سرورق

غز ہ پر اسرائیلی بمباری ، ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر

غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ 7 ہزار فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں…

مزید پڑھیں »

غزہ پٹی میں جنگ بندی نافذ، اسرائیل اور حماس کے درمیان شدید لڑائی کا سلسلہ بند

غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی برادری اور مسلم ممالک کے دباؤ اور فلسطین کے گھٹنے نہ ٹیکنے کے عزم کے سبب اسرائیل نے گزشتہ 11 روز سے جاری حملہ کو یک طرفہ طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے جمعرات کے آخر میں اس بات کی تصدیق کی کہ سلامتی کابینہ نے…

مزید پڑھیں »

ماسک میں نمی کی وجہ سے بلیک فنگس پھیل رہا ہے

سہارنپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کووڈ۔ 19 کے مریضوں میں میوکورمائکوسس (بلیک فنگس) کے بڑھتے ہوئے معاملات کو ماسک میں نمی کو تصور کیا جارہا ہے۔سینئر امراض چشم ڈاکٹر ایس ایس لال نے آج خبررساں ایجنسی کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ میوکورمائکوسس(بلیک فنگس) نامی اس بیماری کے ہونے کے پیچھے…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوش خبری

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور خوش خبری سنادی۔ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کو ذہنی اذیت سے بچانے کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس کے تحت اب…

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کا خوف، بزدل صہیونیوں کا اجتماعی فرار،ویڈیو میں اسلحہ سے لیس فوجی فرار ہوتے ہوئے دیکھے گئے

راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز دارالحکومت تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجائے جانے کے بعد بڑی تعداد میں یہودی پناہ گاہوں میں جا گھسے۔ایک مقامی نیوز ویب سائٹ عکا نیوز کے مطابق تل ابیب سے ہزاروں یہودی آباد کاروں نے اجتماعی نقل مکانی کرتے ہوئے پناہ گاہوں…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا اندرون فلسطین میں کریک ڈاون،60 فلسطینی گرفتار

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عرب کمیونٹی کے خلاف وحشیانہ کریک ڈائون میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج نے عرابہ شہر سے 3 شہریوں کو حراست میں لیا جن…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کی غزہ پر شدید بمباری،6 فلسطینی شہید،اسرائیل پر200 راکٹ حملے

مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں مزید 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس پر توپ خانے سے گولہ باری کرنے کے ساتھ بئر نعجہ کےمقام…

مزید پڑھیں »

کویڈ19وباء کے پیش نظر لکھنو کی واحد بریانی نے بھوکے لوگوں کو کھانے کی پیشکش کی

لکھنو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنوکویڈ19کیسز اضافے کی چنگل میں پھنسا ہوا ہے‘ ایک ہوٹل واحد بریانی جو ریاست کی درالحکومت میں اپنے اودھی کھانوں کی وجہہ سے کافی مقبول ہے‘ نے ثابت کردیاہے کہ ضرورت مندوں کے لئے اس مشکل وقت میں ایک وہ ایک مسیح ہے۔اس ہوٹل کی جانب سے شہر بھر…

مزید پڑھیں »

کانگریسی لیڈرنے ہرش وردھن کوگائے کاپیشاب بھیجا وزیرصحت سے پرگیہ سنگھ ٹھاکرکے دعویٰ پرسائنسی جواب مانگا

بھوپال :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اس بیان پر تنازعہ شروع ہوگیاجس میں انھوں نے کہاہے کہ گائے کے پیشاب کی وجہ سے وہ کوروناسے بچی رہیں۔بدھ کے روزسابق وزیر اور کانگریس کے ایم ایل اے پی سی شرما نے کورئیر کے ذریعہ گائے پیشاب کی ایک شیشی مرکزی وزیر صحت…

مزید پڑھیں »

وزارت انفارمیشن ٹکنالوجی واٹس ایپ پرپھرسخت، نئی پرائیویسی پالیسی واپس لی جائے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے ایک بار پھرمعروف پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی پرائیویسی کی نئی پالیسی واپس لے۔ واٹس ایپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنی پرائیویسی پالیسی کو باضابطہ طور پر 15 مئی 2021 سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button