بین الاقوامی خبریں
-
ایپسٹین نے بل گیٹس کے خاتون کھلاڑی کے ساتھ تعلقات بھی آشکار کردیئے
لندن ،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگرچہ ان کی موت کو برسوں گزر چکے ہیں لیکن جنسی جرائم کے مرتکب امریکی تاجر جیفری ایپسٹین اب بھی کئی مشہور شخصیات کو شرمندہ کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔معلوم ہوا کہ متوفی جیفری ایپسٹین مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور روسی کھلاڑی میلا انٹونوا Mila Antonova کے درمیان…
مزید پڑھیں » -
ٹائم میگزین کے سرورق پر نظر آنے والے واحد اداکار عامر خان
ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عامر خان صرف ایک ‘اداکار’ سے زیادہ تھے ، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ۔ ہندوستانی فلم انڈسٹری میں شاندار سپر اسٹارڈم کے 35 سالوں کے بعد، عامر خان کو ہندوستانی سنیما کی تاریخ کے سب سے زیادہ بااثر اور کامیاب اداکاروں میں سے ایک کے طور پر بڑے پیمانے…
مزید پڑھیں » -
طالبان حکومت کے نئے عبوری وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر کون ہیں؟
نیویارک،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) افغانستان میں طالبان حکومت نے مولوی عبدالکبیر کو قائم مقام وزیرِاعظم مقرر کردیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملا حسن اخوند کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے مولوی عبدالکبیر کو امورِ حکومت چلانے کے لیے عبوری طور پر ذمے داری دی گئی ہے۔بدھ کو…
مزید پڑھیں » -
غزہ پرصہیونی جارحیت میں 8 طلباء شہید اور 44 اسکولوں کو نقصان پہنچا
غزہ ،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی پر نو مئی کی صبح سویرے پانچ روز تک جاری رہنے والی صہیونی جارحیت کے دوران 8 فلسطینی طلباء شہید اوردرجنوں زخمی ہوئے، جب کہ 44 اسکولوں اور کنڈرگارٹنز کو نقصان پہنچا۔وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے آج جمعرات کو ایک بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » -
امارات میں کاروبار کرنے والے کن افراد پر کارپوریٹ ٹیکس لگے گا؟
دبئی،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ نے کاروبار کرنے والے مقیم اور غیرمقیم افراد پر کارپوریٹ ٹیکس لاگو کرنے والے فیصلے کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق سیکریٹری خزانہ یونس حاجی الخوری نے کہا ہے کہ ملک میں کارپوریٹ ٹیکس قانون کو سادہ بنایا جارہا…
مزید پڑھیں » -
مصر میں ایک ٹن وزنی اور مہنگے بیل کی سوشل میڈیا پر دھوم
قاہرہ،18مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر کے جنوبی علاقے اسوان میں سوشل میڈیا پر ایک ٹن سے زیادہ وزنی اور مہنگے بیل کی سوشل میڈیا پر دھوم ہے، اس کی تصاویر وائرل ہیں۔خبر کے مطابق بیل کا وزن 1100 کلو گرام ہے، اس کا سودا ایک لاکھ 37 ہزار مصری پونڈ میں طے پایا…
مزید پڑھیں » -
جہاز گرنے کے دو ہفتے بعد لاپتہ چار بچے ایمیزون سے زندہ دریافت
لندن ،18مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دو ہفتے قبل کولمبیا میں کریش ہونے والے جہاز میں سوار چار بچے ایمازون کے جنگل Amazon forests سے زندہ مل گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بدھ کو کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بچے ملنے کا اعلان کرتے…
مزید پڑھیں » -
ہائپرسونک میزائل، تین روسی سائنسدانوں پر غداری کے سنگین الزامات
ماسکو،18مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی پر تحقیق کرنے والے تین روسی سائنسدانوں کو غداری کے ’انتہائی سنگین الزامات‘ کا سامنا ہے جس کے بعد سائنس کے شعبے سے وابستہ افراد میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے…
مزید پڑھیں » -
سعودی علاقے الجوف سے 9 ہزار سال قدیم پتھر کی تعمیرات دریافت
ریاض،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی اور بین الاقوامی آثار قدیمہ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے شمالی سعودی عرب کے الجوف میں جبل الظلّیات کے علاقے سے انسان کی تعمیر کردہ قدیم ترین پتھر کی تعمیرات میں سے ایک دریافت کرلی۔ یہ تعمیرات 8 سے 9 ہزار پہلے کی ہیں۔ آثار قدیمہ کے سروے…
مزید پڑھیں » -
شام سے غائب ہونے والی توریت کا نسخہ نیلامی میں 38 ملین ڈالر میں فروخت
لندن ،18مئی (:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی نیلام گھر سوتھبی کی جانب سے گزشتہ اتوار کو شروع ہونے والے عالمی مقابلے کے بعد نیویارک میں ایک نیلامی کل بدھ کو ختم ہوئی جس میں تورات کا قدیم ترین مکمل نسخہ کمیشن اور لوازمات سمیت 38.1 ملین ڈالرز میں فروخت ہوا۔ ایک ویڈیو میں دیکھا…
مزید پڑھیں »









