سرورق

کرونا سے چھٹکارے کے باوجود مریضوں میں علامات طبی نظام کیلئے چیلنج

کرونا سے چھٹکارے کے باوجود مریضوں میں علامات طبی نظام کیلئے چیلنج ویب ڈیسک عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد بھی مریضوں میں اس کی علامات کے اثرات عالمی صحت پر ہوں گے اور اس کی وجہ وبا کی…

مزید پڑھیں »

ناندیڑ اسلحہ ضبطی معاملہ : حتمی بحث مکمل، فیصلہ 1 مارچ کو متوقع، گلزار اعظمی

ناندیڑ اسلحہ ضبطی معاملہ۔حتمی بحث مکمل، فیصلہ 1 مارچ کو متوقع ممبئی (اردودنیا.اِن)مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ میں آج فریقین کی بحث کا اختتام عمل میں آیا جس کے بعد عدالت نے فیصلہ صادر کرنے کے…

مزید پڑھیں »

64 ملین سعودی ریال اور 19 کلو گرام سونے کی اسمگلنگ ناکام ، ملزمان گرفتار

64 ملین سعودی ریال اور 19 کلو گرام سونے کی اسمگلنگ ناکام ، ملزمان گرفتار الریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب کے محکمہ استغاثہ نے بیرون مملکت سونا اور ریال سمگل کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرکے سزا سنائی ہے۔ غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کرکے ترسیل زر کررہا تھا۔ ’عاجل‘…

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل میں متعین پہلے سفیرکی حلف برداری

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل میں متعین پہلے سفیرکی حلف برداری دبئی: (ایجنسیاں)حاکمِ دبئی اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اسرائیل میں مقرر کیے گئے ملک کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ سے اتوار کوان کے عہدے کا حلف لیا ہے۔یواے ای…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل نیلامی: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی مڈل آرڈربلے بازوں پرنظر

آئی پی ایل نیلامی: کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی مڈل آرڈربلے بازوں پرنظر نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)آئی پی ایل 2021 کی نیلامی 18 فروری کوہونی ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی کے کے آر (کولکاتہ نائٹ رائیڈرس) کی ٹیم ایسے کھلاڑیوں کو خریدنے کی کوشش کرے گی جوطویل عرصے سے…

مزید پڑھیں »

گریٹا تھنبرگ ٹول کٹ کیس: بنگلور سے کارکن دیشا گرفتاری

گریٹا تھنبرگ ٹول کٹ کیس: بنگلور سے کارکن دیشا گرفتاری   بنگلورو: (اردودنیا.اِن)دہلی پولیس کے سائبر سیل نے بنگلورو سے 21 سالہ کلائی میٹ کارکن دشا روی کو گرفتار کرلیا ہے۔ دشا فرائڈے فار فیوچر کیمپن کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔ انہیں ہفتے کے روز گرفتار کیا گیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کے مواخذہ کی کوشش ناکام، امریکی سینیٹ نے الزامات سے بری کر دیا

ٹرمپ کے مواخذہ کی کوشش ناکام، امریکی سینیٹ نے الزامات سے بری کر دیا واشنگٹن: (ایجنسی) امریکی سینیٹ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی دوسری کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ سابق صدر پر امریکی دارالحکومت میں کیپٹل ہل پر چھ جنوری کو ہونے والے حملے کے ذمہ داروں…

مزید پڑھیں »

تصاویر انٹرنیٹ پر لیک ہونے کی وجہ سے نوجوان لڑکی کو نوکری سے نکال دیا گیا

تصاویر انٹرنیٹ پر لیک ہونے کی وجہ سے نوجوان لڑکی کو نوکری سے نکال دیا گیا نیویارک(ویب ڈیسک) فحش تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے رقم کمانے کا لالچ امریکی فٹ بال ٹیم انڈیانا پولس کولٹس کی چیئرلیڈر کو مہنگا پڑ گیا، چیئرلیڈر کی نوکری سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی۔ ڈیلی…

مزید پڑھیں »

دوسراٹیسٹ میچ: ٹیم انڈیا کی گرفت مضبوط

دوسراٹیسٹ میچ: ٹیم انڈیا کی گرفت مضبوط چنئی: (اردودنیا.اِن)روی چندرن اشون کی 5 وکٹوں کی بدولت ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پہلی اننگ 134 رنزپرروک دی۔ اکشر پٹیل اور ایشانت شرما نے بھی انگلینڈ کو 2-2 وکٹوں کے ساتھ مضبوط جھٹکا دیا۔ انڈیا انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے…

مزید پڑھیں »

شاہین باغ احتجاج پر عدالت ِ عظمیٰ کا ’ بیان‘: حق احتجاج کا یہ مطلب نہیں کہ آپ جب اور جہاں چاہیں بیٹھ جائیں

شاہین باغ احتجاج پر عدالت ِ عظمیٰ کا ’ بیان‘: حق احتجاج کا یہ مطلب نہیں کہ آپ جب اور جہاں چاہیں بیٹھ جائیں نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) دہلی کے شاہین باغ میں شہری ترمیمی ایکٹ(سی اے اے) کے خلاف احتجاج پر سپریم کورٹ نے اپنے پہلے فیصلے پرنظرثانی سے انکار…

مزید پڑھیں »
Back to top button