سرورق

گوگل پے استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر،ان ادائیگیوں پر چارجز ادا کرنا ہوگا۔

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اگر آپ بھی اپنے گھر کا بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے گوگل پے کا استعمال کرتے ہیں تو اب آپ کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔ UPI سے بل کی ادائیگی تک مختلف خدمات پیش کرنے والی ایپس نے اب صارفین پر بوجھ بڑھانا شروع کردیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

سرسید احمد خان کی بائیوپک ٹیلی کاسٹ کرنے سے دوردرشن کا انکار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سر سید احمد خان کی بائیوپک کو بین الاقوامی سطح پر OTT پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا ہے، لیکن دوردرشن چینل نے اسے پرسار بھارتی کے OTT پر نشر کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ فلم ‘سر…

مزید پڑھیں »

سنگھار,ہونٹوں کے بال خواتین کیلئے وبال

مونچھ مرد کی شان ہوتی ہیں مگر خواتین کے چہرے پر نکل آنے والے بال ان کی شان اور خوبصورتی گھٹانے کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر خواتین ہر تھوڑے دن بعد اپر لپس کے بال صاف کروانے بیوٹی پارلر کے چکر کاٹ رہی ہوتی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

لائحہ عمل,سگریٹ چھوڑنے کی مفید تجاوزات

جس لمحے آپ سگریٹ پینا چھوڑتے ہیں، آپ زندگی میں ہونے والی ہر غلط چیز کا الزام سگریٹ نوشی چھوڑنے پر ڈالنے لگتے ہیں۔ اب اگر آپ کا دماغ کام کرنا چھوڑ دے تو بجائے اس کے آپ اسے قبول کرکے اس صورتحال سے باہر نکلیں، آپ یہ کہنا شروع…

مزید پڑھیں »

بیماریوں سے بچاؤ کا راستہ,کھانے کے بعد چہل قدمی

صحت کے مختلف فوائد حاصل کرنے کے لئے ہر کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی کرنا ایک رجحان بن گیا ہے۔ کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی دراصل آپ کی صحت کو مثبت انداز میں تبدیل کر سکتی ہے۔ورزش کا تعلق صحت کے بہت سے فوائد سے ہے۔…

مزید پڑھیں »

لونگ سے بانجھ پن کا علاج

بے اولادی کی اذیت سے نمٹنے کے لئے شادی شدہ جوڑے ایسے جتن بھی کرتے ہیں جن میں ان کا بہت سا پیسہ اور وقت لگ جاتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی طریقہ کارگر ثابت نہیں ہوتا۔ آج ہم آپ کو ایسی عام سی چیز کے…

مزید پڑھیں »

مجربات رحیمی,جلد کے امراض اور مصفی خون کو صاف کرنے کیلئے مجرب ادویات

شاہترہ سرد موسم میں ملنے والا مشہور پودا ہے اس کی پیدائش اچھی طرح جوتے ہوئے کھیتوں میں جہاں کہ زمین ملائم ہوتی ہے یا رتیلی زمین میں ہوتی ہے ، اس کے پتے گاجر یا دھنیا کی طرح ملائم ہوتے ہیں، یہ تین سے چھ انچ اونچا ہرا نیلا…

مزید پڑھیں »

دہلی کے جامع مسجد میٹرو اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی میٹرو کے اندر ہنگامہ آرائی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ اس کے بعد میٹرو کے اندر حفاظتی انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں لوگ ایگزٹ گیٹ سے چھلانگ لگاتے، شور مچاتے اور ہنگامہ کرتے ہوئے نظر آ…

مزید پڑھیں »

خواجہ غریب نواز ؒکی بارگاہ میں معروف صنعتکار گوتم اڈانی کی حاضری

اجمیر ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ملک کے مشہور صنعتکار گوتم اڈانی ہفتہ کو اپنی اہلیہ کے ساتھ سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی کی بارگاہ اجمیر پہنچے اور خواجہ غریب نواز کے مزار پر جبین نیاز خم کی ۔ چادر اور عقیدت کے پھول چڑھاکر ملک کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعائیں…

مزید پڑھیں »

شادی کے بہانے ہوٹل میں کئی دنوں تک ریپ کا الزام،تفتیش شروع

ہری دوار،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ کے ہری دوار ضلع سے عصمت دری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ لڑکی نے ہری دوار سٹی پولیس اسٹیشن میں علاقے کی ٹور اینڈ ٹریول ایجنسی کے مالک کیخلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی مدھیہ پردیش کی رہائشی…

مزید پڑھیں »
Back to top button