سرورق

اطالوی بندرگاہ کے ورکروں کا اسرائیل جانے والے جہاز پر اسلحہ لادنے سے انکار

روم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی کی ایک بندرگاہ پر ورکرز یونین نے اسرائیل کو بھیجے جانے والے ایک جہاز پر اسلحہ لادنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملوں میں حصہ نہیں بننا چاہتی ہے۔اٹلی کے ساحلی شہر لفرنو کی بنرگاہ کی اسٹاف یونین نے کہا…

مزید پڑھیں »

دنیا میں پہلی بار ویکسین لگانے کا سہرا سلطنت عثمانیہ کے سر

واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شاید آپ کو یہ جان کر حیرت ہو کہ دنیا میں پہلے پہل ویکسین کے طریقہ کار کا استعمال خلافتِ عثمانیہ (موجودہ ترکی) کے دور میں شروع ہوا۔ تاہم، یہ عمل اپنی ابتدائی شکل میں تھا جو ترکی میں برطانیہ کے سفیر کی اہلیہ لیڈی میری ورٹلی مانٹیگیو…

مزید پڑھیں »

سمندری طوفانوں کے نام کون رکھتا ہے؟

کراچی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سمندری طوفان ’ تاؤتے‘ بھارت کی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ہے۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان تاؤتے بھارت کی ریاست گجرات کے ساحلی علاقوں سے پیر کی شب ٹکرا گیا ہے جس کے بعد وہاں تباہی کے مناظر ہیں۔ بھارت کی مغربی ریاستوں میں…

مزید پڑھیں »

طلاق کے بعد بل گیٹس نے خاتون ملازمہ کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کر دی

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے بانی بل گیٹس کے خاتون ملازمہ کے ساتھ تعلقات سے متعلق تحقیقات کی تصدیق کی ہے۔ دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے رواں ماہ اپنی اہلیہ کے ساتھ علیحدگی کے اعلان کے بعد…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کا اصرار جو پالیسی تسلیم نہ کریں، ان کا اکاؤنٹ حذف ہو گا : واٹس ایپ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کہا ہے کہ صارفین کو رازداری کی پالیسی کے سلسلے میں کوئی مہلت نہیں دی جائے گی۔واٹس ایپ نے پیر کو دہلی ہائی کورٹ میں کہا کہ اس کی طرف سے صارفین سے نئی پرائیویسی پالیسی تسلیم کئے جانے کے لئے…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا غزہ میں رہائشی آبادی میں قتل عام، کئی فلسطینی زندہ درگور، قیامت خیز مناظر

دبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جاری فوجی کارروائی کے دوران فلسطینیوں کی رہائشی کالونی کو تباہ کن بموں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں کی بڑی تعداد تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے…

مزید پڑھیں »

صنعا کے ایک تجارتی مرکزمیں خوفناک آتش زدگی ویڈیو

صنعا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمن کے دارالحکومت صنعا میں کل اتوار کے روز ایک بڑے تجارتی مرکزمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تجارتی مرکز کوغیرمعمولی نقصان پہنچا۔ آتشزدگی پرقابو پانے کے لیے حوثی ملیشیا کی ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔…

مزید پڑھیں »

میکسیکو کی اینڈریا میزا 69 ویں مس یونیورس ہونے کا اعزاز حاصل کیا

ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مس میکسیکو کو اتوار کے روز فلوریڈا میں مس یونیورس کا تاج پہنایا گیا ۔میکسیکو کی اینڈریا میزا نے مس ​​یونیورس 2021 کاتاج اپنے نام کرلیا ہے۔اس سال کی مس یونیورس کا مقابلہ امریکہ کے فلوریڈا میں منعقد ہوا تھا اوراتوار کو اس کا آخری راونڈ کا مقابلہ ہوا تھا۔مس…

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان تاؤ تے کا خطرہ بڑھ گیا,مہاراشٹر -گجرات میں الرٹ جاری

کیرالہ میں تیز بارش، کرناٹک میں ۴مو ت ,گوا میں ہوئی بجلی گل ، نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات اور مہاراشٹر سمیت 7 ریاستوں کو بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان تاؤتے کے خطرہ کا سامنا ہے۔ کرناٹک کے 6 اضلاع پر اس کا برا اثر پڑا ہے۔ ان اضلاع کے…

مزید پڑھیں »

اے ایم یوکے علما اور دانشوروں کی ویکسینیشن کے لیے اپیل

علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے علماء اور دانشوروں نے تمام برادران ملک سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا جیسی مہلک وبا سے خود کو محفوظ رکھنے کے لئے ویکسی نیشن ضرور کروائیں۔ یونیورسٹی کے 10 اساتذہ کی جانب سے جاری ایک اپیل میں کہا گیا ہے کہ آج…

مزید پڑھیں »
Back to top button