بین ریاستی خبریں
-

شادی کے 25 دن بعد دلہے کے ہوش اُڑ گئے، شریکِ حیات سے متعلق ایسا دعویٰ کہ پولیس بھی حرکت میں آ گئی
پہلی رات شریکِ حیات نے ماہواری کا عذر پیش کرتے ہوئے ازدواجی تعلق قائم کرنے سے گریز کیا، جبکہ اگلے روز پیٹ میں درد کی شکایت کی
مزید پڑھیں » -

ہندو خاتون اور مسلمان نوجوان کی شادی روکنے کی کوشش، کلکتہ ہائی کورٹ نے پولیس کو سکیورٹی کا حکم دے دیا
ہم اپنے اپنے مذہب پر قائم رہیں گے، پھر دوسروں کو ہماری شادی پر اعتراض کیوں ہے؟
مزید پڑھیں » -

زیادہ تنخواہ لینے والی بیوی کو شوہر سے عبوری نان نفقہ نہیں مل سکتا، بمبئی ہائی کورٹ کا واضح مؤقف
مالی طور پر خود کفیل شریک حیات کو صرف بیرونِ ملک رہائش کے اخراجات کی بنیاد پر عبوری نان نفقہ نہیں دیا جا سکتا۔
مزید پڑھیں » -

پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت دوسری شادی قابلِ قبول نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ
اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت شادی کا انتخاب کرنے والے افراد اس قانون کی تمام لازمی شرائط کے پابند ہوتے ہیں۔"
مزید پڑھیں » -

الور: 70 سالہ خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری، پولیس نے 30 منٹ میں دونوں ملزمان گرفتار کر لیے
"الور میں 70 سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے میں پولیس نے تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو آدھے گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا۔"
مزید پڑھیں » -

صرف ناجائز تعلقات کے شک پر طلاق نہیں دی جا سکتی، جھارکھنڈ ہائی کورٹ
صرف شک کی بنیاد پر کسی پر ناجائز تعلقات کا الزام ثابت نہیں کیا جا سکتا، طلاق کے لیے ٹھوس شواہد ضروری ہیں۔"
مزید پڑھیں » -

احمد آباد میں شوہر پر بیوی کو فحش ویڈیوز دکھا کر جنسی دباؤ ڈالنے کا الزام، ساس اور دیور بھی مقدمے میں نامزد
"خاتون کے الزامات کی بنیاد پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ تمام پہلوؤں سے پولیس تحقیقات جاری ہیں۔"
مزید پڑھیں » -

وارانسی: پینٹ میں پیشاب کرنے پر ٹیچر نے 5 سالہ بچے کی شرمگاہ گرم چاقو سے داغ دی، مقدمہ درج
"وارانسی میں پانچ سالہ طالب علم سے مبینہ بدسلوکی کے معاملے نے اسکولوں میں بچوں کی حفاظت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔"
مزید پڑھیں » -

ای 20 پٹرول پر عوامی غصہ، "E20 جنتا پارٹی” کی مہم تیز، نتن گڈکری کے استعفیٰ کا مطالبہ
"ای 20 پٹرول پر تنازع بڑھتا جا رہا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر نتن گڈکری کے استعفے کا مطالبہ تیزی سے زور پکڑ رہا ہے۔"
مزید پڑھیں » -

آسام میں سی جے پی طلبہ تحریک کی حمایت میں احتجاج کی کوشش، تین مسلم نوجوان گرفتار
پولیس نے بھارتیہ نیائے سنہتا کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، جبکہ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نوجوان صرف پرامن احتجاج کی تیاری کر رہے تھے اور انہیں بلاوجہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں »









