سرورق

شاہ سلمان کا عالم اسلام سے اختلافات کے خاتمے اور اتحاد پر زور

ریاض:(ایجنسیاں)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات اور فرقہ پرستی کو ختم کر کے حکمت اور دانش مندی کا مظاہرہ کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔رمضان المبارک کے موقعے پر عالم اسلام کے نام اپنے پیغام میں شاہ…

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے ایٹمی پلانٹ پر حملہ کر کے بہت برا جوا کھیلا، ایران

تہران:(ایجنسیاں)ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اتوار کو نطنز میں قائم اس کے جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، جس کا اْسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ منگل کو تہران میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

ایران، مشرق وسطیٰ کا سب بڑا خطرا ہے: اسرائیلی وزیر اعظم

مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دہشت گردی کا سرپرست قرار دیا ہے۔وہ سوموار کے روز اسرائیل کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ہمراہ تل ابیب میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے…

مزید پڑھیں »

کورونا کی توثیق پر ہمت رکھیں حماقت نہ کریں : ڈاکٹر خضر حسین جنیدی

ہر بخار کو اس وقت تک کورونا وائرس تصور کریں جب تک ٹسٹ نہیں ہوجاتا ، علاج کے ذریعہ مریض کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے حیدرآباد:(محمد مبشر الدین خرم)کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ہر بخار کو جب تک تصدیق نہ ہو کہ یہ کورونا وائرس کے سبب نہیں…

مزید پڑھیں »

اب دوگھنٹے سے کم مسافت کے طیاروں پر کھانا نہیں ملے گا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کوروناکے نام پرراجدھانی جیسی ٹرینوں میں کھانا بند کیا گیا لیکن کرائے میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔اب وزارت شہری ہوا بازی کی وزارت نے کہا ہے کہ اس ایئر لائن کو پرواز کے دوران کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جس کے سفر کی مدت دوگھنٹے سے بھی…

مزید پڑھیں »

رافیل تنازعہ ایک بار پھر سپریم کورٹ میں فائٹر جیٹ کی خریداری میں بدعنوانی کے الزامات کی سماعت

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)فرانس سے رافیل لڑاکا طیارے کے معاہدے میں بدعنوانی کا ’’جن‘‘ ایک بار پھر سامنے آگیا ہے، جس کے باعث یہ معاہدہ تنازعات کا شکار ہوگیا ہے ۔ معاہدے میں بدعنوانی کو لے کر فرانسیسی ویب سائٹ ’میڈیا پارٹ‘ کے انکشاف کے بعد سپریم کورٹ میں ایک نئی…

مزید پڑھیں »

حوثی ملیشیاکے ہاتھوں یمنی ماڈل سہیلیوں سمیت اغوا کرلی گئیں

ریاض:(ایجنسیاں)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے دارالحکومت صنعا میں ایک کارروائی کے دوران ملک کی مشہور نوجوان ماڈل انتصار الحمادی کو اغوا کرنے کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔یمنی فن کارہ کی دوستوں اور سماجی کارکنوں نے بتایا کہ مسلح حوثی عناصر نے وسطی…

مزید پڑھیں »

دبئی: رمضان میں ریستوران کو دن کے دوران پردے سے ڈھاپنے کی پابندی ختم

دبئی:(ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں ماہِ صیام کے احترام میں کھانے کی اشیا کو روزے داروں کی نظروں سے دور رکھنے کے لیے ریستوران کو پردے سے ڈھاپنے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رمضان کی مناسبت سے سٹی اسٹیٹ کے…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : پہلا روزہ 14 گھنٹے 12 منٹ ،جبکہ آخری 14 گھنٹے 42 منٹ کا ہو گا

ریاض:(ایجنسیاں)ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی روزے کے اوقات اور اس کی طوالت و اختصار کے بارے میں بھی رپورٹس سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس بار عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو گا۔اگر روزے کے طویل دورانیے کی بات کی…

مزید پڑھیں »

آم آدمی (میانگو میان) ’’پدماشری‘‘ حاجی کلیم اللہ خان نے بنایا آم کی کاشت کا عالمی ریکارڈ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حاجی کلیم اللہ خان کو آم کی دنیا میں تعارف کی ضرورت نہیں ہے۔ آم کے نمائشوں سے متعدد ایوارڈز ملنے کے بعد ،ریاست اتر پردیش،ضلع لکھنئو ،ملیحہ آباد کے 81 سالہ حاجی کلیم اللہ خان کو ’’آم آدمی (میا نگو میان)‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے آم…

مزید پڑھیں »
Back to top button