بین الاقوامی خبریں
-
تباہ ہونے سے قبل نیپالی طیارے کے اندر کی ویڈیو منظر عام پرآ گئی
کھٹمنڈو، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تباہ ہونے والے نیپالی طیارے کے ایک مسافر نے طیارے کے گرنے اور آگ لگنے سے چند لمحات قبل اپنے فون کیمرہ سے ایک ویڈیو کلپ بنایا جو منظر عام آ گیا۔ اتوار کی صبح طیارے تباہ ہوا تھا اور اس میں سوار تمام 72 افراد ہلاک…
مزید پڑھیں » -
حکم دیا گیا تو ایرانی جوہری مراکز پر حملہ کردیں گے: اسرائیلی فوجی ذرائع
مقبوضہ بیت المقدس، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیل کے ایک فوجی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر آزادانہ حملے کا منصوبہ مکمل طور پر تیار نہیں ہے۔ذرائع نے مزید کہا کہ اگر سیاسی قیادت نے حکم دیا تو اسرائیلی فوج کسی بھی وقت ایران کی جوہری تنصیبات پر…
مزید پڑھیں » -
بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت
مانچیسٹر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سائنس دانوں نے انسان کےخلیوں میں پروٹین کا ایک نایاب متغیر دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر اپنے اندر چھاتی کے سرطان کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یونیورسٹی آف مانچیسٹر کے محققین کا ماننا ہے کہ RAC1B نامی اس ویریئنٹ کو ہدف بنانےسے ممکنہ طورپر علاج کی تاثیر کو…
مزید پڑھیں » -
صرف تین سیکنڈ میں آپ کی آواز کی ہوبہو نقل کرنے والا سافٹ ویئر
Text To speech AI واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف تین سیکنڈ تک کسی کی بھی آواز سن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج، جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل…
مزید پڑھیں » -
ورزش کرنے والوں کا باقاعدگی سے بادام کھانا انتہائی مفید قرار
شمالی کیرولائنا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ورزش کرنے والوں کا باقاعدگی سے بادام کھانا انتہائی مفید ہوتا ہے۔فرنٹیئرز ان نیوٹریشن نامی جرنل میں شائع ہونے والی ایک تحقیق یہ بتایا گیا کہ مطالعے میں شریک مرد و خواتین جنہوں نے ایک مہینے تک 57 گرام بادام…
مزید پڑھیں » -
حاجیوں کے لیے جدہ ائیر پورٹ سے مسجد حرام تک فری شٹل سروس کا اعلان
ریاض ، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ جدہ کا حجاج کرام کو ائیر پورٹ سے بغیر کرائے کے شٹل سروس کی سہولت دینے کا اعلان۔ عازمین حج کے جدہ ائیر پورٹ پر اترنے کے بعد انہیں ائیر پورٹ سے مسجد حرام تک اسی شٹل سروس کے ذریعے پہنچایا جائے…
مزید پڑھیں » -
جبل نور،غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا: سعودی عرب
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی عرب میں ’’حج ایکسپو 2023 ‘‘ کے دوران اعلان کیا گیا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ سعودی حج و عمرہ سروسز کانفرنس اور ’’ ثقافتی تجربہ برائے ضیوف الرحمن ‘‘ کے عنوان سے منعقد نشست میں…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ کے اَطراف میں تیز اور پُراسرار اسرائیلی کھدائیوں کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس ، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مقبوضہ بیت المقدس کے امور کے محقق فخری ابو دیاب نے مسجد اقصیٰ کے اطراف میں خطرناک اور تیز رفتار کھدائیوں کا انکشاف کیا ہے جو اسرائیلی قابض حکام مسجد اقصیٰ کے اطراف میں جنوبی اور جنوب مغربی اطراف سے کر رہے ہیں۔صفا نے ابو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں شتر مرغ کے سات ہزار برس پرانے انڈوں کی دریافت
مقبوضہ بیت المقدس ، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی ماہرین کو شتر مرغ کے ساڑھے سات ہزار برس پرانے کئی انڈے ملے ہیں۔ اسرائیل میں آثار قدیمہ کے ملکی محکمے کے مطابق ہزاروں برس پرانے ان انڈوں کی تعداد آٹھ ہے اور وہ صحرائے نجف کے علاقے سے ملے۔تل ابیب سے جمعرات…
مزید پڑھیں »









