سرورق

 ملائیشین وزیر کی حرم مکی کی صفائی کی تصویر توجہ کا مرکز

الریاض : (ایجنسیاں) حرم مکی میں عبادت اور حرمین شریفین کی خدمت ہرمسلمان کی خواہش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسلمان دنیاوی عہدے اور منصب سے ماورا ہو کرحرمین میں اللہ سے لو لگاتے ہیں۔ بعض لوگ حرمین شریفین کی صفائی کے عمل میں حصہ لینے کو بھی اپنے لیے…

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثر ہو کر ایک ماہ کے دوران 40 گورنمنٹ ٹیچرس کی اموات

معذورین ، حاملہ اور مختلف امراض میں مبتلا ٹیچرس کو انتخابی ذمہ داریوں سے استثنیٰ دینے ٹیچرس تنظیموں کا مطالبہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) کورونا سے متاثر ہو کر گذشتہ ایک ماہ کے دوران ریاست میں 40 گورنمنٹ ٹیچرس نے دم توڑ دیا ہے ۔ جس میں سب سے زیادہ گریٹر حیدرآباد میں…

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل دور میں کورونا سے متاثر خاتون نے سڑک پر دم توڑ دیا

ہاسپٹل انتظامیہ نے آن لائن پے منٹ قبول کرنے سے کیا انکار ، نقدی رقم کے لیے اصرار تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ۔ پیسے رکھ کر بھی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے کورونا سے متاثر ایک خاتون نے سڑک پر دم…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کو چین، پاکستان کی مدد قبول نہیں

نئی دہلی:(ایجنسیز)کووڈ19 وبا کے ہولناک شکل اختیار کرنے کے پیش نظر دنیا کے کئی ملکوں سے امدادی تجاویز پر ہندوستان نے شکریہ ادا کیا ہے لیکن چین اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے آئی تجاویز کے حوالے سے کوئی رد عمل ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ہے ذرائع…

مزید پڑھیں »

عالمی وبا کے بعد پہلی مرتبہ مسجد حرام کا صحن طواف فرزندان توحید سے بھر گیا

ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب میں کرونا کی عالمی وبا کے بعد پہلی مرتبہ المسجد الحرام میں طواف کا صحن نمازیوں اور عمرہ زائرین سے پوری طرح بھر گیا۔ پندرہ رمضان کو مغرب کی نماز کے موقع پر پورا صحن نمازیوں سے بھرا ہوا دکھائی دیا۔ کرونا سے بچاؤ کے لیے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا فون ٹیپنگ کیس : آئی پی ایس ریشمی شکلا نے سائبر پولیس کے پاس جانے سے کیا انکار

ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر فون ٹیپنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لئے آج مہاراشٹر پولیس کی سائبر سیل نے آئی پی ایس ریشمی شکلا کو طلب کیا لیکن ریشمی شکلا نے آج سائبر سیل کو کورونا بحران کا حوالہ دیتے ہوئے ممبئی آنے سے انکارکردیا۔ریشمی شکلا نے سائبر سیل ممبئی کے اے سی…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کے حق میں:سپریم کورٹ میں رکھاموقف

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ کو بدھ کے روز بتایا گیا کہ مرکز پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی عائد کرنے کے عمل میں ہے اور متعدد ریاستوں میں اس اسلامی تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اترپردیش حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے…

مزید پڑھیں »

ووٹوں کی گنتی کے مراکزمیں منفی کوویڈرپورٹ یاویکسین کی دونوں خوراک والوں کوہی داخلہ ملے گا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس وبا کے درمیان 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہو ئے ہیں جن کی گنتی 2 مئی کو ہونی ہے۔ کرونا کے بحران کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بدھ کے روزکہاہے کہ امیدواروں کو گنتی کے مراکز کے…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ہمیشہ کیلئے دستور قرآن ہے،دہشت گردی کی بیخ کنی ہوگی : ولی عہد

ر یاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت کا آئین ہمیشہ کے لیے قرآن ہے۔ قرآن کریم سے اجتہاد اور فکری رہ نمائی کا حصول جاری رکھیںگے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب شخصی اور سماجی شعبوں میں قرآن پاک…

مزید پڑھیں »

 جیو پلیٹ فارمس  دنیا کی 100 سب سے اثردار  کمپنیوں میں شامل

نئی دلی:(اردودنیا.اِن) مکیش انبانی کی کمپنی جیو پلیٹ فارمس نے ’ ٹائم میگزین  کی 100 سب سے اثر  دار کمپنیوں  کی  لسٹ میں جگہ بنائی ہے۔  لسٹ میں جیو پلیٹ فارمس   کا نام بھارت میں ڈیجیٹل انقلاب   لانے  کیلئے شامل   کیا گیا ہے۔   ٹائم میگزین نے کہا’’    گذشتہ  کچھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button