بین الاقوامی خبریں
-
کینسر سے 14 سے 49 سال کے افراد سب سے زیادہ متاثر
لندن، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگر آپ کی عمر 14 سے 49 سال کی ہے تو ایک تازہ ریسرچ آپ کو صحت کے ایک بڑے خطرے سے الرٹ رکھنے میں مفید ہو سکتی ہے۔ دنیا بھر کے204 ملکوں کے 29 مختلف اقسام کے کینسرز کے اعداد و شمار کے تجزئے سے ظاہر ہوا…
مزید پڑھیں » -
کیا موسم سرما میں کورونا وائرس کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت ہے؟
لندن ، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سائنسدانوں اور ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے نئے ڈیٹا سے معلوم ہوتا ہے کہ کووڈ 19 کی وجہ بننے والا نیا وائرس اس قدر خطرناک نہیں ہے جس قدر خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بی اے 2.86 اومی کرون کے…
مزید پڑھیں » -
طوفانی بارشیں کے باعث چین کے ’ٹیکنالوجی شہر‘ کا 71 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بیجنگ، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہانگ کانگ اور چین کے کے ٹیکنالوجی کا گڑھ سمجھے جانے والے جنوبی شہر شینزن میں بارش کا 71 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جہاں سیلابی صورتحال کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعے کو چین کے سرکاری…
مزید پڑھیں » -
اسکولوں میں مسلم طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی درست : فرانسیسی عدالت
پیرس، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس کی ایک اعلیٰ عدالت نے اسکولوں میں طالبات کیعبایا پہننے پر حکومتی پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے مسلم تنظیم کی جانب سے دائر درخواست نمٹا دی ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں کی حکومت نے گزشتہ ماہ اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کی تھی اور کہا…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ: غار میں پھنسے امریکی سائنس دان کو کیسے نکالا جائے گا؟
استنبول، 8ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) زیر زمین چار ہزار فٹ سے زیادہ کی گہرائی پر موجود ترکی کے تیسرے سب سے گہرے غار میں پھنسے ایک امریکی سائنس دان کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔چالیس سالہ مارک ڈکی Mark Dickey، جو خود بھی کیو ریسکیور ہیں،…
مزید پڑھیں » -
1,900 سال پرانی رومی دور کے یہودی باغیوں کی تلواریں اسرائیلی صحرا سے دریافت
حیفہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے صحرا کے قریب ایک غار سے قدیم نوادرات کا ایک ذخیرہ دریافت کیا گیا ہے جس میں 4 تلواریں بھی شامل ہیں۔ماہرین آثار قدیمہ نے صحرائے یہود کے ایک غار میں چار 1,900 سال پرانی رومن تلواریں دریافت کی ہیں، جن کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے…
مزید پڑھیں » -
انڈیا-بھارت تنازعہ:نام بدلنے کی درخواست ملی تو ہم اس پر غور کیا جائےگا:اقوام متحدہ
نیویارک؍نئی دہلی، 7ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں اس وقت انڈیا-بھارت تنازعہ عروج پر ہے۔ جب سے جی-20 کی عشائیہ تقریب کے لیے صدر جمہوریہ کے ذریعہ بھیجے گئے دعوت نامہ میں ’پریسیڈنٹ آف انڈیا‘ کی جگہ ’پریسیڈنٹ آف بھارت‘ لکھے جانے کی خبر سامنے آئی ہے، انڈیا کا نام بدل کر…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس زیادہ تر موبائل فون کے ذریعے پھیلا؟ جانئے تازہ رپورٹ
سڈنی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کورونا کے حوالے سے چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جب ملک اور دنیا میں کورونا کی وبا چل رہی تھی، اس وقت کوویڈ 19 (کورونا وائرس) کا 45 فیصد تک وائرس موبائل فون کی وجہ سے پھیل چکا تھا۔ یعنی…
مزید پڑھیں » -
بحرین میں اسرائیلی سفارت خانہ کا باضابطہ افتتاح
منامہ،5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ باضابطہ طور پر کھول دیا ہے۔دونوں ممالک نے تین سال قبل دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکا کی ثالثی میں طے شدہ معاہدۂ ابراہیم پر دست خط کیے تھے۔اب امریکا اسرائیل کے ساتھ اسی طرح کے ایک معاہدے کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: اسکولوں میں موسیقی سکھانے کیلئے پہلا دو سالہ ڈپلوما کورس متعارف
الریاض ،5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں اسکولوں میں بچوں کو موسیقی سکھانے کے لیے اساتذہ کی اہلیت کی خاطر دو سالہ ڈپلوما کورس متعارف کرایا گیا ہے۔ڈپلوما کورس کا آغاز رواں ماہ ستمبر میں ہوگا۔ریاض میں ہاؤس آف میوزک ہائر انسٹی ٹیوٹ نے وزارت ثقافت سے منظور شدہ پہلا میوزک ڈپلومہ…
مزید پڑھیں »







