بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ میں7سالہ بچے نے دوسرے بچے کو ماری گولی، بچہ ہلاک
نیویارک، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ میں پولیس نے بتایا ہے کہ مشرقی کینٹکی میں ایک 7 سالہ لڑکے نے ایک گھر کے اندر 5 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ریاستی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ پیر کی رات میک…
مزید پڑھیں » -
ہنڈوراس: جیل میں ہنگامہ آرائی سے درجنوں خواتین ہلاک
لندن ، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسی گالپا کے قریب واقع خواتین کی ایک جیل میں 20 جون منگل کے روز ہونے والے پر تشدد ہنگامے میں کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے۔ متاثرین میں بیشتر خواتین ہیں۔ گرچہ جیل کے اندر پرتشدد جھڑپوں کی اطلاعات ہیں، تاہم…
مزید پڑھیں » -
ڈیموکریٹک ارکان کا بائیڈن کو مکتوب : پی ایم مودی سے انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں
نیویارک، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے 75 ارکان نے منگل کو بذریعہ خط صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کا سرکاری دورہ کرنے والے ہندوستانی پی ایم مودی کے ساتھ انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں۔امریکی قانون سازوں نے کہا ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
اس سال کے دوران اب تک 10 افراد نے 400 ارب ڈالر کما لئے
نیویارک، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اس سال اب تک 100 ارب ڈالر سے زیادہ دولت رکھنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 10 تک پہنچ گئی ہے۔ ان دس افراد میں فرانسیسی برنارڈ ارنو کے علاوہ باقی 9 افراد امریکی ہیں۔ گزشتہ سال کے آخر میں ایسے افراد کی تعداد صرف 5 تھی۔ارب…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں نئی کروز لائن کا آغاز،پچاس ہزارنئی ملازمتوں کے مواقع
ریاض، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب نے اپنا کروز لائن برانڈ ارویا کروز شروع کیا ہے، جو شہریوں اور غیر ملکیوں کو سمندر کی سیر کرنے کا منفرد موقع فراہم کرے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق (ایس پی اے)، عوامی سرمایہ کاری فنڈ کی ملکیت کروز سعودی نے اس نئے منصوبے کے…
مزید پڑھیں » -
افغان طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد دوسری بار سر عام پھانسی
کابل، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) افغانستان میں طالبان نے 15 اگست 2021 کو برسر اقتدار آنے کے بعد دوسری سر عام پھانسی پر عمل کردیا۔ لغمان میں پانچ افراد کے قاتل کو سر عام پھانسی دی گئی اور سزا پر عمل کو براہ راست 2 ہزار افراد نے دیکھا۔ریاست لغمان کے حکام نے…
مزید پڑھیں » -
160 ملکوں سے 20 لاکھ سے زیادہ عازمین حج کی میزبانی کی تیاری ازبر: سعودی عرب
ریاض، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے ضیوف الرحمن کے استقبال میں ایک سینما فلم کا آغاز کردیا۔ یہ فلم حج کے مناسک ادا کرنے کی تیاری کے موقع پر پیش کی جارہی ہے۔حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے…
مزید پڑھیں » -
یونان کشتی حادثہ: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بنڈلی گاؤں میں دم توڑتی امیدیں
مظفرآباد، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے لائن آف کنٹرول پر واقع بنڈلی گاؤں کے بیچوں بیچ چھوٹی چھوٹی پگڈنڈی نما سڑکوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت بڑھتی جا رہی ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے قریب رکے بغیر آگے بڑھ جاتے ہیں، گویا ایک دوسرے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کے لیے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان
ریاض، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب اور امارات نے نجی شعبہ کے ملازمین کے لیے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ دونوں ملکوں میں عید الاضحی بدھ 28 کو منائی جا رہی ہے۔سعودی عرب میں وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے ٹویٹر پر کہا کہ سعودی عرب میں نجی اور…
مزید پڑھیں » -
قربانی کیلئے جدہ بندرگاہ سے 10 لاکھ 400 مویشیوں کی آمد
جدہ؍ریاض، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکہ مکرمہ کے علاقے میں ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت نے انکشاف کیا ہے کہ یکم سے 28 ذی القعدہ تک 10 لاکھ 400 سے زائد مویشیوں کو سعودی عرب میں داخل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس سال حج کے سیزن میں لگ بھگ 6…
مزید پڑھیں »









