سرورق

لاک ڈاؤن میں سبزی بیچنے پر نوجوان فیصل کاکا پیٹ پیٹ کر قتل

سبزی بیچنے پرفیصل کو پولیس اہلکاورں نے اتنا پیٹا کہ اس کی جان چلی گئی اناؤ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش پولیس پر اکثر لوگوں بالخصوص اقلیتی طبقہ کے خلاف ظلم و ستم کرنے کے الزامات عائد ہوتے رہتے ہیں۔ تازہ معاملہ اناؤ ضلع میں پیش آیا ہے، جہاں فیصل نامی ایک نوجوان…

مزید پڑھیں »

بچوں میں کورونا کی تیسری لہر – احتیاطی تدابیر ضروری!

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنسدانوں کا دعویٰ ہیکہ کورونا کی تیسری لہر 2 سال سے کم عمر والے بچوں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ لہٰذا والدین کو چھوٹے بچوں کی صحت و نگہداشت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر نے بڑی تباہی مچائی ہے۔ کورونا کی لہر…

مزید پڑھیں »

شرجیل عثمانی کے خلاف مقدمہ درج،قابل اعتراض ٹویٹ کا الزام

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے سابق لیڈر شرجیل عثمانی کے خلاف دہلی پولیس نے مبینہ طور پر قابل اعتراض ٹویٹس کے سلسلے میںبی جے پی لیڈرکی شکایت پر مقدمہ درج کیاہے۔ اس سلسلے میں ایک سینئر عہدیدار نے بتایاہے کہ بی جے پی لیڈر کی شکایت پر…

مزید پڑھیں »

بارہ بنکی :شہیدمسجدکے احاطہ میں جانے والے پانچ مسلم نوجوان گرفتار

مقامی ایم ایل اے نے افسران کو تحفظ دینے کی اپیل کی،یوگی کی تعریف بارہ بنکی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بارہ بنکی ضلع میں تحصیل رمسنہی گھاٹ میں مسجدکی شہادت کے بعدصورتحال کشیدہ بتائی جارہی ہے۔ مسجدکے احاطے میں گھومنے والے 5 افرادکو پولیس نے پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کرکے جیل بھیج…

مزید پڑھیں »

لالو یادوکی بیٹی روہنی کا ٹویٹر اکاؤنٹ 17 گھنٹے کے بعد ایکٹیو ، سشیل کمارمودی پرحملہ جاری

پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارمیں جہاں ایک طرف کورونا وائرس تباہی مچا رہا ہے۔ دوسری طرف راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی اچاریہ کے مابین سوشل میڈیاپر جنگ جاری ہے۔ روہنی کے تبصرے کی شکایت سشیل مودی نے ٹویٹر سے کی تھی۔ اس کے بعد ان کے اکاؤنٹ…

مزید پڑھیں »

آسٹریا : آپریشن میں مریض کی بائیں پنڈلی کے بجائے دائیں پنڈلی کاٹ دی گئی

آسٹریا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بعض غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جن کی تلافی یا درستی ممکن نہیں ہوتی۔ اسی طرح کی ایک غلطی کا ارتکاب  آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے 180 کلو میٹر دور واقعFreistadt قصبے کے ایک ہسپتال میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایک 82 سالہ مریض کی بائیں پنڈلی کو آپریشن کے ذریعے…

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کی تفصیلات

غزہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی وزارت صحت نے 10 مئی سے 21 مئی کی درمیانی شب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات جاری کیں ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 65 بچوں اور 39 خواتین سمیت…

مزید پڑھیں »

بھنسالی کے ساتھ دوبارہ کام کرسکتی ہیں مادھوری دیکشت

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ ایک بار پھر فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی۔مادھوری دیکشت نے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ فلم ’دیوداس‘ میں کام کیا تھا۔ مادھوری ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کرسکتی ہیں۔ بالی ووڈ…

مزید پڑھیں »

شہزادی ڈیانا سے انٹرویو کے لیے بی بی سی صحافی کی دھوکہ دہی ثابت

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک آزاد کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بی بی سی کے صحافی مارٹن بشیر نے سن 1995 میں شہزادی ڈیانا سے دھماکہ خیز انٹرویو یقینی بنانے کے لیے ہتھکنڈے اپنائے تھے۔آزاد کمیشن نے جمعرات کے روز جاری اپنی انکوائری رپورٹ میں کہا ہے کہ بی بی…

مزید پڑھیں »

لیڈی ڈیانا کے بیٹوں کو بی بی سی کا معذرتی خط جاری

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)1995 میں شہزادی ڈیانا کے ساتھ بی بی سی کی طرف سے دھوکے سے کیے گئے ایک انٹرویو کی تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ان کے دونوں بیٹوں کی طرف سے سخت تنقید کی گئی تھی۔ یہ انٹرویو مارٹن بشیر نے کیا تھا۔ دریں اثنا بی…

مزید پڑھیں »
Back to top button