سرورق

اسرائیلی درندگی میں ماں اور تین بھائیوں کو کھو دینے والا شیرخوار معجزانہ طورپر محفوظ

 غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے علاقہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے نتیجے میں ہر طرف دکھ اور صدمے کی کیفیت ہے اور ہر آنے والا لمحہ تباہی کی نئی داستانیں سناتا ہے۔ان صدموں میں سنیچر کے روز ایک نیا اضافہ اس وقت ہوا جب قابض فوج کی بمباری…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس : بارہویں عالمی وباء

پرافل گوراڈیا دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء کوئی پہلی عالمی وباء نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی ایسی کم از کم گیارہ عالمی وباؤں نے نسل انسانی کو شدید متاثر کیا ہے، اور یہ سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو عالمی وبائیں ہوتی ہیں، اس سے…

مزید پڑھیں »

ملک کی سیاسی جوڑی نمبرون ناکام

راج دیپ سردیسائی پچھلے سات برسوں سے انہیں ہندوستان کی سیاسی جوری نمبرون کی حیثیت سے پیش کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کا طاقتور ترین رہنما کہا جارہا ہے تو وزیر داخلہ امیت شاہ نے بی جے پی کے اعلیٰ انتخابی حکمت ساز کے طور پر اپنی…

مزید پڑھیں »

عوام ، حکومت پر انحصار کرنا چھوڑ دے

پی چدمبرم  ہندوستانی عوام یا کم از کم عوام کی اکثریت اس نتیجہ میں پہنچ چکی ہے کہ کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں اپنے اپنے خاندانوں اور دوست احباب کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے صرف اور صرف خود پر بھروسہ یا انحصار کرنا چاہئے، کیونکہ ریاست بالخصوص مرکزی حکومت اپنی…

مزید پڑھیں »

شکوہ نہیں شکر کریں

محمد مصطفی علی سروری ونش سنگھ کی عمر 10 برس ہے ۔ اس کے والد کا نام پرمجیت سنگھ ہے جو سڑکوں پر گھوم کر ساکس فروخت کرتے ہیں۔ کرونا کی بیماری کے سبب پیدا شدہ حالات نے پرمجیت سنگھ کو مجبور کردیا ۔ وہ اپنے بچوں کی پڑھائی کو…

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی بربریت،صدمے سے نڈھال چار شہید بچوں کے والد کی حالت پر ہرآنکھ اشکبار

راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے گذشتہ سوموار سےنہتے اور بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کے دوران دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں چار کم سن شہید بچوں کے والد…

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ میں ایک تین منزلہ فلیٹ پر فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد شہید

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہفتے کی صبح غزہ کی پٹی پر ایک مرتبہ پھر کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد لقمہ اجل بن گئے۔میڈیکل ذرائع نے بتایا کہ ابو حطاب فیملی کے آٹھ بچے اور دو خواتین شاطی مہاجر کیمپ میں ایک تین منزلہ عمارت پر اسرائیلی…

مزید پڑھیں »

چین نے مریخ پر خلائی جہاز اتارا

بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے ہفتے کے روز مریخ پر اپنا خلائی جہاز اتار کر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے چینی قومی خلائی انتظامیہ (سی این ایس اے) کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔رپورٹ کے مطابق خلائی جہاز تیانوین-1 مریخ کے شمالی نصف کرہ پر یوٹوپیا…

مزید پڑھیں »

کھمم ‘ ورنگل انتخابات نے 5 ٹیچرس کی جان لے لی‘ 600 ٹیچر س متاثر

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کھمم اور ورنگل میں مجالس مقامی کے انتخابات نے 5 ٹیچرس کی جان لے لی ہے۔ الیکشن ڈیوٹی انجام دینے کے بعد ٹیچرس کی طبیعت بگڑگئی اور وہ کورونا سے ابھر نہیں پائے۔ بتایاجاتا ہے کہ ورنگل اور کھمم میونسپل کارپوریشن انتخابات میں نلگنڈہ ، ورنگل اور کھمم کے گورنمنٹ…

مزید پڑھیں »

یوپی: غیر انسانی سلوک، اسپتال میں 90 سالہ قیدی کو بیڈ پر زنجیرسے باندھا ، جیل وارڈر معطل

لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسے وقت میں جب ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر کاقہرہے ، اتر پردیش کے ایٹا سے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں کی جیل کے ایک 90 سالہ قیدی کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی ، جس کے بعد اسے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ لیکن جیل…

مزید پڑھیں »
Back to top button