حیدرآباد14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آندھرا پردیش، کی اونگول گائے برازیل میں 4.82 ملین ڈالر (تقریباً 41 کروڑ روپے) میں فروخت ہوئی۔ اس گائے کا نام ویاٹینا19 ہے۔ جس کی وجہ سے یہ دنیا کی مہنگی ترین گائے بن گئی۔ ان فروختوں نے جاپان کی مشہور وگیو نسلوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اونگول گائے…
مزید پڑھیں »سرورق
ممبئی ، 14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریزرو بینک آف انڈیا نے ممبئی کے نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر کئی پابندیاں عائد کی ہیں، جیسے نئے قرضے جاری کرنا، تقسیم کرنا اور کھاتہ داروں کے ذریعہ رقم نکالنا۔ آر بی آئی کی پابندی کے بعد آج صبح (14 فروری 2025) بینک کے باہر لوگوں کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ 10,152 ہندوستانی شہری دُنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں بند ہیں۔ ان میں زیر سماعت اور سزا یافتہ قیدی دونوں شامل ہیں۔ ہندوستانی شہریوں کی سب سے زیادہ تعداد، 2,633، سعودی عرب کی جیلوں میں بند ہے۔ جبکہ امریکی جیلوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نئے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے انتخاب کے لیے وزارت قانون نے 17 فروری 2025 کو تین رکنی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ پی ایم مودی، مرکزی وزیر قانون ارجن میگھوال اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں…
مزید پڑھیں »بردوان؍ کولکاتہ ،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کلکتہ ہائی کورٹ نے آر ایس ایس کو مغربی بنگال کے بردوان میں ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہاں 16 فروری 2025 کو آر ایس ایس کی ریلی ہونے والی ہے، جس کے لیے مغربی بنگال پولیس نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور سکینڈری امتحانات کے…
مزید پڑھیں »واشنگٹن،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار ’’ٹائمز آف اسرائیل‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے فیصلے کی وجہ سے ان پر پابندی عائد کردی ہے۔امریکی وزارت خزانہ…
مزید پڑھیں »نیویارک،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی چلی میں ایک ہمپ بیک وہیل نے چھوٹی کشتی میں سوار ایک شخص کو نگل لیا اور چند لمحوں بعد اسے بحفاظت منہ سے باہر پھینک دیا۔ یہ حیران کن منظر مکمل طور پر کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ایڈرین سِمانکاس ہفتے کو پیٹاگونیا کے شہر پُنٹا آریناس کے قریب…
مزید پڑھیں »اسلام آباد،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ایئرپورٹ جاتے ہوئے انسداد پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ضرور ساتھ رکھیں، بصورت دیگر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ترجمان پی آئی اے…
مزید پڑھیں »لندن ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے مقیم بیرون ملکی افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی سختی کے بعد ہندوستان سمیت کئی ممالک کے غیر قانونی مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ لیکن امریکہ واحد ایسا ملک نہیں ہے جہاں سے غیر…
مزید پڑھیں »احمد آباد ،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گجرات کے پاٹن ضلع میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے چانسما تحصیل کے وڈاولی گاؤں کے تالاب میں ڈوب جانے سے 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ گاؤں کے ایک کنبہ کے کچھ فرد بکری چرانے کے لیے گئے تھے۔ دیر رات گھر واپسی…
مزید پڑھیں »









