"تمام ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے 30 دن میں غیر قانونی دراندازوں کی شناخت، جانچ اور بے دخلی کا عمل مکمل کریں۔"— وزارت داخلہ، حکومتِ ہند
مزید پڑھیں »سرورق
"جو بائیڈن کے دفتر نے تصدیق کی کہ وہ پروسٹیٹ کینسر کے انتہائی سنگین مرحلے میں ہیں، اور عالمی رہنماؤں نے ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی ہیں۔"
مزید پڑھیں »"نہ پہلے پیسے تھے نہ اب... جو پنشن آتی ہے، گھر اسی پر چلتا ہے، ہمیں کچھ علم نہیں وہ دہلی میں کیا کر رہی تھی" — جیوتی کے والد
مزید پڑھیں »❝ اولاد کی سنگدلی: پینشن کے بہانے 60 لاکھ ہڑپ، ماں باپ مندر میں مقیم ❞
مزید پڑھیں »"ہندوستانی بیلسٹک میزائلوں نے نور خان ایئر بیس اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا، اور پاکستانی فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔" — شہباز شریف
مزید پڑھیں »دہشت گردی کے خلاف نتیجہ خیز کارروائی کے بعد اب ہندوستان نے سفارتی محاذ پر پاکستان کی حقیقت دنیا پر ظاہر کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھیں »"یہ صرف بجلی نہیں، امید کی روشنی ہے جو دہائیوں کے اندھیرے کو چیرتی ہوئی آئی ہے۔"
مزید پڑھیں »"ہمیں امید ہے کہ شادی جلد ہو جائے گی، اور اس وقت تک سزا معطل رہے گی۔" – سپریم کورٹ
مزید پڑھیں »"ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد، شام میں معاشی بحالی اور تعمیر نو کے امکانات روشن ہو گئے ہیں، تاہم کچھ پابندیوں کا خاتمہ صرف کانگریس کی منظوری سے ممکن ہوگا۔"
مزید پڑھیں »"زلزلے کے دوران باہر بھاگنے کے بجائے محفوظ اندرونی مقام پر ٹھہرنا زندگی بچا سکتا ہے۔ ماہرین کی تجاویز پر عمل کر کے جانی نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔"
مزید پڑھیں »









