سرورق

ارینجنڈ میرج سے انکار پر اٹلی میں ’پاکستانی لڑکی کے قتل کا شبہ‘

روم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی میں پولیس ایک 18 سالہ پاکستانی لڑکی کی لاش تلاش کر رہی ہے جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ارینجنڈ میرج نہ کرنے پر خاندان نے اس کو قتل کیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیربینیئری پولیس کے لیفٹینینٹ کرنل سٹیفانو…

مزید پڑھیں »

چوری شدہ ایک ہزار سال قدیم نوادرات کی امریکا سے تھائی لینڈ واپسی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ویتنام جنگ کے زمانے میں ریگی پتھر سے بنے انسانی ہنر اور صناعی کے دو نمونے جو تھائی لینڈ سے چوری ہو گئے تھے، امریکی شہر سان فرانسسکو کے میوزیم سے واپس تھائی لینڈ پہنچ گئے۔دس اور گیارہویں صدی میں چٹانی پتھر سے بنے ہندو دیوتاؤں ’اندرا اور یاما‘…

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کی اپنی منگیتر سے ’خفیہ تقریب میں شادی‘

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی منگیتر کیری سیمنڈز سے سنیچر کو ایک خفیہ تقریب میں شادی کر لی ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ڈاؤننگ سٹریٹ (وزیراعظم آ فس) کی ترجمان نے اس رپورٹس پر موقف دینے سے انکار کیا ہے۔ برطانوی اخبار دی…

مزید پڑھیں »

فرینڈلی پولیسنگ!ایک نوجوان پولیس مارپیٹ میں زخمی ‘ آٹو ڈرائیور پیر پڑنے پر مجبور

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا حیدرآباد اور تلنگانہ کی پولیس واقعی فرینڈلی پولیسنگ ہے ؟۔ یا پھر فرینڈلی پولیسنگ کی آڑ میں بے قصور اور معصوم نوجوانوں پر لاٹھیاں برساتی اور انہیں نشانہ بناتی ہے ۔ گذشتہ دو دنوں سے شہر میں اور بطور خاص پرانے شہر میں جو واقعات پیش آئے ہیں انہوں…

مزید پڑھیں »

ایران کے صدارتی انتخابات: فیصلہ ووٹر کرتے ہیں یا کوئی اور؟

تہران:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق امیدواروں میں موجودہ چیف جسٹس ابراہیم رئیسی، سابق جوہری مذاکرات کار سعید جلیل، پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی، ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی، پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر عامر حسین غازی زادہ، سابق نائب صدر…

مزید پڑھیں »

کیا پنٹاگان عراق میں ایرانی ہم نوا ملیشیاؤں کو نشانہ بنانے پر غور کر رہا ہے ؟

نیویارک :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزارت دفاع عراق میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپوں کو نشانہ بنانے پر غور کر رہی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مذکورہ عراقی ملیشیائیں کئی ماہ سے عراق میں ان فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جہاں…

مزید پڑھیں »

کینیڈین پارلیمنٹ ممبر دوسری بار ویڈیو کانفرنس میں برہنگی سے شرمسار

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا کی پارلیمنٹ کے ویڈیو کانفرس اجلا س کے دوران واش روم جاتے ہوئے کیمرا ان رکھنے والے رکن نے کہا ہے کہ وہ اپنی کچھ ذمہ داریوں سے الگ ہو رہے ہیں اور واقعے کے بعد ’معاونت‘ حاصل کریں گے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق لبرل…

مزید پڑھیں »

فن لینڈ کی وزیراعظم کا ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے؟ پولیس تحقیقات کرے گی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فن لینڈ کی پولیس نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کریں گے کہ آیا ملک کی وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیر قانونی طور پر خریدا جاتا ہے یا نہیں۔ وزیر اعظم سنا مرین کے بارے میں…

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک صارفین کو آخری وارننگ

سان فرانسسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے غیر تصدیق شدہ مواد شیئر کرنے والے صارفین کو آخری وارننگ دے دی۔ فیس بک کی جانب سے صارفین کے لیے ایک تنبیہ پیغام جاری کیا گیا ہے ، جس میں انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ وہ…

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں بلجیم کا سفیر بیگم کی حرکت کی پاداش میں برطرف،واقعے کی ویڈیو وائرل

برسلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلجیم نے جنوبی کوریا میں اپنے سفیر پیٹر لیکوے کو ان کے منصب سے سبک دوش کر دیا ہے۔ وہ تین برس سے سیؤل میں بطور سفیر کام کر رہے تھے۔ اس اقدام کی وجہ مذکورہ سفیر کی اہلیہ کے حوالے سے سامنے آنے والا متنازع واقعہ ہے۔ سفیر کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button