سرورق

عالمی نیوز ایجنسی نے فلسطین کی حمایت پر خاتون صحافی کو برطرف کر دیا

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں کی گئی سرگرمیوں پر دائیں بازو کے گروہوں کی جانب امریکی صحافی ایملی وائلڈر کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے جس کے دباؤ میں آکر ایسوسی ایٹ پریس نے امریکی صحافی کو عہدے سے برخاست…

مزید پڑھیں »

برقع مخالف بیان پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی معذرت

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ماضی میں اسلام کے حوالے سے تبصرہ کرنے پر اپنی سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو وہ معذرت چاہتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس رپورٹ کے لیے بورس جانسن…

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ فائزر ویکسین کی لاکھوں خوراکیں کیوں ضائع کرنے جا رہا ہے؟

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہانگ کانگ جلد ہی کورونا وائرس ویکسین کی لاکھوں کی تعداد میں خوراکیں ضائع کر دے گا، کیونکہ ان کی معیاد ختم ہونے والی ہے اور کئی افراد نے ویکسی نیشن کے لیے خود کو رجسٹر نہیں کرایا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہانگ کانگ میں حکومت کی…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب : ریکروٹنگ فرمز گھریلو ملازمین کے حوالے سے انشورنس کوریج فراہم کریں گی

ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کابینہ نے ریکروٹمنٹ فرموں کو اس بات کا پابند کر دیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کی طرف سے گھریلو ملازمین کو اجرت پر بھرتی کرنے کے معاہدے میں انشورنس کوریج بھی شامل کریں۔ یہ فیصلہ منگل کے روز کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کا انعقاد…

مزید پڑھیں »

آج مکمل چاند گہن ۔ہندوستان میں دکھائی دے گا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سال کا پہلا مکمل چاند گہن ہندستان میں آج شام دیکھا جاسکتا ہے۔26مئی کو دنیا کے مختلف مقامات پر دیکھے جانے والے چاند گہن کا ہندستان کے بھی بعض علاقوں میں مشاہدہ ممکن ہے اور کہا جا رہاہے چاند گہن کے اوقات کار کے اعتبار سے چاند گہن مختصر…

مزید پڑھیں »

آئی ٹی وزارت کے نئے ڈیجیٹل قواعد کی آخری تاریخ فیس بک نے کہا،عمل کرنے کا ارادہ ہے ،حکومت کے ساتھ تبادلہ خیال جاری

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا کی کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ وہ آپریشنل طریقہ کار کے نفاذکے لیے کوشاں ہے اور اس کا مقصد آئی ٹی قوانین کی دفعات کی تعمیل کرنا ہے۔ یہ قواعد 26 مئی سے نافذ ہوں گے۔ تاہم انہوں نے کہاہے کہ وہ حکومت کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

محکمہ پولیس کی لاپرواہی: آخری رسومات کے۹ ؍دن کے بعد واپس آگیا فوت شدہ شخص

راجسمند :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے راجسمند میں پولیس محکمہ کی بہت بڑی غفلت اجاگر ہوئی ہے۔ جہاں ایک شخص اپنے آخری رسومات کے 9 دن بعد زندہ واپس آگیا ،ہر کوئی اسے زندہ دیکھ کرحیران تھے ، وہی اہل خانہ کا ماتم خوشی میں بدل گیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے او…

مزید پڑھیں »

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا آسٹریلیا کا کابل میں سفارت خانہ بند کر رہا ہے

ملبورن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے مد نظر کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیل کے مطابق کابل میں آسٹریلوی سفات خانہ آئندہ 3 روز کے اندر بند کر دیا جائے گا۔ 28 مئی سے افغانستان میں آسٹریلیا کا سفارت خانہ اپنا…

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیرِ اعظم اور ان کی منگیتر کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن اور ان کی منگیتر کیری سائمنڈز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔دونوں شخصیات نے لگ بھگ سوا سال قبل فروری 2020 میں باقاعدہ طور پر اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا اور اب شادی کے لیے دعوت نامے بھی ارسال کرنا شروع کر دیئے…

مزید پڑھیں »

حرمین شریفین کے منبروں کےبارے میں دلچسپ معلومات

الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حرمین شریفین کے منبر جہاں سے آئمہ کرام جمعہ اور عیدین کے خطبات پیش کرتے ہیں اسلامی تاریخ میں‌ہمیشہ اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ حرمین شریفین کے منبروں کی تیاری میں اسلامی تاریخ میں مختلف فنون کا استعمال کیا گیا اور ہمہ نوع فنون تعمیر کی مدد سے منبر حرمین…

مزید پڑھیں »
Back to top button