بین الاقوامی خبریں
-
اردو دنیا نیوز25/10/2022واٹس ایپ کی سروسز دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال
نیویارک ، 25اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارت سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں واٹس ایپ سروسز تقریباً دو گھنٹے تک ڈاؤن رہنے کے بعد اب بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اس سے قبل سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو پیغامات ارسال کرنے اور موصول ہونے میں دقت کا سامنا کرنا پڑ رہا…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز24/10/2022سعودی عرب: بذریعہ واٹس ایپ خاتون کو ورغلانے کی کوشش کرنے والے کو 5 سال قید
ریاض، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی سعودی عرب کے علاقے الاحسا میں فرسٹ جوائنٹ کریمنل چیمبر نے ایک شادی شدہ خاتون کو واٹس ایپ کے ذریعے ورغلانے کی کوشش کرنے پر ہراساں کرنیوالے کو 5 سال قید کی سزا سنائی۔ پبلک پراسیکیوشن نے ملزم پر ایک شادی شدہ خاتون کو ہراساں کرنے اور اسے…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز24/10/2022مکہ مکرمہ میں سکیورٹی فورسز نے متعدد بھکاری گرفتار کرلئے
ریاض ، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سیکورٹی حکام نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بھکاریوں کی نگرانی اور گرفتاری کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔مکہ مکرمہ کے علاقے میں سیکیورٹی کی کوششوں کے نتیجے میں یمنی شہریت کے ایک رہائشی کو گرفتار کرلیا گیا جو مسجد کے اندر نماز ادا…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز24/10/2022ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پولیس کا تحقیقات کا اعلان
نیروبی ؍لندن، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان کے ایک سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع اور کینیا کی پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ابتداً خبر آئی تھی کہ نیروبی میں ایک…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز24/10/2022تہران میں معروف ٹاورز کے سامنے رقص اور میٹرو پر بے پردہ خواتین
دبئی ، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مبصرین اور تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ ایران میں گزشتہ ماہ کے وسط سے جو مظاہرے ہو رہے ہیں اس کی وجہ دہائیوں سے نوجوانوں پر مسلط جابرانہ قوانین بھی ہیں۔ان مظاہروں نے ثابت کر دیا کہ حکمرانوں اور نوجوان طبقے کے درمیان خلیج بڑھ…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز24/10/2022بدنا م زمانہ ناول نگار سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی اور ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم
لندن، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی نژاد امریکی مصنف سلمان رشدی اپنی ایک آنکھ کی بصارت اور اپنے ایک ہاتھ کے استعمال سے محروم ہو گئے ہیں۔ سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے کہا ہے کہ رواں برس اگست میں نیو یارک کی ایک ادبی تقریب میں اسٹیج پر حملے سے زخمی ہونے…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز24/10/2022بورس جانسن دوڑ سے باہر، رشی سونک کے برطانوی وزیراعظم بننے کی راہ ہموار
لندن، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بورس جانسن کے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہونے کا فیصلہ ترک کرنے کے بعد اب ہند نژاد رشی سونک ملک کے سربراہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مستعفی ہونے والی لز ٹرس کے استعفیٰ کے بعد شروع ہونے…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز24/10/2022ابوظبی کورٹ نے ڈرائیور کو 20 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا
ابوظہبی، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ابوظبی کی ایک عدالت نے شاہراہ پر دوسری گاڑی کے ڈرائیور کو دوڑانے اور اچانک اس کی گاڑی کے آگے پہنچ کر بریک لگانے والے ڈرائیور کو حکم دیا ہے کہ وہ 20 ہزار درہم ادا کرے۔ الامارات الیوم کے مطابق پرائمری کورٹ سے رجوع کرکے متاثرہ ڈرائیور نے…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز24/10/2022افغانستان میں طالبان نے نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم شروع کر دی
اسلام آباد، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کے زیر انتظام افغانستان کے مرکزی بینک نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت کابل میں نئے کرنسی نوٹ آ گئے ہیں۔بیان میں مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ یہ نوٹ ملک کی اقتصادی ترقی اور مارکیٹ میں نقدی کی ضروریات کے مطابق معقول مانیٹری…
مزید پڑھیں » -
اردو دنیا نیوز22/10/2022سابق برطانوی وزیر اعظم بورس اور جانسن انڈین نژاد رشی سوناک ایک بار پھر برطانوی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل
لندن، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں لز ٹرس کی تاریخی طور پر قلیل المدت حکومت ختم ہونے کے بعد، سابق وزیر اعظم بورس جانسن سمیت متعدد برطانوی قانون ساز م وزارت عظمی کے لئے حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔برطانیہ کی حکمراں کنزرویٹو پارٹی ایک ایسے وقت میں ایک ہفتے کے…
مزید پڑھیں »








