بین الاقوامی خبریں
-
سوڈان : بے گھر افراد فاقہ کشی پر مجبور، حشرات الارض کھلانے پر مجبور
خرطوم،5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سوڈان میں فوج اور منحرف ’ریپڈ سپورٹ فورسز‘ کے درمیان کئی ماہ سے جاری شدید لڑائیوں میں عوام ایک نئے المیے سے دوچار ہوچکے ہیں۔ ہر طرف تباہی اور بربادی کی داستانیں بکھری ہوئی ہیں اور لوگ فاقوں کی وجہ سے اپنے بچوں کو کیڑے مکوڑے کھلانے پر…
مزید پڑھیں » -
سوڈان میں پاسپورٹ خواب بن گیا، ڈالر میں فیس مقرر، شہری مشتعل
خرطوم،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سوڈان میں وزارت داخلہ نے پاسپورٹ کے اجرا کے لیے نئی قیمتوں کی فہرست کے اعلان کیا جس پر ملک بھر میں شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ لوگوں نے سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔کہانی اس وقت شروع ہوئی جب سوڈان…
مزید پڑھیں » -
برازیل کی 33 سالہ فٹنس انفلوئنسرکی دل کا دورہ پڑنے اچانک موت
برازیلیا،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برازیل کی فٹنس انفلوئنسر Larissa Borges لاریسا بورجیس 33 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔بورجیس کو 20 اگست کو گراموڈا کے قصبے میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ برطانوی ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق وہ پیر…
مزید پڑھیں » -
جنسی زیادتی کا اسکینڈل جس نے امریکی فوج کو ہلا کر رکھ دیا
نیویارک،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی فوج نے ایک فوجی ڈاکٹر پر 20 سے زیادہ مبینہ متاثرین کے معاملے میں جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہے، فوج کے ایک ترجمان نے اعلان کیا۔ یہ برسوں میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے۔لیفٹیننٹ کرنل جینیفر بوکانیگرا نے کہا کہ اس ہفتے اینستھیسیولوجسٹ…
مزید پڑھیں » -
چین کے ٹیکنالوجی شہر میں سمندری طوفان کا خطرہ، دفاتر اور کاروبار بند
بیجنگ،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین کے ٹیکنالوجی کے گڑھ سمجھے جانے والے شہر شینزن میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر دفاتر، کاروباری مراکز اور مارکیٹوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جمعے کو حکام نے سمندری طوفان ساؤلا کی آمد سے قبل…
مزید پڑھیں » -
آن لائن کام کرنے والے محتاط رہیں، آپ کا باس آپ پر نظر رکھے ہوئے ہے!
لندن ،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شاید کرونا وبا کی پابندیوں کے دوران ریموٹ ورک سب سے نمایاں فائدہ تھا جو یہ بیماری دنیا کے سامنے لائی تھی لیکن اب کچھ نیا اس معاملے کو پریشان کر سکتا ہے۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کمپنیاں اب دور دراز کے کارکنوں کی…
مزید پڑھیں » -
چینی صدر جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے:ذرائع
بیجنگ ،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بھارت اور چین کے باخبر ذرائع نے خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کو بتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کا بھارت میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔دو بھارتی عہدیداروں، چین میں مقیم ایک سفارت کار، اور ایک دوسرے G20…
مزید پڑھیں » -
روس اسلامک بینکنگ کا آغاز کیوں کر رہا ہے؟
نیویارک،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس میں آزمائشی بنیادوں پر جمعہ سے اسلامک بینکنگ کا آغاز کیا جارہا ہے۔ رواں برس اگست میں صدر ولادیمیر پوٹن نے روس میں اسلامی بینکنگ متعارف کرنے کے کی منظوری دی تھی۔صدارتی حکم نامے کے مطابق یکم ستمبر سے شروع ہونے والا اسلامک بینکنگ کا پروگرام آئندہ دو…
مزید پڑھیں » -
مصر:دو صدی قدیم مسجد میں آتشزدگی ،حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
قاہرہ ،31اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکام کو ملک کے شمال میں دقہلیہ گورنری میں میت غمر سینٹر میں کوم النور گاؤں میں واقع آثار قدیمہ کی ہلال البیہ مسجد میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے فوراً بعد وزارت سیاحت اور نوادرات نے امدادی ٹیموں کے ساتھ جائے وقوعہ کا دورہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی عوام اپنے عمر رسیدہ رہنماؤں کے حوالے سے فکرمند
نیویارک،31اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رہنما میک کونل خطاب کے دوران اچانک’ منجمد’ ہو گئے، ایک ماہ میں ان کے ساتھ یہ دوسری مرتبہ ہوا۔ امریکی قیادت اور بڑے عہدوں پر عمر دراز افراد کے فائز ہونے کے حوالے سے عوام اب تشویش میں مبتلا ہے۔امریکی سینیٹ میں ریپبلکن…
مزید پڑھیں »








