بین الاقوامی خبریں
-
خواتین قیدیوں کو کیمرے کے سامنے زبردستی برہنہ کیا جاتا ہے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
تہران، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کی مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ )کے ایک رکن نے اعتراف کیا ہے کہ جیلوں میں قید خواتین کو کیمروں کے سامنے برہنہ ہونے پرمجبور کیا جاتا ہے۔ ایرانی رکن پارلیمنٹ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں ایران کی حقوق نسواں…
مزید پڑھیں » -
یوکرین میں جاری جنگ میں شدت، زیلنسکی اور پوتن کا آپس میں طنز
لندن ، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین میں فرنٹ کے تین حصوں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے جبکہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے بھرپور جوابی کارروائی پر اپنی فوج کو سراہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی رات تک لڑائی…
مزید پڑھیں » -
خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ نجار کینیڈا میں قتل
اوٹاوہ ، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں سکھوں کی خالصتان تحریک کی حامی شاخ سے منسلک رہنے والے عہدیدار ہردیپ سنگھ نجار Hardeep Singh Nijjar کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا ہے۔انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق واقعہ اتوار کی رات کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: جون ٹینتھ ہے کیا اور اِس دِن جشن کیوں منایا جاتا ہے؟
نیویارک، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں غلامی کے خاتمے کی خوشی منانے سے متعلق وفاقی تعطیل جون ٹینتھ کے بارے میں کہا ہے کہ یہ امریکی زندگی میں ایک نئی روح پھونک دے گی۔صدر بائیڈن نے یہ بات امریکہ کی نئی وفاقی تعطیل’جون ٹینتھ‘ منانے کے لیے…
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس میں اسکولوں میں حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے اسمبلی میں بل متعارف
نیویارک ،17جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے پاکستانی نژاد امریکی رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے پوری ریاست کے تمام اسکولوں میں مسلمان طلبہ کو حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے ٹیکساس اسمبلی میں بل متعارف کرایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بل کی منظوری کی صورت میں ریاست کے تمام اسکولوں…
مزید پڑھیں » -
نصرت چوہدری: امریکہ کی پہلی مسلم خاتون وفاقی جج
نیویارک ،17جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی سینیٹ نے شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کے یو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طور پر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اور پہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی…
مزید پڑھیں » -
تونس میں ایک استاد کی 16 بچوں کے ساتھ زیادتی کا سنسنی خیز انکشاف
دبئی،15جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تونس میں ایک سرکاری سکول میں ایک استاد نے 16 طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے نے ملک میں ایک طوفان برپا کردیا ہے۔ شرم و حیا سے عاری اس ٹیچر نے تونس کے حکام کو ایک سرکاری تعلیمی ادارے میں 8 سے 12 سال کے 16…
مزید پڑھیں » -
یورپ کا سفر مزید آسان سیاحتی شینگن ویزہ اب آن لائن دستیاب ہوگا
ریاض،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یورپی یونین میں شینگن ویزہ پر داخلہ اب مزید آسان ہوگیا ہے کیونکہ شینگن ویزا حاصل کرنے کے لیے کاغذی کارروائی یا ڈاک ٹکٹ اور اسٹیکرز کی ضرورت نہیں ہے۔یورپی یونین کے رکن ممالک اور یورپی قانون سازوں نے منگل کو شینگن ویزا کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے…
مزید پڑھیں » -
ایرانی حکام نے سرکردہ سنی عالم دین مولوی عبدالحمید کو حج پرجانے سے روک دیا
تہران،15جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے سرکردہ سنی عالم دین مولوی عبدالحمید کو حکام نے سفرِحج پر جانے سے روک دیا ہے۔مولوی عبدالحمید کی ویب گاہ کے مطابق وہ رواں سال فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن ایران کی وزارتِ سراغرساں کی جانب سے انھیں مطلع کیا گیا کہ…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا نے جعلی دستاویز پر داخلہ لینے والے ہندوستانی طلباء کی ملک بدری روک دی
اوٹاوہ ،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا امیگریشن کے وزیر شان فریزر نے بدھ کے روز کہا کہ کینیڈا ان درجنوں طلباء کی ملک بدری کو روک رہا ہے جو یونیورسٹیوں کے جعلی قبولیت کے خطوط کا استعمال کرتے ہوئے ملک میں داخل ہوئے تھے۔فریزر نے مارچ میں کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی اس رپورٹ…
مزید پڑھیں »








