کے بعد افغان رکن پارلیمنٹ جذباتی ، کہا – 20 سال میں جو کچھ بھی وہاں بنایا گیا،لمحوں میں ضائع ہوگیا

نئی دہلی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی ’فتح‘کے بعد وہاں پھنسے بھارتی شہریوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ آج ایئر فورس کا ایک طیارہ 168 افراد کو لے کر غازی آباد کے ہندن ایئر بیس پہنچا۔ اس طیارے میں آنے والوں میں افغانستان کے سکھ رکن پارلیمنٹ #نریندر #سنگھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button