بین الاقوامی خبریں
-
سعودیہ میں تن جڑے 2 عراقی بچوں کو کامیابی سے الگ کردیا گیا
ریاض ، 13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی کے کنگ عبداللہ اسپیشلسٹ ہسپتال برائے چلڈرن میں 27 کنسلٹنٹس، ماہرین اور نرسنگ اور ٹیکنیکل کیڈرز نے ملکر کامیاب آپریشن کرکے دو عراقی تن جڑے جڑواں بچوں کو الگ کر دیا۔ جڑواں بچوں علی اور عمر کو الگ کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص کو اپنے ہی جزیرے میں تیز رفتار گاڑی چلانے پر جرمانہ
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص Larry Ellison کو اپنے ہی جزیرے پر تیز رفتارگاڑی چلانے پر جرمانہ ادا کرنا پڑا۔ لیری ایلیسن ،جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا کا چھٹا امیر ترین آدمی ہے، نے دہائیوں قبل لانائی جزیرہ 300 ملین ڈالر میں خریدا تھا…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی اراضی اور 70 عمارتیں آباد کاروں کے حوالے کرنے کا منصوبہ
غرب اردن ، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں اسرائیلی قابض حکومت مقبوضہ مغربی کی 13,000 دونم اراضی اور الخلیل شہر میں تقریباً 70 عمارتیں یہودی آباد کاروں کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ قابض حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہ اس کی ملکیت ہیں یا وہ سنہ1948ء کی…
مزید پڑھیں » -
11 سالہ طالب علم کا معلمہ پر خنجر سے حملہ، معلمہ زخمی
الجزائر سٹی، 12جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الجزائر کے ایک مڈل اسکول کے 11 سالہ طالب علم نے اپنی خاتون معلمہ پر اسکول کے احاطے میں خنجر سے حملہ کیا ہے۔جریدے ’سبق‘ کے مطابق معلمہ نے کلاس کے دوران طالب علم کو شور مچانے اور گڑ بڑ کرنے سے منع کیا تھا لیکن…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب نے شہریت کے قانون میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
الریاض، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب نے مملکت کے شہریت قانون میں اہم ترمیم کر دی ہے۔ ایک خبر کے مطابق، نئے اصول کے تحت، غیر ملکیوں سے شادی کرنے والی سعودی خواتین کے بچے اب 18 سال کی عمر کے بعد شہریت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔سعودی عرب میں شہریت…
مزید پڑھیں » -
مجھے اس لیے پیدا کیا گیا تاکہ اعضاء ولیم کو عطیہ کروں: شہزادہ ہیری
لندن، 11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانیہ کے شاہی گھرانے پر الزامات سے بھری شہزادہ ہیری کی کتاب spare منظر عام پر آتے ہی اسکی غیر معمولی فروخت جاری ہے۔کتاب میں شہزادہ ہیری نے اپنے ولی عہد بھائی شہزادہ ولیم، انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اور سوتیلی ماں کمیلا پارکر کیخلاف دل کے پھپھولے پھوڑ…
مزید پڑھیں » -
جوبائیڈن نے 10 لاکھ ڈالرز لیے مگر طلبہ کو ایک مرتبہ بھی نہ پڑھایا
نیویارک، 11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن US President Joe Biden نے ماضی میں یونیورسٹی آف پینسلوینیا سے تنخواہ کے طور پر 3 سال میں 10 لاکھ ڈالرز تو لیے مگر طلبہ کو ایک مرتبہ بھی نہ پڑھایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کو نائب صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: 30 برس قبل کرائے کے قاتل سے بیوی کا قتل کرانے والے کو سزائے موت
نیویارک، 11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 65 سالہ شخص کو منگل کو دن میں سزائے موت دی جانی تھی، تاہم عدالتی کارروائی کی وجہ سے کئی گھنٹوں کی تاخیر ہوئی۔ سابق پولیس افسر کرائے کے قاتلوں کی مدد سے اپنے بیوی کے قتل کرنے کے مجرم تھے۔امریکی ریاست ٹیکساس کے حکام نے بتایا ہے…
مزید پڑھیں » -
ایک سو اسی ارب ڈالر گنوانے والے دُنیا کے پہلے شخص بنے ایلن مسک
واشنگٹن، 10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹیسلا کے اسٹاک میں زبردست گراوٹ کے بعد اس کے سربراہ ایلن مسک کی دولت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ ٹیسلا کے حصص میں اس گراوٹ کے بعد ایلن مسک نے ذاتی جائیداد گنوانے کے حوالے سے عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے، جس کے بعد ان کا نام…
مزید پڑھیں »








