حیدرآباد،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع میں ایک ٹیچر کے ناشائستہ سلوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ لوگوں نے اس کی شکایت پولیس سے کی۔تاہم پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی مشتعل لوگوں نے ٹیچر کی بری طرح پٹائی کر دی۔جمعہ کو کری چیدو منڈل کے پدمارا نائیڈوپلم پنچایت کے وائی…
مزید پڑھیں »سرورق
سنبھل،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے سنبھل میں 24 نومبر کو جامع مسجد کے اطراف میں ہونے والے تشدد کے بعد پولیس نے تشدد میں مبینہ طور پر ملوث 74 افراد کی شناخت کے لیے ان کے پوسٹر مسجد کی دیواروں پر چسپاں کر دیے ہیں۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے…
مزید پڑھیں »بھوپال،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے سنگرولی واقع بدھورا پولیس چوکی کے تحت امیلیا گھاٹی میں جمعہ (14 فروری) کے روز ہوئے ہنگامہ کے بعد حالات قابو میں ضرور ہے، لیکن کشیدگی برقرار ہے۔ کسی بھی اندیشہ کو دیکھتے ہوئے موقع پر 4 ضلعوں کے تقریباً 200 پولیس اہلکار محاذ سنبھالے ہوئے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد: ریاست میں 9 سال کے انتظار کے بعد راشن کارڈس میں والدین کے ساتھ بچوں کے ناموں کا اندراج ہو رہا ہے ۔ شادی کے بعد والدین کے راشن کارڈس سے خارج کردہ خواتین کے نام سسرال کے راشن کارڈس میں شامل کلئے جارہے ہیں۔ محکمہ سیول سپلائیز کی…
مزید پڑھیں »ممبئی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیر اور بی جے پی رہنما نتیش رانے کی جانب سے ریاست کے تمام مدارس کی جانچ کرانے کے مطالبے پر سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ اس مطالبے کیخلاف این سی پی کے دونوں دھڑے، اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی اور شرد…
مزید پڑھیں »نوئیڈا، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی-این سی آر میں ہندوستان میں مقیم غیر قانونی طور پر رہنے والے بنگلہ دیشیوں کیخلاف دھڑ پکڑ اور تلاشی مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس کے تحت دہلی، غازی آباد اور نوئیڈا پولیس اپنے اپنے علاقوں میں لگاتار چھان بین کر رہی ہے۔ اب تک اس آپریشن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی صدر ٹرمپ نے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے مجرم تہور رانا کو بھارت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب اس کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس سے قبل امریکی سپریم کورٹ نے بھی تہور رانا کی…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)صفائی مشین کی مبینہ ’چوری‘ کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہیں گے۔ سابق ایم پی اعظم خان اوران کے بیٹے عبداللہ اعظم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانیوں سے بھرا ایک اور طیارہ آج ہفتے کو امرتسر پہنچ رہا ہے۔ طیارے میں 119 افراد سوار ہوں گے۔ان میں سے 67 پنجاب کے رہنے والے ہیں۔ طیارے کی آمد کی اطلاع کے بعد امرتسر میں انٹیلی جنس ایجنسیاں…
مزید پڑھیں »غازی پور، 14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے حال ہی میں مہا کمبھ کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ اس سلسلے میں شادی آباد پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کوآپریٹیو…
مزید پڑھیں »








