سرورق

موہن بھاگوت کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر نوجوان گرفتار

لکھنؤ4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے آر ایس ایس سربراہ #موہن بھاگوت (RSS chief Mohan Bhagwat) کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کے سلسلے میں ایک شخص کوگرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری ضلع سنبھل سے کی گئی ہے۔ سنگھ کے سربراہ موہن #بھاگوت کے خلاف ایک #واٹس ایپ گروپ پر مبینہ طور پر #گستاخانہ پوسٹ…

مزید پڑھیں »

پیسوں کی خاطر ماں کی لاش کے ساتھ رہنے والی لڑکی

واشنگٹن، 4 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیسوں کی خاطر ماں کی لاش کو کئی ماہ تک گھر میں رکھنے والی خاتون کو لینے کے دینے پڑگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ حیران کن واقعہ امریکی ریاست آکنساس میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے پیسوں کی خاطر اپنی ماں کی لاش کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سیاحتی ویزے پر آنے والے افرادعمرہ کرسکیں گے

ریاض،04؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں سیاحتی ویزے پر آنے والے افرادعمرہ بھی کرسکیں گے۔سعودی #اخبار کے مطابق سعودی حکام نے سیاحتی ویزے سے متعلق مزید تفصیلات جاری کی ہیں اور نئے سیاحتی ویزے کے لیے ای ویب سائٹ مخصوص کی ہے۔ ویزے کی تمام کارروائی آن لائن کی جائے گی۔ای سیاحتی…

مزید پڑھیں »

افغان وزیرِ دفاع کے گھر کے باہر کار بم حملہ: ’امریکہ اپنے اتحادی افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے‘

واشنگٹن،04؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے کابل میں منگل کو ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شراکت دار افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔رپورٹ کے مطابق متعدد ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو ایک خود کش بمبار نے افغانستان کے وزیرِ دفاع جنرل بسم اللہ خان…

مزید پڑھیں »

ایک قیدی کا اپنے والد کی وفات کے موقع پر جذبات میں۔ اپنی والدہ و بہن بھائیوں کے نام خط

ایک قیدی کا اپنے والد کی وفات کے موقع پر جذبات میں گندھا ہوا آنسوؤں سے مرقوم دعاؤں سے لبریز صبر کی تلقین لیے ہوئے اپنی والدہ و بہن بھائیوں کے نام خط یہ خط رضی الدین ناصر (قیدی نمبر 141/20 کھولی نمبر 200) سابرمتی سینٹرل جیل گجرات نے اپنے…

مزید پڑھیں »

کوئی کارپوریٹ نہیں، خود اڑیشہ حکومت کررہی ہے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو اسپانسر

نئی دہلی ،03؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ہاکی ٹیم نے #ٹوکیو اولمپکس میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ مردہاکی ٹیم یا خواتین کی #ہاکی ٹیم کی بات کریں تو دونوں نے اس اولمپکس میں دھوم مچائی ہے۔ ہندوستان کی مرد اور #خواتین دونوں ٹیمیں #اولمپکس کے سیمی فائنل…

مزید پڑھیں »

دنیا کی ارب پتی شخص بِل گیٹس اور میلنڈا کی باضابطہ طلاق ہوگئی

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی ارب پتی شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس (Bill Gates) کی اہلیہ #میلنڈا (Melinda French) سے طلاق کے اعلان کے تین ماہ بعد باضابطہ طور پر طلاق ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق #واشنگٹن کی کنگ کاؤنٹی عدالت کے ایک جج نے گزشتہ روزجوڑے کی طلاق کو…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا : 16 کروڑ کا انجکشن لگانے کے باوجود 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جانبر نہ ہوسکی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کی 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جو کہ ایک شاذ و نادر ہی لاحق ہونے والی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث جاں بلب کیفیت میں مبتلا تھی۔ اتوار کو #پونا کے دینا ناتھ منگیشکر #اسپتال میں انتقال کرگئی۔ واضح رہے کہ اس کی بیماری کی نوعیت…

مزید پڑھیں »

جوہر یونیورسٹی اراضی تنازعہ: اعظم خان کو ملی ایک اور بری خبر،  جلد ٹوٹ سکتا ہے جوہر یونیورسٹی کا گیٹ

لکھنئو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ #اعظم خان کے لیے جیسے بری خبریں اب عام بات ہو گئی ہیں۔ ایک طرف وہ جیل اور اسپتال کی زندگی گزار رہے ہیں، اور دوسری طرف #جوہر #یونیورسٹی کے تعلق سے بھی ان کے لیے اچھی خبریں سامنے نہیں آ رہی ہیں۔ تازہ ترین…

مزید پڑھیں »

گوپی صاحب نے مبارکباد دی، سائنا نے نہیں سیمی فائنل ہارنے کے بعد مایوس تھی، کوچ نے حوصلہ دیا:سندھو

ٹوکیو،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹار انڈین شٹلر پی وی سندھو نے پیر کو کہا کہ چیف قومی کوچ پلیلا گوپی چند نے ٹوکیو اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد انہیں مبارکباد کا پیغام بھیجا، جبکہ انہیں سینئر #کھلاڑی #سائنا #نہوال کی طرف سے مبارکباد نہیں ملی۔دفاعی عالمی #چیمپئن سندھو اتوار کو دوسری…

مزید پڑھیں »
Back to top button