سرورق

دہلی فسادات کیس: عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر سپریم کورٹ کی سماعت ملتوی، نئی تاریخ 22 ستمبر مقرر

سپریم کورٹ نے کہا کہ دہلی فسادات کیس میں ملزمان کی ضمانت پر اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ ملزمان پر یو اے پی اے اور آئی پی سی کی دفعات کے تحت الزام ہے کہ انہوں نے سی اے اے احتجاج کے دوران فسادات کی "سازش" کی۔

مزید پڑھیں »

وقف ایکٹ پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات معطل، پورے قانون پر روک سے انکار

سپریم کورٹ نے وقف ایکٹ 2025 پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پورے قانون کو نہیں روکا جا سکتا، صرف کچھ دفعات پر روک لگائی جا سکتی ہے۔ عدالت نے "5 سال سے مسلم ہونے کی شرط" کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے معطل کر دیا۔

مزید پڑھیں »

"بہار SIR پر سپریم کورٹ کا سخت انتباہ: بے ضابطگی ہوئی تو پورا عمل منسوخ”

’’اگر بہار ایس آئی آر میں بے ضابطگی ہوئی تو پورا عمل رَد، فیصلہ پورے ملک پر لاگو ہوگا‘‘ — سپریم کورٹ

مزید پڑھیں »

بون گلو: چین نے تیار کیا ایسا طبی گوند جو 3 منٹ میں ہڈیوں کے فریکچر جوڑ دے گا

چین کی نئی ایجاد "بون گلو" صرف تین منٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑ دیتی ہے اور جسم میں قدرتی طور پر جذب ہو جاتی ہے، جس سے اضافی سرجری کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے۔

مزید پڑھیں »

مفردات,خارخسک-حکیم محمد عدنان حبان نوادر صاحب رحیمی شفا خانہ بنگلور

گوکھرو ایک قدیم جڑی بوٹی ہے جو گردوں کی صفائی، پتھری توڑنے، کمزوری دور کرنے اور قوتِ باہ بڑھانے کے لئے مشہور ہے۔ آیوروید اور طب یونانی میں اسے کئی امراض کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں »

افادات زکیہ،اپنے کو دوسروں پر فضیلت نہ دو

"لاَ تُفَضِّلُوْنِیْ عَلٰی یُوْنُسَ اِبْنِ مُتٰی" — رسول اللہ ﷺ

مزید پڑھیں »

مجربات رحیمی،سنائی مکی سے امراض شکم اور مالیخولیا کا علاج

سناء مکی صدیوں سے بطور قبض کشا دوا استعمال کی جاتی ہے۔ اس کے پتے، شربت، سفوف اور معجون کے ذریعے دائمی قبض کا مؤثر علاج کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں »

آسام :کریم گنج کا نام بدل کر شری بھومی رکھنے پر ہنگامہ، مسلمانوں نے امتیاز کا الزام لگایا

آسام کے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ضلع کریم گنج کا نام ان کی تاریخ اور شناخت ہے، اسے بدلنا ثقافتی وراثت مٹانے کے مترادف ہے۔

مزید پڑھیں »

یو اے پی اے کیس: سپریم کورٹ نے عمر خالد، شرجیل امام اور گلفشاں فاطمہ کی ضمانت عرضیوں پر سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے دہلی فسادات سازش کیس میں ملزمین کی ضمانت عرضیوں پر آج فیصلہ نہیں دیا، سماعت اب 19 ستمبر کو ہوگی۔

مزید پڑھیں »

فرانس میں اسلاموفوبک شرپسندی: پیرس اور مضافاتی علاقوں کی 9 مساجد کے باہر خنزیر کے سر برآمد

پیرس اور مضافات میں منگل 9 ستمبر کو ایک منظم اسلاموفوبک کارروائی میں کم از کم 9 مساجد کے باہر سور کے سر پھینکنے کے واقعات سامنے آئے، جس پر مسلم کمیونٹی اور حکام نے شدید مذمت کی ہے۔

مزید پڑھیں »
Back to top button