سرورق

مہاراشٹرا میں کورونا کے 16620 نئے کیسز ، اس سال ایک دن میں نمایاں کیسز

اس وقت مہاراشٹر میں 126231 مریض زیر علاج ہیں۔ اتوار کے روز 108381 نمونوں کی گئی

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈ نے ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال روک دیا

دوسری جانب یورپی ادارہ برائے ادویات اور عالمی ادارہ صحت کہہ چکے ہیں کہ ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال روکنے کی کوئی مناسب وجوہات موجود نہیں

مزید پڑھیں »

لندن کا بشار الاسد کی اہلیہ کیخلاف عدالتی کارروائی پر غور

لندن : (اردودنیا.اِن)شام کے صدر بشار الاسد کی اہلیہ اور ملک کی خاتون اول اسما ء الاسد کی برطانوی شہریت چھن جانے کا اندیشہ ہے۔ لندن پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا ہے جس کے نتیجے میں 45 سالہ اسماء کے خلاف غائبانہ عدالتی کارروائی عمل میں آ سکتی ہے۔…

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کو28 سال قید،13 ملین ریال جرمانہ

ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث ایک مافیا کے زیر حراست عناصر کو 28 سال قید اور 13 ملین ریال جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا کہ منی لانڈرنگ مافیا کے خلاف تحقیقات کے بعد…

مزید پڑھیں »

گریمی ایوارڈز: امریکی گلوکار بیونسے اور ٹیلر سوئفٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی

  نیویارک: (ایجنسیاں)امریکی گلوکارہ بیونسے اور ٹیلر سوئفٹ نے 63 ویں گریمی ایوارڈز میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔گریمی ایوارڈ کو موسیقی کی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ قرار دیا جاتا ہے۔ اتوار کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں…

مزید پڑھیں »

بی جے پی میرا چہرہ دکھا کر ہندو ووٹوں کے پولرائزکی کوشش میں: بدر الدین اجمل

آسام میں مودی لہر نہیں نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)آسام اسمبلی انتخابات میں ’مودی لہر‘ نہیں ہونے کا دعوی کرتے ہوئے اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے اتوار کے روز الزام لگایا کہ بی جے پی ہندو ووٹوں کو نشانہ بنانے اور مسلمانوں کو دشمن کے طور…

مزید پڑھیں »

غرب اردن: یہودی آباد کاروں کے قاتلانہ حملے جاری

تشدد کے نتیجے میں عوض کے چہرے، سر اور جسم کے دوسرے حصوں میں گہری چوٹیں آئی ہیں

مزید پڑھیں »

میتھالی راج نے تاریخ رقم کی ،7000رنزبنانے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)میتھالی راج نے خواتین ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیاہے۔متھالی راج خواتین ون ڈے میں 7000 رنز بنانے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔متھالی راج جنھوں نے 1999 میں ڈیبیوکیاتھا،بین الاقوامی کرکٹ میں10000 رنز اسکور کرنے والی دنیا کی دوسری خاتون کرکٹر ہیں…

مزید پڑھیں »

وسیم رضوی کے گھرکے باہرقرآن خوانی،

وسیم رضوی کے گھرکے باہرقرآن خوانی،بی جے پی اقلیتی سیل نے ایف آئی آردرج کرائی لکھنئو: (اردودنیا.اِن)لکھنؤمیں شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف جم کراحتجاج جاری ہے۔وسیم رضوی پربدعنوانی کے الزامات ہیں۔شیعہ اورسنی دونوں گروہوں نے اسے خارج ازاسلام قراردیاہے۔ایساسمجھاجاتاہے کہ وہ اس سے بچنے کے…

مزید پڑھیں »

بچپن میں استحصال اور 14 سال کی عمر میں ریپ ہوا، اداکارہ سومی علی

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ماضی کی مقبول اداکارہ سومی علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 5 اور 9 سال کی عمر میں جنسی استحصال جب کہ 14 برس کی عمر میں ’ریپ‘ کا نشانہ بنایا گیا۔سومی علی کا شمار 1990 کی مقبول بالی ووڈ اداکاروںمیں ہوتا ہے، انہوں نے سلمان خان، سنجے…

مزید پڑھیں »
Back to top button