بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کا2023ء میں مساوی عازمین حج کی میزبانی کا اعلان
ریاض ، 10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ نے کہا ہے کہ 2023 کے حج سیزن میں کووِڈ-19 کی پابندیاں ختم کردی جائیں گی اور مملکت میں وبائی مرض سے قبل کے سال میں حجاج کی تعداد کے مساوی عازمینِ حج کی میزبانی کی جائے گی۔کروناوائرس کا وبائی مرض…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں یواے ای کے سفارت خانہ کا اماراتی اسکولوں میں ہولوکاسٹ Holocaust پڑھانے کا اعلان
نیویارک، 10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ ملک بھرکے پرائمری اور ثانوی اسکولوں میں تاریخ کی جماعتوں میں ہولوکاسٹ Holocaust کے بارے میں تعلیم دی جائے گی۔سفارت خانہ نے پیرکے روز امارات میں پڑھائے جانے والے ہولوکاسٹ کے مجوزہ نصاب اور تعلیمی حکام…
مزید پڑھیں » -
اپنی کم سن بچیوں کی قاتل ماں کی عدالت میں پیشی،ملزمہ کا بے قصور ہونے کا دعویٰ
ایتھنز، 10جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یونان کی ایک 34 سالہ خاتون کو ایتھنز کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جس پر الزام ہے کہ اس نے تین سال کے اندر اپنی تین بیٹیوں کو قتل کیا ہے۔ اس واقعے کے سامنے آنے کے بعد یونا میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ…
مزید پڑھیں » -
داعش میں شامل ہونے والی خاتون کی اپیل، ’امریکہ واپس جانا چاہتی ہوں‘
Hoda Muthana نیویارک ، 9جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی ریاست الاباما میں اپنے گھر سے فرار ہو کر شام میں داعش کا حصہ بننے والی لڑکی نے امریکہ واپس آنے کی اپیل کی ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایک انٹرویو میں الاباما کی رہائشی ہدیٰ مثنیٰ نے بتایا کہ 2014…
مزید پڑھیں » -
چارلس میگھن سے نفرت کرتے تھے، ہیری کی والد پر شدید تنقید
لندن، 9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’سپیئر‘جو 10 جنوری کو ریلیز کی جائے گی، میں اپنے والد کنگ چارلس کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اور بتایا ہے کہ ان کے والد چارلس میگھن سے نفرت کرتے تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبوی کی لائبریری میں نابینا افراد کیلئے قرآن کریم اور کتابوں کے بریل نسخے
ریاض ، 9جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے امور کی ایجنسی نے مسجد نبوی لائبریری میں نابینا افراد کیلئے قرآن کریم کے 65 اور دیگر کتب کے 39 بریل نسخے فراہم کردئیے۔ مسجد نبوی میں نابینا افراد کے لئے مختص مقامات اور تمام لفٹوں میں بھی بریل طریقہ…
مزید پڑھیں » -
شدت پسند اسرائیلی وزیر بن گویر کی ہدایت عوامی مقامات سے فلسطینی پرچم اتار ے جائیں
مقبوضہ بیت المقدس ، 9جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیل کے نئے وزیر برائے سلامتی امور ایتمار بن گویر نے عوامی مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کی ہدایت کردی ہے۔ بن گویر نے ایک بیان میں کہا کہ "قانون توڑنے والے دہشت گردانہ جھنڈے نہیں لہرا…
مزید پڑھیں » -
بغیر محرم سفر: یمن میں حوثی ملیشیا نے خاتون اینکر کو گرفتار کرلیا
ریاض،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یمن میں حوثی باغی ملیشیا کی جانب سے عام شہریوں کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ پامالیاں جاری ہیں۔ دہشت گرد گروہ نے صنعاء کے جنوب میں ٹی وی پریزنٹر اشواق الیریمی کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ سفر کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔انسانی حقوق کے ذرائع…
مزید پڑھیں » -
میکسیکو: بدنام زمانہ اسمگلر کے بیٹے کی گرفتاری کیلئے آپریشن، 29 افراد ہلاک
نیویارک ،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) میکسیکو حکومت نے کہا ہے کہ جیل میں قید منشیات کے اسمگلر خواکین ’ایل چاپو‘ گوزمین کے بیٹے کی گرفتاری کے آپریشن میں 10 فوجی اہلکار اور 19 مبینہ جرائم پیشہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دوران آپریشن ہونے والی…
مزید پڑھیں »









