کویت: کورونا کیسز میں اضافہ،غیرشہریوں کے داخلے پردوہفتے کی پابندی کویت سٹی :(ایجنسی)کویت نے کورونا کے کیسوں کی یومیہ تعداد میں اضافے کے پیش نظر 7 فروری سے غیرشہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔کویتی کابینہ کے فیصلے کے مطابق خلیجی ریاست میں کام کرنے والے تارکینِ…
مزید پڑھیں »سرورق
نیویارک:(ایجنسی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ صوبے میں ‘تربیتی کیمپوں‘میں نسلی ایغور اور دیگر مسلم اقلیتو ں کے خلاف ہونے والی زیادتیوں کے سنگین مضمرات ہوں گے۔ اس نے ایغور اور دیگر مسلم خواتین کے ساتھ منظم انداز میں جنسی زیادتی اور جنسی استحصال کی خبروں…
مزید پڑھیں »حکومت نے مطالبات قبول نہ کیے تو اس بار 40 لاکھ ٹریکٹروں کی ریلی نکالیں گے،راکیش ٹکیت نئی دہلی: نئے زرعی قوانین کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں گزشتہ دو مہینے سے دہلی کی سرحدوں پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ حکومت اور کسان مظاہرین کے مابین کئی ادوار کی…
مزید پڑھیں »کشمیر کی بیٹی عائشہ عزیز، ہندوستان کی کم عمر پائلٹ سری نگر:ہندوستان کی کم عمر ترین 25 سالہ پائلٹ عائشہ عزیز کشمیری خواتین کے لئے کامیابی کی مثال بن گئی ہیں۔ سال 2011 میں عائشہ عزیر سب سے کم عمر میں اسٹوڈنٹ پائلٹ کا لائیسنس حاصل کرنے والی طالبہ…
مزید پڑھیں »زرعی قوانین کے مسئلے پرلوک سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں کی ہنگامہ آرائی نئی دہلی، (اردودنیا.اِن)حزب اختلاف کی جماعتوں کے ممبران کے متنازع تین زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرنے کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوال کی کاروائی نہیں ہوسکی اور سیشن دو بار ملتوی کرنے کے…
مزید پڑھیں »کرکٹ : آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں کھیلنے دی اجازت سڈنی :(اردودنیا.اِن)کرکٹ آسٹریلیا نے کورونا کی وجہ سے قومی ٹیم کا جنوبی افریقہ دورہ ملتوی کرنے کے ایک روز بعد کہا ہے کہ وہ این او سی کے مطابق انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ :ہوائی اڈے پر بھوک ہڑتال پر بیٹھے وزیر اعظم کے بھائی پرہلاد مودی لکھنؤ : (ادودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاددامودر داس مودی بدھ کے روز سلطان پور میں یوگا سوشل سوسائٹی کے سماجی پروگرام میں شرکت کرنے جارہے تھے۔ وہ سہ پہر چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی…
مزید پڑھیں »راہول گاندھی کا طنز:بیشتر تاناشاہوں کے نام’ایم ‘سے کیوں شروع ہوتے ہیں؟ نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) کسان احتجاج کے تحت سخت احتجاج کا سامنا کررہی مودی حکومت پراپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی مسلسل حملہ آور ہیں، بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں راہول نے کہا کہ دنیا کے بیشتر…
مزید پڑھیں »نیتن یاہو آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے دبئی : (ایجنسیاں) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے اور شاید بحرین بھی جائیں گے۔ ان دونوں خلیجی عرب ممالک نے گزشتہ برس اسرائیل…
مزید پڑھیں »اسرائیل کا ایران پرحملے کیلئے 90 کروڑ10 لاکھ ڈالر مختص کرنے پرغور مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے بجٹ پر غور…
مزید پڑھیں »





