بین الاقوامی خبریں
-
لندن پولیس افسر کا 24 افراد سے ریپ کا اعتراف، اسکینڈل نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا
لندن ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حال ہی میں منظر عام پر آنے والے ایک نئے اسکینڈل نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا جس میں ایک پولیس افسر نے اعتراف کر لیا ہے کہ اس نے اپنے 17 سالہ سکیورٹی سروس کی ملازمت کے دوران 24 افراد سے زیادتی کی ہے۔ زیادتی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی پابندیاں، فرانس اور جرمنی سمیت 40 ملکوں کی مذمت
لندن، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چالیس ملکوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ممالک کی طرف سے مطالبہ پیر کے روز سامنے آیا ہے۔اسرائیل نے فلسطینیوں ہر یہ پابندیاں اسی ماہ کے شروع میں عائد کی ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے یہ اقدام اقوام متحدہ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کی طرف سے امریکہ و چین کے درمیان پل بننے کا عندیہ
ریاض، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب بیک وقت امریکہ اور چین کے ساتھ اپنے سٹریٹجک تعلقات کی وجہ سے دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔یہ بات سعودی وزیر خارجہ محمد الجدان نے ورلڈ اکنامک فورم کے جاری اجلاس کی ، سائیڈ لائنز میں میڈیا سے بات…
مزید پڑھیں » -
کن ممالک کے شہری اپنے ملک کے لائسنس پر امارات میں گاڑی چلا سکتے ہیں؟
دبئی، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’43 ممالک کے شہری اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس پر امارات میں ڈرائیونگ کر سکتے ہیں۔الامارات الیوم کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ’دیگر 44 ممالک کے شہری امارات میں قیام کی صورت میں اپنے ملک…
مزید پڑھیں » -
60 سال بعد چین کی آبادی میں کمی، ’معاشی ترقی متاثر ہو سکتی ہے
لندن، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دنیا میں سب سے زیادہ آبادی رکھنے والے ملک چین میں 60 دہائیوں بعد شرح پیدائش میں کمی آئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے چینی حکومت کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’ایک ارب 40 کروڑ کی آبادی رکھنے والے ملک میں…
مزید پڑھیں » -
سڑک پر سگریٹ کا ٹکڑا پھینکنے پر برطانوی شہری کو £558 پاؤنڈ جرمانہ
لندن ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)برطانیہ میں ایک شہری کو سڑک پر سگریٹ کے ٹکڑے (فلٹر) پھینکنے پر ڈیڑھ سو پاؤنڈ £150 جرمانہ کیا گیا ہے۔نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سگریٹ پینے والے الیکس ڈیوس نامی شہری کو سڑک پر کچرا پھینکنے پر مقامی کونسل کے افسران نے روک کر جرمانے…
مزید پڑھیں » -
نیپال طیارہ حادثہ: طیارہ آگ کا گولہ کیسے بنا ؟ برآمد بلیک باکس اٹھائے گا کئی راز
کھٹمنڈو ، 16جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نیپال کے پوکھرا میں حادثہ زدہ یتی ایئرلائنز کے طیارہ کا بلیک باکس برآمد ہو گیا ہے۔ ایک اعلیٰ افسر نے پیر کے روز یہ جانکاری دی۔تری بھون انٹرنیشنل ہوائی اڈہ، کاٹھمنڈو کے ترجمان پریم ناتھ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بلیک باکس پیر کی صبح جائے حادثہ…
مزید پڑھیں » -
تیس سال سے مفرور اٹلی کا مطلوب ترین مافیا باس دینارو گرفتار
روم ، 16جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اطالوی پولیس نے ملک کے مطلوب ترین مافیا باس boss Matteo Messina Denaro ماتیو میسینا دینارو کو گرفتار کر لیا ہے۔ اٹلی میں مافیا کہلانے والے منظم جرائم پیشہ گروہوں میں سے ایک کا یہ سرغنہ تین دہائیوں سے مفرور تھا جسے سسلی کے جزیرے سے گرفتار…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی کمپنی پر سوشل میڈیا پر 6 لاکھ صارفین کی جاسوسی کا الزام
لندن ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اسرائیلی نگران فرم وائجر لیبز پر الزام لگایا ہے کہ اس نے فیس بک اور انسٹاگرام کے تقریباً 600,000 صارفین کا ڈیٹا خفیہ طور پر اکٹھا کرنے کے لیے دسیوں ہزار جعلی اکاؤنٹس اور جدید ٹریکنگ ٹولز…
مزید پڑھیں » -
دُنیا کے سردترین: روسی شہر کا درجہ حرارت منفی 50 ڈگری تک گرگیا
ماسکو ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) روس کے اکثر علاقوں کو سردی کی شدید لہر نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جبکہ رواں ہفتے میں یاقوتسک YAKUTSK شہر کا درجہ حرارت منفی 50 ڈگری سیلسس تک نیچے گر گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس کے مشرق بعید میں ماسکو سے پانچ…
مزید پڑھیں »









