بین الاقوامی خبریں
-
ہیری نے فون ہیکنگ کیس میں 4 لاکھ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کردیا
لندن،یکم جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمعہ کو شائع عدالتی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شہزادہ ہیری نے مرر گروپ نیوز پیپرز (ایم جی این) سے 3 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ ہرجانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ یہ رقم 4 لاکھ 5 ہزار ڈالر کے مساوی ہے۔ اس ہرجانے کا مطالبہ اپنے فون سے…
مزید پڑھیں » -
مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں قابض فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
رملہ ،یکم جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گذشتہ شب قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان غرب اردن کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد علاقوں پر دھاوا بول دیا۔مقامی ذرائع کی اطلاع کے مطابق قابض فوج نے شمالی…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت کو فروخت کرنے کی اجازت
نیویارک،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی دو کمپنیوں کو جانوروں کے خلیوں سے تیار کیے گئے چکن کو براہ راست فروخت کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جلد ہی کاشت شدہ گوشت بھی صارفین کو مخصوص ریستورانوں میں دستیاب ہو گا۔امریکی محکمہ زراعت نے 21…
مزید پڑھیں » -
شوہر کی یہودیت کا مذاق اڑانے پر یوکرینی خاتون اول کا پوتین کو جواب
لندن،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوکرین کی خاتون اول اولینا زیلنسک اUkrainian First Lady Olena Zelenska نے روسی صدر ولادیمیر پوتین پر تنقید کرنے کے لیے اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے روسی صدر کی جانب سے اپنے شوہر کی یہودیت کا مذاق اڑانے کے خلاف بات کی اور کہا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: حاملہ خاتون کو دو سالہ بیٹے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا
نیویارک،22 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پولیس نے بتایا کہ امریکی ریاست اوہائیو میں ایک حاملہ خاتون اور اس کے پیدا ہونے والے بچے کی موت اس وقت ہوئی جب اس کے دو سالہ بیٹے نے گھر میں لوڈڈ گن سے اسے گولی مار دی۔ گولی خاتون کی کمر میں لگی۔ پولیس چیف ڈیوڈ…
مزید پڑھیں » -
میں پوتین کی حیاتیاتی ماں ہوں، ایک پراسرار معمر خاتون کے دعوے کی گونج
ماسکو 22، جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’’ماں کا دل اس کا رہنما ہوتا ہے‘‘ ان الفاظ کے ساتھ ایک پراسرار معمر خاتون نے اصرار کیا ہے کہ وہ روسی صدر پوتین کی حیاتیاتی ماں ہیں۔ حال ہی میں یہ خاتون اپنا دعویٰ لے کر میڈیا میں نظر آئی ہے۔ویرا پوٹینا نے انکشاف…
مزید پڑھیں » -
پی ایم مودی کا دورۂ امریکہ: سیمی کنڈکٹرز کی تیاری سمیت کئی شعبوں میں تعاون کے سمجھوتے
نیویارک،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاع اور تعلیم سمیت دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے معاہدے ہوئے ہیں اور معاہدوں کو دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار تعاون کے طورپر دیکھا جا رہا ہے۔امریکہ اور بھارت نے صاف توانائی اور خلائی شعبوں میں بھی مل کر کام کرنے سے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کی موجودگی میں آباد کاروں نے فلسطینی اسکول جلادیئے
غزہ،22 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بدھ کے روز سیکڑوں آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کینابلس شہر کے نواحی علاقے عوریف گاؤں پر اسرائیلی فوج کی موجودگی میں حملہ کیا۔خبرکے مطابق ایک طرف فلسطینی باشندوں اور دوسری طرف آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے درمیان آباد کاروں نے گاؤں…
مزید پڑھیں » -
خواتین کی اسمگلنگ کے الزام میں سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ پر فرد جرم
لندن ، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رومانیہ کی عدالت نے مبینہ طور انسانی اسمگلنگ، ریپ اور خواتین کا جنسی استحصال کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اینڈریو ٹیٹ اور ان کے بھائی ٹرسٹن سمیت…
مزید پڑھیں » -
9 سالہ بچی سے زیادتی پر ’سی این این‘ کے پروڈیوسر کو 19سال قید کی سزا
واشنگٹن، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی عدالت نے معروف نشریاتی ادارے سی این این کے سابق پروڈیوسر جان گریفن producer John Griffin کو کم سن لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں 19 سال قید کی سزا سنائی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سی این این کے پروڈیوسر 47 سالہ…
مزید پڑھیں »








