بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ: جون ٹینتھ ہے کیا اور اِس دِن جشن کیوں منایا جاتا ہے؟
نیویارک، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں غلامی کے خاتمے کی خوشی منانے سے متعلق وفاقی تعطیل جون ٹینتھ کے بارے میں کہا ہے کہ یہ امریکی زندگی میں ایک نئی روح پھونک دے گی۔صدر بائیڈن نے یہ بات امریکہ کی نئی وفاقی تعطیل’جون ٹینتھ‘ منانے کے لیے…
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس میں اسکولوں میں حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے اسمبلی میں بل متعارف
نیویارک ،17جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے پاکستانی نژاد امریکی رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے پوری ریاست کے تمام اسکولوں میں مسلمان طلبہ کو حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے ٹیکساس اسمبلی میں بل متعارف کرایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بل کی منظوری کی صورت میں ریاست کے تمام اسکولوں…
مزید پڑھیں » -
نصرت چوہدری: امریکہ کی پہلی مسلم خاتون وفاقی جج
نیویارک ،17جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی سینیٹ نے شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کے یو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طور پر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اور پہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی…
مزید پڑھیں » -
تونس میں ایک استاد کی 16 بچوں کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز انکشاف
دبئی،15جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تونس میں ایک سرکاری سکول میں ایک استاد نے 16 طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے نے ملک میں ایک طوفان برپا کردیا ہے۔ شرم و حیا سے عاری اس ٹیچر نے تونس کے حکام کو ایک سرکاری تعلیمی ادارے میں 8 سے 12 سال کے 16…
مزید پڑھیں » -
یورپ کا سفر مزید آسان سیاحتی شینگن ویزہ اب آن لائن دستیاب ہوگا
ریاض،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یورپی یونین میں شینگن ویزہ پر داخلہ اب مزید آسان ہوگیا ہے کیونکہ شینگن ویزا حاصل کرنے کے لیے کاغذی کارروائی یا ڈاک ٹکٹ اور اسٹیکرز کی ضرورت نہیں ہے۔یورپی یونین کے رکن ممالک اور یورپی قانون سازوں نے منگل کو شینگن ویزا کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے…
مزید پڑھیں » -
ایرانی حکام نے سرکردہ سنی عالم دین مولوی عبدالحمید کو حج پرجانے سے روک دیا
تہران،15جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے سرکردہ سنی عالم دین مولوی عبدالحمید کو حکام نے سفرِحج پر جانے سے روک دیا ہے۔مولوی عبدالحمید کی ویب گاہ کے مطابق وہ رواں سال فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن ایران کی وزارتِ سراغرساں کی جانب سے انھیں مطلع کیا گیا کہ…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا نے جعلی دستاویز پر داخلہ لینے والے ہندوستانی طلباء کی ملک بدری روک دی
اوٹاوہ ،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا امیگریشن کے وزیر شان فریزر نے بدھ کے روز کہا کہ کینیڈا ان درجنوں طلباء کی ملک بدری کو روک رہا ہے جو یونیورسٹیوں کے جعلی قبولیت کے خطوط کا استعمال کرتے ہوئے ملک میں داخل ہوئے تھے۔فریزر نے مارچ میں کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی اس رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلوی قانون ساز پر پارلیمنٹ کی عمارت میں جنسی ہراسانی کا الزام
سڈنی،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلوی قانون ساز نے پارلیمنٹ میں اپنے اوپر ہونے والے جنسی حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ عمارت خواتین کے کام کرنے کے لیے محفوظ جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے ایک قدامت پسند سینیٹر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا۔ اس قدامت پسند سینیٹر کو اس…
مزید پڑھیں » -
ہارورڈ مردہ خانہ کے سابق مینیجر پر جسمانی اعضا سمگل کرنے کی فرد جرم عائد
نیویارک ،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وفاقی استغاثہ نے بتایا ہے کہ ہارورڈ میڈیکل اسکول کے مردہ خانے کے سابق منیجر ان پانچ افراد میں شامل تھے جنہیں جیوری نے اس الزام میں سزا سنائی تھی کہ انہوں نے اسکول کو عطیہ کی گئی نعشوں کے جسم کے اعضاء چرائے اور فروخت کیے تھے۔پنسلوانیا کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: تین لاکھ سے زیادہ تارکین وطن کی عارضی رہائش میں اضافے کا فیصلہ
نیویارک ،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بائیڈن انتظامیہ نے کہا کہ وہ ان تین لاکھ سے زیادہ تارکین وطن کی عارضی قانونی حیثیت کو 2025 تک توسیع دے دے گا جو ٹر مپ انتظامیہ کے دور میں وطن واپسی اور ورک پرمٹ کے خاتمے کا سامنا کر چکے ہیں۔ان تارکین وطن میں ایل سیلوا…
مزید پڑھیں »







