بین الاقوامی خبریں
-
بین الاقوامی مذہبی آزادی کا امریکی کمیشن کا بیان,فرانس میں عبایا پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو ہراساں کرنا ہے
نیویارک، 9ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی حکومت کے ایک مشاورتی پینل نے جمعے کے روز اتحادی فرانس کی طرف سے اسکول کی طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پورے جسم کو چھپانے والے لمبے اور ڈھیلے ڈھالے لباس پر پابندی کا مقصد مسلم اقلیت کو ڈرانا ہے۔USCIRF امریکی…
مزید پڑھیں » -
عالمی منڈی میں چاول کی قیمتیں پندرہ سال کی بلند ترین سطح پر
لندن، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت سے متعلق ذیلی ادارے (ایف اے او) کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف چاول کی برآمد پر پابندی کے نتیجے میں عالمی سطح پر چاول کی قیمت پندرہ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایف اے او…
مزید پڑھیں » -
’میں زندہ ہوں‘: غار میں 3 ہزار فٹ کی گہرائی میں پھنسا امریکی نظر آگیا ہے
استنبول ، 9ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ترکیہ میں ایک غار میں 3,000 فٹ زیرزمین شدید بیمار ہونے کے بعد بچاؤ کے منتظر ایک امریکی نئی ویڈیو میں سامنے آیا ہے، جس میں اس نے کہا ہے کہ اہم طبی سامان پہنچنے سے پہلے وہ کنارے کے قریب تھا۔40 سالہ مارک ڈکی کا ہفتے کے…
مزید پڑھیں » -
کیا ولندیزی ماہر نے مراکش کے زلزلے کی پیشین گوئی کچھ دن پہلے کی تھی؟
نیویارک، 9ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا میں کہیں بھی کسی بھی زلزلے کے بعد ولندیزی سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبیٹس کا نام سامنے ضرور آتا ہے، خاص طور پر اگر انہوں نے اس زلزلے سے پیشتر کوئی پیش گوئی کی ہو۔مراکش میں آج ہفتہ کی صبح آنے والے زلزلے کے بعد ان کی ایک پیش گوئی…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں 67 لڑکیوں کا عبایا اُتارنے سے صاف انکار کردیا
پیرس ، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس میں حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں میں عبایا پر پابندی کے متنازع فیصلے کے خلاف مسلمان کمیونٹی کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔اسکولوں کی انتظامیہ کو عبایا اتارنے میں سختی برتنے پر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جب کہ درجنوں مسلمان لڑکیوں…
مزید پڑھیں » -
انڈیا میں جی 20 کانفرنس، چینی صدر کی عدم شرکت پر سوالیہ نشان
لندن ، 9ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈیا میں کل جی 20 کانفرنس میں شرکت کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن سمیت عالمی رہنما اکٹھے ہوئے، لیکن بلاک کے اہم ممبران اور چین کے صدر شی جن پنگ کی عدم شمولیت سے سوال کھڑے ہو رہے ہیں۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 2008…
مزید پڑھیں » -
خبردار!جان لیوا وائرس واپس آگیا،عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
نیویارک ، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے خطرے سے خبردار کردیا۔عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا جس کے مطابق شمالی نصف کرہ میں موسم سرماکی شروعات سے قبل کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ہے۔ادارے کی جانب سے ویکسی…
مزید پڑھیں » -
رافئیلا اپونتے دنیا کی امیر ترین ’سیلف میڈ‘ خاتون کون ہیں؟
لندن، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) رافئیلا اپونتے Rafaela Aponte سوئٹزرلینڈ میں واقع ’میڈیٹرینین شپنگ کمپنی‘ (ایم ایس سی) کی شریک بانی ہیں اور ان کے پاس 31 اعشاریہ دو ارب ڈالرز موجود ہیں۔فوربز کے مطابق رافئیلا اپونتے دنیا کی امیر ترین ’سیلف میڈ‘ خاتون ہیں اور انہوں نے دنیا کی سب سے…
مزید پڑھیں » -
مراکش میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد600 سے متجاوز کر گئیں
رباط؍دبئی، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مراکش میں جمعے کی دیر شب آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ سینکڑوں لوگ ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔ زلزلے کے نتیجے میں اطلس کے پہاڑی علاقوں سے لے کر تاریخی شہر مراکش میں عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔مراکش…
مزید پڑھیں » -
امریکہ، سعودی عرب، بھارت کے درمیان ممکنہ ریل، بندرگاہ معاہدے پر تبادلہ خیال: رپورٹ
نیویارک، 8ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ، سعودی عرب، ہندوستان اور چند دیگر ممالک مبینہ طور پر ایک ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے معاہدے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔امریکی ویب گاہ ایکسیوس نے امریکی حکام کے حوالے سے یہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ معاہدہ خلیج اور جنوبی ایشیا کے درمیان تجارت کو دوبارہ…
مزید پڑھیں »








