کابل،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی صوبے کے نائب گورنر روح گل خیرزاد نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ یہ پہلا صوبائی #دارالحکومت ہے، جس پر باغیوں نے قبضہ کیا ہے۔ خیرزاد نے بتایا کہ زرنج پر طالبان کے قبضے…
مزید پڑھیں »سرورق
واشنگٹن ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کے پبلک ہیلتھ نے انکشاف کیا کہ ہے ویکسین کے بعد بھی #کرونا کی #ڈیلٹا قسم پر قابو پانا مشکل ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق #انگلینڈ کے پبلک ہیلتھ نے کرونا کی تغیر شدہ قسم ’ڈیلٹا‘ کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ویکسینز بھی…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کےمشہور #گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے اپنی اہلیہ کی جانب سے لگائے جانے والے تشدد کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ #یویو ہنی سنگھ نے #سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی جس میں اہلیہ کی جانب سے لگائے جانے والے تمام تر الزامات…
مزید پڑھیں »دبئی ،06؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومتی انسانی وسائل کی وفاقی اتھارٹی نے نئے ہجری سال 1443 کے آغاز کو منانے کیلئے جمعرات 12 اگست 2021 کو وفاقی حکومت کیلئے عام تعطیل کا اعلان کردیا، یہ فیصلہ ملک میں عام #تعطیلات کیلئے کابینہ قرار داد کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتھارٹی…
مزید پڑھیں »واشنگٹن ،06؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی خاتون چیلیسا تروجیلو (Chelissa Trujillo) نے اپنے ہی کمسن #بچے کو #گاڑی کی ڈگی میں بند کرکے سفاکیت کی انتہا کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پانچ سالہ بچے کو ڈگی میں بند کرنے کا افسوسناک واقعہ امریکی ریاست کولوراڈو کی ایک سپر #مارکیٹ کے پارکنگ ایریا میں پیش…
مزید پڑھیں »گوشت انسانی غذا کا ایک اہم حصہ ہے جس کے استعمال سے بنیادی جز پروٹین سمیت متعدد منرلز بھی حاصل ہوتے ہیں، ماہرین کی جانب سے صحت برقرار رکھنے کے لیے غذا میں زیادہ سبزیاں، پھل اوردالوں کو اہمیت دینا تجویز کیا جاتا ہے مگر گوشت کی اپنی ہی افادیت…
مزید پڑھیں »صبح کا ناشتہ طبی لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے مگر روز مرہ زندگی کی افراتفری کے دوران اکثر لوگ یا تو ناشتہ نہیں کرتے یا پھر صحت کے لیے مفید ناشتہ کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔اکثر افراد صبح کا ناشتہ یا تو گھر سے باہر دفتر میں…
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا پر لوگوں نے کہا – ورلڈ کپ سے بڑی فتح ہے ٹوکیو،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوکیو اولمپکس میں آج کانسی کے تمغے کے لیے کھیلے گئے ہاکی میچ میں ہندوستان نے جرمنی کی ٹیم کو پانچ کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔ فیلڈ ہاکی میں ہندوستان کا یہ…
مزید پڑھیں »واشنگٹن ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک اور زبردست فیچر متعارف کرادیا۔واٹس ایپ کی جانب سے دنیا بھر کے دو ارب سے زائد صارفین کے لیے آئے روز نت نئے اور دلچسپ #فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں، جس کا…
مزید پڑھیں »دبئی ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنانی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ بُدھ کے روز بیروت میں مظاہروں کے دوران پولیس اور #مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم84 افراد زخمی ہوئے۔ریڈ کراس نے زخمیوں کی حتمی تعداد جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 زخمیوں کو #لبنان کے #دارالحکومت کے…
مزید پڑھیں »









