بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت : 25 ہزار سے زائد شہید، امداد نہ پہنچی تو قحط کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے: اقوام متحدہ
غزہ، 22جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 25 ہزار فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی مطابق غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی حملوں میں شدت آرہی ہے۔غزہ میں موجود عینی شاہدین نے…
مزید پڑھیں » -
توہین آمیز تبصروں پر امریکی نوجوان کا 27 خواتین کیخلاف 75ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
نیویارک، 22جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان امریکی نے 27 خواتین کیخلاف 75 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ اس نے یہ مقدمہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پراس کے بارے میں منفی تبصرے پوسٹ کے الزامات پر کیا گیا ہے۔بتیس…
مزید پڑھیں » -
غزہ کا ٹیکس فنڈ ناروے کے پاس رہے گا، اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس، 22جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی کابینہ نے حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی کے لیے مختص ٹیکس فنڈز کو فلسطینی اتھارٹی (PA) کو منتقل کرنے کے بجائے ناروے کے پاس رکھنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔روئٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق 1990 کی دہائی میں طے پانے والے…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں ملازمتیں کیسے تلاش کی جائیں – تمام ضروری معلومات
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگر آپ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں ملازمت تلاش کرنے کے خواہاں ہیں تو یہاں ان چیزوں کی فہرست ہے جو آپ کو خطے میں ملازمت کی تلاش شروع کرنے سے پہلے جاننے کی ضرورت ہے۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات دونوں میں روزگار کے بڑھتے…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری، ہندستانی فوج چوتھے نمبر پر فائز
لندن، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گلوبل فائر پاور‘ نے دنیا بھر کی طاقتور افواج کی فہرست جاری کی ہے۔ اس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت امریکہ ہے جبکہ ٹاپ 10 میں ہندوستانی فوج چوتھے، جبکہ پاکستانی فوج کا نواں نمبر ہے۔ فہرست کے مطابق فوجی لحاظ سے طاقتور…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی طاقتور ترین 10 کرنسیاں کونسی ہیں، امریکی میگزین کی رپورٹ
نیویارک، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی ڈالر دنیا بھر میں استعمال ہونے والی نمایاں ترین کرنسی ہے ،لیکن سوال یہ ہے کہ آیا یہ دنیا میں سب سے طاقتور کرنسی بھی ہے؟معروف امریکی جریدے ’فوربز‘ نے اپنی حالیہ رینکنگ میں امریکی ڈالر کو طاقتور ترین کرنسیوں کی فہرست میں 10واں نمبر دیا ہے۔فوربز…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں خروج و عودہ پر جاکر واپس نہ آنے والوں پر تین سال کی پابندی ختم
ریاض، 18جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب نے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) پر سفر کرنے والے ان کارکنان کی تین سال سے قبل واپسی پر عائد پابندی اٹھالی جو ویزے کی میعاد ختم ہونے پر واپس نہ آسکے ہوں۔ عکاظ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے بتایاکہ ایئر پورٹس، بندرگاہوں اور…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے پانچ امیر ترین شخصیات کی دولت میں 2020 کے بعد کتنا اضافہ ہوا؟
لندن، 16جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا کی پانچ امیر ترین مرد شخصیات کی دولت میں سال 2020 کے بعد سے دگنا اضافہ ہوا ہے، جبکہ اسی عرصے میں دنیا کی پانچ ارب آبادی غربت کا شکار ہوئی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانوی امدادی ادارے اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق ان…
مزید پڑھیں » -
امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید برف باری اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی متاثر
نیویارک، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر اور مختلف علاقوں میں شدید برفباری اور بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔امریکی ریاستوں نیویارک، نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ کے بعض علاقوں میں شدید برفباری اور طوفانی بارشوں کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔سخت…
مزید پڑھیں » -
10 سال تک ڈیٹنگ کے بعد جیسنڈا آرڈرن آخر کار رشتہ ازدواج میں منسلک
ویلنگ ٹن، 15جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے لگ بھگ پانچ سال کی مصروفیت اور التوا کے بعد نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ہفتے کے روز ایک نجی تقریب میں اپنے دیرینہ ساتھی کلارک گیفورڈ سے شادی کر لی ہے۔جوڑے نے ایونٹ کی تفصیلات کو قریب…
مزید پڑھیں »









