بین الاقوامی خبریں
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کا عہدے سے الگ ہونے کا اعلان
ویلنگ ٹن، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے آئندہ ماہ عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔جیسنڈرا آرڈرن نے جمعرات کو نیپئر شہر میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ وہ سات فروری کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے الگ ہو…
مزید پڑھیں » -
مائیکروسافٹ عالمی معاشی بدحالی کا اثر، 11 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا خدشہ
واشنگٹن ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کی سرکردہ سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ عالمی اقتصادی کساد بازاری کے خدشے کے پیش نظر اپنے تقریباً 11,000 ملازمین کو فارغ کرے گا۔ اسکائی نیوز نے یہ رپورٹ دی ہے۔ جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ تعداد مائیکرو سافٹ میں کام کرنے والے ملازمین کا…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کی معمر ترین شخصیت لوسیل 118 برس کی عمر میں فوت کرگئیں
پیرس، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا کی معمر ترین شخصیت کہلائی جانے والی فرانس کی (French nun Lucile Randon) راہبہ لوسیل راندون 118 برس کی عمر میں چل بسیں۔لوسیل راندون کو سسٹر آندرے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وہ جنگِ عظیم اول کے آغاز سے ایک دہائی قبل 1904 میں جنوبی…
مزید پڑھیں » -
امریکی پارلیمانی وفد کا نیتن یاہو حکومت کے ارکان سے ملاقات سے انکار
مقبوضہ بیت المقدس ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی حکام اور قریبی ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک امریکی سینیٹر جیکی روزن نے اسرائیلی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے سینیٹ کے دو طرفہ وفد کی قیادت کرتے ہوئے اسرائیل کی دو انتہائی دائیں بازو کی اتحادی جماعتوں کے کسی بھی رکن سے ملاقات…
مزید پڑھیں » -
یوکرینی وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
لندن، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بدھ کی صبح کو یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر کییف کے نواح میں ایک کنڈر گارٹن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حادثے میں ملکی وزیر داخلہ اور دیگر اعلیٰ وزارتی اہلکاروں نیز تین بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔یوکرین کے دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -
یوکرین میں عمارت کے ملبے سے 45 نعشیں برآمد،ذمہ داروں کا ہر حال میں احتساب کیا جائے گا: یوکرینی صدر
Dnipro Apartment Attack کیف؍لندن، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوکرین کے شہر دنپرو میں روسی میزائل سے منہدم ہونے والی عمارت میں مرنے والوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے جبکہ 20 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
اردنی سفیر کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے پر عمان کا اسرائیل سے احتجاج
دبئی، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اردنی وزارت خارجہ نے عمان میں اسرائیلی سفیر کو طلب کرکے اردن کے سفیر کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے پر سخت احتجاج کیا ہے۔اردن کی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان سفیر غسنان مجالی Ghassan Majali نے بتایا کہ اسرائیلی سفیر کو ایک سخت الفاظ میں احتجاجی…
مزید پڑھیں » -
ڈر ہے کہیں طالبان مجھ پر حملہ نہ کر دیں، شہزادہ ہیری کے ہم شکل کو خوف
Rhys Whittock لندن، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)برطانوی شہزادہ کا ہم شکل ہونے کی بنا پر زبردست شہرت حاصل کرنے والے شخص نے ہیری کی حالیہ کتاب کے منظر عام پر آنے کے بعد اپنے خوف کا اظہار بھی کر دیا۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں برطانوی شاہی خاندان پر تنقید کی ہے اور…
مزید پڑھیں » -
امارات میں شوہر کو اہلیہ کی فوٹو گرافی کا شوق مہنگا پڑ گیا، 5 ہزار درہم جرمانہ
دبئی، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امارات میں فوٹو گرافی کا جنون مہنگا پڑ گیا۔ دبئی کی عدالت نے اہلیہ کی شکایت پر شوہر پر پانچ ہزار درہم کا جرمانہ کیا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق دبئی کی عدالت نے اپنی نوعیت کیعجیب و غریب کیس کی سماعت کی۔ایک یورپی خاتون نے اپنے شوہر کے…
مزید پڑھیں »









