سرورق

تمل ناڈو انتخابات: کمل ہاسن نے پی ایف آئی کی پارٹی ایس ڈی پی آئی سے کیااتحاد،دی 18 سیٹیں

انتخابات میں اے آئی اے ڈی ایم کے نے 136 اور مرکزی حزب اختلاف کی جماعت ڈی ایم کے نے 89 نشستوں پر کامیابی حاصل کی

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں 15 سے 21 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان

ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرامیں نئے کورونا کیسوں میں اضافے کے درمیان ناگپورشہر میں لاک ڈاؤن کا اعلان 15 سے 21 مارچ تک کیاگیاہے جس کے دوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔لاک ڈاؤن کے دوران جاری ہے۔ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے نے اشارہ کیا تھا کہ ریاست میں بڑھتے ہوئے نئے کورونا کیسوں…

مزید پڑھیں »

اسپتال سے ممتا بنرجی کی اپیل،امن برقرار رکھیں،

وہیل چیئرسے ہی تشہیرکریں گی کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)نندی گرام میں حملے میں زخمی ہونے والی مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے اسپتال سے ویڈیوپیغام جاری کیااورحامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن برقرار رکھیں۔ بدھ کے روز اس حملے میں ممتا بنرجی کے پیراورکمرزخمی ہوگئی۔ দলনেত্রীর @MamataOfficial আবেদন…

مزید پڑھیں »

پرتھوی شا چوتھی سنچری بنانے کے ساتھ ایک سیزن میں 754 رنز بنانے والے کھلاڑی

مینک اگروال کا توڑا ریکارڈ ممبئی: (اردودنیا.اِن)گھریلوٹورنامنٹ میں وجئے ہزارے ٹرافی میں ممبئی کے بلے باز پرتھوی شا نے جمعرات کو ایک ریکارڈ قائم کیا۔ وہ ایک سیزن میں سب سے زیادہ 754 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے مینک اگروال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ مینک…

مزید پڑھیں »

فوکوشیما کے جوہری حادثے کے دس سال، ہلاک شدگان کی یاد میں تقریبات

اوساکا:(ایجنسیاں)جاپان میں سونامی کی وجہ سے تباہی اور اسی وجہ سے فوکوشیما کے جوہری سانحے کے ٹھیک دس سال مکمل ہونے پر آج جمعرات 11 مارچ کو مثاثرین کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بج کر 26 منٹ پر…

مزید پڑھیں »

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، سعودی عرب نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

الریاض:(ایجنسیاں)سعودی وژن 2030 پر عملدرآمد پلان کے تحت خام تیل کو کیمیکل میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔کنگ عبداللہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (کاوسٹ) اور سعودی آرامکو نے مشترکہ ریسرچ کر کے خام تیل کو کیمیکل میں تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی حاصل…

مزید پڑھیں »

برازیل میں کوویڈ کے باعث یومیہ ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ

برازیل:(ایجنسیاں) برازیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریبا دو ہزار دو سو رہی، جو ایک نیا افسوس ناک ریکارڈ ہے۔ اس دوران ملک میں رجسٹر کی گئی، نئی کورونا انفیکشنز کی تعداد بھی تقریبا…

مزید پڑھیں »

ہلاک قرار دیا گیا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا

پائلٹ کو ہلاک قرار دے دیا گیا تھا۔جنگل سے لکڑیاں جمع کرنے والے شہریوں نے پائلٹ کو دیکھ کر حکام کو آگاہ کیا

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور نے شئیر کیا اپنا نیا روپ

ممبئی :(اردودنیا.اِن)حال ہی میں اداکارہ کرینہ کپورکے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد ایک بار پھر کپور اور پٹودی خاندان میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔اداکارہ نے بیٹے کی پیدائش کے بعد اب ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں…

مزید پڑھیں »

’ہم نے ’رام راجیہ‘ کی کوشش کی،’ہنومان بھکت‘ کے ساتھ ’رام بھکت‘ ہوں ۔اروندکجریول کااعتراف

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ وہ رام کے عقیدت مند ہیں۔ اسمبلی میں کجریوال نے کہاہے کہ وہ رام اورہنومان بھکت ہیں ۔کجریوال نے کہا کہ ان کی حکومت نے پچھلے چھ سالوں میں دہلی کے اندر’رام راجیہ‘لانے کی کوشش کی ہے۔ دہلی…

مزید پڑھیں »
Back to top button